Sign in

ansar21.bsky.social

@ansar21.bsky.social
207 followers 137 following 48 posts
PostsRepliesMedia
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 30/08/2026
اگر زندہ ہو تو ضرور بولتا ہے
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 17/12/2025
اللّٰہ پاک سب کو خوش رکھے
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 28/05/2025
اسلام و علیکم
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 06/12/2024
?????
0179
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 06/12/2024
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 04/12/2024
اسلام وعلیکم ۔اللہ پاک سب تے اپنا فضل کرے
210
Reposted by @ansar21.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 28/11/2024
07138
Reposted by @ansar21.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024
زندگی میں پہلی دفعہ عمران خان غلط ثابت ہوا ہے "فوج بھی میری ملک بھی میرا "
13316
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 26/11/2024
سب کروائے کی سائکلیں ہیں
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 26/11/2024
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 26/11/2024
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰 @abenadampak.bsky.social · 24/11/2024
‏وہ وقت آگیا ہے، جب ہجوم در ہجوم لوگ اسکی طرف بڑھیں گے. خدا کی نصرت اسکے ساتھ ہے. ایک عالم بےقرار اسکا منتظر ہے. نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم بشارت دیتے ہیں کہ پاکستان کومرد کامل کی سربراہی کا شرف نصیب ہونے والا ہے.
0104
Reposted by @ansar21.bsky.social
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 23/11/2024
بنگلہ دیش میں بھی سب بند تھا فوج کی مکمل پشت پناہی تھی مگر پھر بھی طلبہ نکلے اور انقلاب آ گیا حالانکہ ان کے پاس کوئی عمران خان نہیں تھا لہذا شاباش نکلو اور انقلاب برپا کر دو #اب_نہیں_تو_کب
23011
Reposted by @ansar21.bsky.social
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 23/11/2024
‏اسلام آبادتھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی کنٹینرز میں کافی مقدار میں مال موجود تھاپولیس اور انتظامیہ نے کنٹنرز تو رکھوا دئیے تاہم خالی نہ کروائے گئے جس کے باعث آگ لگ گئی- پولیس اور ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کے لیے روانہ ہوچکی ہیں- #Islamabad
021
Reposted by @ansar21.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
19713235
Reposted by @ansar21.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
25311110
Reposted by @ansar21.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏پی ٹی آئی کا دھرنا عروج پر تھا تو سانحہ اے پی ایس ہو گیا اب پی ٹی آئی کی فائنل احتجاج کی کال کی تیاری عروج پر ہے تو سانحہ پارا چنار ہو گیا
22811
Reposted by @ansar21.bsky.social
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 22/11/2024
ن لیگ اور باریک وارداتیوں کا بیانیہ ایک دن بھی نہ چل سکا 😂
1167
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 22/11/2024
ملک تباہی کرنا ہو تو تاجر حکمران بنادو قوم تباہ کرنی ہو تو زبان بدل دو ۔ابن خلدون
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 22/11/2024
‏اس وقت سنیئر پولیس افسران اس کرپٹ اور ناجائز حکومت کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں اس کیلئے تین کیس سٹڈیز ، سابق آئی جی ناصر خان ، ڈی آئی جی حیدر اشرف ، ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ ، تینوں کرپشن کیسز میں ملوث ، الزام ثابت مگر شہباز شریف نے کلین چٹ دے کر ان کے گلے میں غلامی کا پٹہ ڈال لیا
23313
Reposted by @ansar21.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 21/11/2024
‏"إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے"۔ بشری بی بی کا 24 نومبر اسلام آباد احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام
1239
Reposted by @ansar21.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے- ‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں- ‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں! ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
0133
Reposted by @ansar21.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
‏Punjab ki Dirty Aunty😂 ‏جو بھی ایسی پریس ریلیز کا رہا ہے شہزادہ ہے وہ
1114
Reposted by @ansar21.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
اگر دوسری بات درست ہے تو یہ پاکستان کی سالمیت اور وقار پر عاصم منیر کا بدترین حملہ ہے۔
0101
Reposted by @ansar21.bsky.social
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
‏دو خبریں ہیں۔ خبر ایک ہی ہے۔ اس کے زاویے دو ہوسکتے ہیں ۔ چینی افواج پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ایک خبر کے مطابق یہ افواج روٹین کی مشقوں کے لیے تشریف لائی ہیں۔ دوسری خبر کے مطابق یہ افواج اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے آئی ہیں۔ 👇👇..
3216
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 21/11/2024
صحیح بات
021
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 20/11/2024
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 20/11/2024
وارث شاہ کیندے نے عادت پئی کڑئ نوں نیں جاندی بڈھی اوڑی نوں
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
1425876
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 20/11/2024
If Any Person Wants To Help this needy Family He can Contact me on X twitter... Click here 👇 x.com/amalqa_?t=_0...
2299
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 20/11/2024
پاکستانیوں زندہ ہو ثابت کردو24کو
000
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان #FinalCall
0175
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"
2296
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 19/11/2024
010
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو نکلو پاکستان کی خاطر ۔ اپنے کپتان کی خاطر ۔۔۔۔
0166
ansar21.bsky.social @ansar21.bsky.social · 19/11/2024
یا اللہ پاک میرے پاکستان کو چوروں غداروں اور ملت فروشوں سے محفوظ فرما آمین
000
Reposted by @ansar21.bsky.social
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"To the sleeping nation: It's time to wake up! Your rights are at stake, and your voice matters. Stand up, speak out, and fight for what's just and fair... #FinalCall
292