Sign in

ZK the Unknown Insaan

@asaptweetme.bsky.social
228 followers 93 following 45 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/02/2026
‏یہ تصویر ہمارے لئے عبرت ہے۔ بادشاہ صرف ایک ہے ، اللّٰہ کی ذات ۔ بیگم مشرف ایک وقت سیاہ و سفید کی مالک تھی ، جس کے آگے پیچھے بڑے بڑے طاقتور لوگ خوشامد سے باز نہیں آتے تھے ۔ آج صرف گھر کے کام والی عورت کے ساتھ اپنے خاوند کی تیسری برسی پر قبر پر فاتحہ کے لئے آئی ھے ۔
121
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 21/04/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > "بے شک اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں کے سینوں سے کھینچ کر نہیں اٹھائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، وہ خود گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔" (صحیح بخاری: 100، صحیح مسلم: 2673)
:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "بے شک اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں کے سینوں سے کھینچ کر نہیں اٹھائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، وہ خود گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔"
(صحیح بخاری: 100، صحیح مسلم: 2673)
182
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 14/03/2025
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 📜 *افطاری میں تاخیر نہ کیجیے* 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *حضرت سہل رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تک لوگ افطاری کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و بھلائی پر رہیں گے ۔* ❝🔹 `📚 «مشکوٰة المصابیح_1984»` |Status صحیح ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

> 📜 *افطاری میں تاخیر نہ کیجیے*

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

 🔹❞ *حضرت سہل رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تک لوگ افطاری کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و بھلائی پر رہیں گے ۔* ❝🔹

`📚 «مشکوٰة المصابیح_1984»`

|Status صحیح

     ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
0101
Reposted by ZK the Unknown Insaan
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/03/2025
آج رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہو گیا، اللہ سے خوب گڑگڑا کر بخشش مانگ لو 🙏 کون جانے اگلا رمضان ہمارے نصیب میں نہ لکھا ہو😇
7303
Reposted by ZK the Unknown Insaan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 27/01/2025
0165
Reposted by ZK the Unknown Insaan
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/01/2025
رچرڈ گرینل ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے❤ سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔
062
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/01/2025
‏عمران خان نے علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کر دیا
2153
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
دو خواتین ناخن کاٹ رہی ہیں،ایک خاتون پاؤں کے تلوے صاف کر رہی ہے،یہ بندہ ان کا کوئی محرم نہیں بلکہ کلائنٹ ہے۔ تصور کریں عورت کی آزادی کا نعرہ لگانے والی آنٹیوں اور موم بتی مافیا نے عورت کو کیسے کیسے نمونوں کے قدموں میں ڈالا۔ عورت کے آزادی کے نام پھر موم بتی آنٹیوں کا کاروبار۔
192
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/01/2025
فارم 47 کی حکومت لے کے نوازشریف نے اپنی 45 سالہ سیاسی کرئیر کا خاتمہ کیا۔
1155
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 13/01/2025
#FreeImranKhan
05316
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/01/2025
‏عمران خان سے چھٹی کے روز ہماری ملاقات کروائی گئی ہے ہماری ملاقات کنٹرولڈ تھی۔ صاحبزادہ حامد رضا
081
Reposted by ZK the Unknown Insaan
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 05/01/2025
سینے لاکے سانبھ لے مینو, دکھڑے اندر تاڑ نی مائے جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,اک وار فیر پال نی مائے
041
Reposted by ZK the Unknown Insaan
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 04/01/2025
0197
Reposted by ZK the Unknown Insaan
MoonA @muneeba1.bsky.social · 30/12/2024
#ViratKohli 🤝 Outside off, edged and caught behind 6 out of 7 times, he's been dismissed in a similar fashion in the ongoing Border-Gavaskar Trophy #AUSvIND
1274
Reposted by ZK the Unknown Insaan
MoonA @muneeba1.bsky.social · 30/12/2024
ماریانا ٹرینچ زمین کا سب سے نچلا مقام ہے، جو بحرالکاہل میں فلپائن کے مشرق اور جاپان کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا سب سے گہرا حصہ چیلنجر ڈیپ سمندر کی سطح سے 11km نیچے ہے۔ یہ جگہ گوام سے 200km اور منیلا سے 2500km دور ہے، اور Ring of Fire کا حصہ ہے۔ یہاں دباؤ اتنا زیادہ ہے کہ بہت کم لوگ اسے دیکھ پائے ہیں۔
0389
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Younas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 27/12/2024
#hamidmir
13912
Reposted by ZK the Unknown Insaan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/12/2024
لعنت اللہ علی الظالمین○ ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب کے Athentic Sources کے مطابق ISI یا MI نے 26 نومبر کی رات 105 لاشیں مارگلہ کی پہاڑیوں مںں کمیکل ڈال کر تلف کردیں😥😥 ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
0107
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 25/12/2024
یہ مت دیکھو کہ یہ پٹھان ہے یہ بلوچ ہے یہ پنجابی ہے بلکہ ظلم کے خلاف بولنا سیکھو چاہے وہ کوئی بھی ہو
یہ مت دیکھو کہ یہ پٹھان ہے یہ بلوچ ہے یہ پنجابی ہے بلکہ ظلم کے خلاف بولنا سیکھو چاہے وہ کوئی بھی ہو
0114
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 23/12/2024
حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان مُزکرات ہو رہےہیں جو کے ایک اچھی بات ہے۔ لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟ تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے
21110
Reposted by ZK the Unknown Insaan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan.
0113
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 19/12/2024
مرشد ⁦❤️⁩
44812
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024
زبردست فیصلہ 🛑 عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
2149
Reposted by ZK the Unknown Insaan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024
Boycott !!
095
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 19/12/2024
خان نے حکومت کو چار دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔۔۔ اتور سے سول نافرمانی تحریک کا آغاز بڑا اعلان ▪برطانوی ممبران پارلمینٹ کا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک اور خط سامنے آ گیا۔۔۔ ▪امریکی سفیر بھی رنگ بدلنے لگا۔۔۔ پاکستانی شہریوں کے حقوق یاد آنے لگے youtu.be/HoBI19K2elQ
youtu.be
سعودی وفد آمد خان مزاکراتی ٹیم سے ملاقات; بائیڈن ٹیم شہباز مخالف؛خان حمایت دورہ کینسل; 22 دسمبر
YouTube video by Sabee Kazmi
152
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 19/12/2024
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞*🎀 🍃 *قرآن مجید پڑھنا !* 🌹 *رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :* *قُرآن پڑھا کــــرو کیونکہ وہ قیامت کــے دن* *اپنے اصحاب ( یعنی قُرآن پڑھنے* *اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* 🌹 *📗 «صحيح مسلم-1874»*
*🌾 یقیناً دنیا و آخرت میں قُرآن  ہــی بہترین ساتھی*
*اور سفارشی ہــــے. اس لیے اس کو ہر روز کھول کـــر پڑھیں*
*اور اسے سمجھنے کـی کوشش کریں.*
*چاہے روزانہ وہ ایک آیت ہــی کیوں نـــہ ہو۔*🔹
072
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/12/2024
‏جاوید لطیف نے خود اعتراف کرلیا کہ 8فروری کے الیکشن حکومت بنانے کا ہمارے پاس مینڈیٹ نہیں تھا۔ ‏گھبراو نہیں تم سب مانوں گے
0164
Reposted by ZK the Unknown Insaan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024
اور بعد میں پتا چلا کہ وہ بیچارہ تو اندھا ہے😂😂😂bye the way ملک کا بھی چئیر مین ہوتا ہے مجھے نہیں پتا تھا قسم سے😂😂
594
Reposted by ZK the Unknown Insaan
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.
59536
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 18/12/2024
14214
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sana Shah 🦋 ثناء شاہ @mesana220.bsky.social · 07/12/2024
اے ایمان والو! اللہﷻ کی اطاعت کرو اور رسولﷺ کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔ ‎#القرآن
اے ایمان والو! اللہﷻ کی اطاعت 
کرو اور رسولﷺ کی اطاعت کرو 
اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔

