Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/10/2025کبھی ہنس لیا کریں۔۔۔🤣🤣🤣 041
Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/10/2025کرکٹر شاہد خان آفریدی نے احسان فراموش افغانیوں کی حقیقت واضع کردی۔ 042
Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/10/2025ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت یہ تھی کہ قیدیوں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرو جومجاہدین نےکر دکھایا۔ اسرا ئیل ی قیدی رہائی کے وقت ح م ا س کے مجاہد کا ماتھا چومتے ہوئے ۔۔ 031
Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/10/2025میرے پاکستانیوں فرق جان کر جیو 📢✌️🇵🇰 کہاں ھیں وہ یوتھڑے جو کہہ رہے ہیں کے پاکستان نے سسسرایل کو ❎تسلیم❎ کرلیا ھے ؟ انکے لیے جواب ھے کے تسلیم وہ نھی کرتا جو اگلے کو منہ پر ہی ذلیل کرے بلکہ وہ کرتا ہے جس کے لیے اسی سسرائل کی اسمبلی میں قراددیں منظور کی جائیں اور مزےکی بات ہو بچے بھی یہودی پال رہے ہوں۔ 041
Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/10/2025ملنگ، کلنگ ، دبنگ کے بعد اترنگ وزیر اعلی، اختیار ولی خان نے نئے کٹھ پتلی وزیراعلٰی پختونخواہ کی چوک میں رکھ کر منجی ٹھوک دی۔۔۔ ویلڈن 👏👏👏 031
Reposted by عظمت علی جوئیہPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/01/2025یوریا کی فروخت میں اضافہ پنجاب حکومت کی کسان کارڈ سکیم کی وجہ سے ہوا دیگر نامیاتی کھادوں کی فروخت میں بھی 42.9 فی صد اضافہ ہوا نائٹروجن 50.7، فاسفیٹ 9.3 اور پوٹاش 0.8 فی صد اضافہ دیکھنے میں آیا کھاد کی قیمتوں میں اس مدت کے دوران کمی دیکھی گئی۔ 031
Reposted by عظمت علی جوئیہSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 25/01/2025کراچی: *"وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہمیں دے دیں، مراد علی شاہ آپ رکھ لیں۔"* کراچی کے تاجروں کا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے مکالمہ -!!!' 091
Reposted by عظمت علی جوئیہPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/01/2025انصار عباسی: آرمی چیف کی برداشت ختم ہو چکی ہے، اب جو بھی مریم نواز کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرے گا، آرمی چیف نے اسے سبق سکھانے کا فیصلہ کیا ہے، میرا کام عوام کو اطلاع دینا ہے۔ 362
Reposted by عظمت علی جوئیہWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 24/01/2025القادر انجام کو پہنچا، ایک ٹیلی تھون ہواتھا TV پر تین گھنٹے میں پچاس کروڑ جمع کیا تھاسیلاب والوں کےلیے نیازی نے ذرا وہ کھاتا بھی کھولا جائے۔ 071
Reposted by عظمت علی جوئیہPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/01/2025عمران خان نے جیل میں عاطف خان جنید اکبر گروپ سے ملاقات کی اور علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کی صوبائی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا اس کی جگہ عاطف خان گروپ کے جنید اکبر کو صوبائی صدارت سونپ دی ہے۔ 062
Reposted by عظمت علی جوئیہPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 25/01/2025عمران خان نے پہلے مذاکرات ختم کیے اور آج 28 جنوری سے قبل اپنی ہی بنائی ہوئی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی شرط رکھ دی ہے۔اور مذکرات بحال کرنے کی باتیں اور کوششیں شروع کر دی ہیں۔ 082
Reposted by عظمت علی جوئیہAsif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 25/01/2025190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار, پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی، زرائع اسلام آباد ہائیکورٹ سے احتساب عدالت کا 17 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا عمران خان اور بشری بی بی کو سزا کالعدم قرار دے کر بری کرنے کی استدعا، اپیل 011