‎#القرآن
3349
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Random Thoughts 💭🔵 @ur-thoughts.bsky.social · 16/12/2024
Say Insha'Allah 🤲
86711
ZK the Unknown Insaan @asaptweetme.bsky.social · 17/12/2024
Chalo koi tu aaya is jaga py jaan pachan Wala
000
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/12/2024
جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔
03811
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Hira Siddique @siddique9.bsky.social · 22/11/2024
جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گۓ💔😢
1520630
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 17/12/2024
میری زندگی کا ایک اصول ہے میں منافقوں کو کبھی دوسرا موقع نہیں دیتی چاہے اس کے لیے میرا جتنا بھی نقصان ہو جائے
0308
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 17/12/2024
15115
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
سچ بات۔
0215
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
Bravo🙏🙏
1202
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 12/12/2024
الحمدللہ
13410
Reposted by ZK the Unknown Insaan
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر ‎
12811
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024
‏یاد کرو پاکستانیوں۔۔ ‏ہمارے لئے پانچ منٹ فائرنگ ہونی ہے اور بندہ نظر نہیں آئیگا۔۔۔ ‏جس شخص نے یہ الفاظ کہے تھے وہی ہے D چوک پر فائرنگ کروانے کا ذمہ دار۔
1177
Reposted by ZK the Unknown Insaan
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 10/12/2024
0124
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 10/12/2024
راوئی کی بےچینی بتا رہی ہے 😂😂 کُچھ پٹھان لڑکو نے چھیڑا ہے دیکھ راوی تیل والا کیس تو خان کے خلاف نہیں بن سکتا اُس کے لیے لازم اُن بندوں کا ٹیسٹ کرنا ہوگا جو تیل لگا کے کرینگے🤣🤣
0124
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Meerab @tokyo000033.bsky.social · 09/12/2024
:;#@£"Good Night 🌆 &£$!":
0101
Reposted by ZK the Unknown Insaan
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024
سال 2024 میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کے حوالے سے بین الاقوامی جائزہ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ کی سپیڈ کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں 198 واں نمبر ہے ، پاکستان بھوٹان، لبنان، ایران ،گھانا اور کمبوڈیا سے بھی انٹرنیٹ سپیڈ میں پیچھے ہے۔
161
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/12/2024
شکریہ حافظ نعیم
1124
Reposted by ZK the Unknown Insaan
ISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024
‏وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
13119
Reposted by ZK the Unknown Insaan
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 08/12/2024
17324