Reposted by عظمت علی جوئیہمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/01/2025ڈیرہ اسماعیل خان: شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان جانی خیل بکاخیل اور دیگرز قبائلی علاقوں میں جاری بدامنی کے خلاف اقوام کے مشران کا شہنشاہ سیاست مولانا فضل الرحمن صاحب کیساتھ جرگے کا انعقاد 052
Reposted by عظمت علی جوئیہMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 24/12/2024ایک طرف راگ لگاتے ہیں کہ عدلیہ ادارے آزاد ہونے چاہیں۔اداروں کےلوگ بھی کہتےہیں ادارے آزاد ہیں اگر190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مذاکرات کی شکل میں آگے گیا ہےتو اس کا مطلب ادارے آزاد نہیں ہیں۔دوسرا 25عام ورکرز کو سزا مل گئی اور جو خاص لوگ ہیں ماسٹر مائنڈ ہیں ان کیلئےمذاکرات ہورہے ہیں۔ 1177
Reposted by عظمت علی جوئیہDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/12/2024شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز جنہوں نے مجھے گھر بنانے کیلئے قرضہ دیا شکر یہ 0299
Reposted by عظمت علی جوئیہSamia @lostinsight.bsky.social · 24/12/2024اگلے کچھ دنوں میں نوازشریف کے پوتے زید حسین کی شادی کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں، ٹریبیون کی خبر ہے کہ دنیا بھر سے مہمانوں کی آمد کا امکان ہے، یوتھیے تصویریں دیکھ دیکھ کر تپیں گے اور مریم نواز کے جوتوں کی نوک پر بیٹھ کر جوتوں کی قیمتیں دیکھیں گے۔ 😂 183
Reposted by عظمت علی جوئیہAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/12/2024شکریہ پاکستان مسلم لیگ نون ❤ کی ویژنری قیادت کا جس نے ایٹمی دھماکے کیئے 💥 شکریہ افواج پاکستان کا جو اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتی ہے- میں پاکستان ہوں ❤ 🇵🇰 میں زندہ باد ہوں ✌💪 0147
Reposted by عظمت علی جوئیہRafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 24/12/2024تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥 0111
Reposted by عظمت علی جوئیہDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/12/2024انقلاب کے نام پر تحریک انتشار کررہی ہے قوم کے بچوں کا استمعال 02111
Reposted by عظمت علی جوئیہBilal Ahmad Arain @pmln4.bsky.social · 24/12/2024ابو بکر صدیق کا بغضی جنت تو کیا رب کعبہ کی قسم جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا ❤ السلام علیکم 1162
Reposted by عظمت علی جوئیہAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 24/12/2024youtube.com/live/1Wd0zfN...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1274
Reposted by عظمت علی جوئیہAyoub Nohri @ayoub313.bsky.social · 06/12/2024نوجوان لڑکی کو مرد بھگا کر لے جاتا ہے۔ چھ سات بچوں کی ماں تو مرد کو بھگا کر لے جاتی ہے۔ اسلئے پنکی بھاگنے والی عورت نہیں ۔ بھگا کر لے جانے والی عورت ہے۔ آہو جی۔ 12811
Reposted by عظمت علی جوئیہسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ 03923
Reposted by عظمت علی جوئیہNiha Anmol @nihaanmol.bsky.social · 06/12/2024وقت کے ساتھ مالی فوائد بند ہوئے تو معید پیرزادہ کا رویہ بھی بدل گیا وہ جو کل تک جرنیلوں کا خیر خواہ بنتا تھا اج انہی پر تنقید کرتا پھر رہا ہے وجہ سے یہ ہے کہ پیسے انا جو بند ہو گئے ہیں 064
Reposted by عظمت علی جوئیہPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 06/12/2024بشری مانیکا جھوٹ بول رہی ہے کہ وہ ساڑھے بارہ بجے تک ڈی چوک میں اکیلی کھڑی رہی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گیارہ بجے سے پہلے پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور دوسرا چارسدہ میں جس کے گھر ایک کروڑ کا چیک دیا ہے وہ سنگجانی میں ان کی اپنی گاڑی سے گر کر زخمی ہوا تھا مطلب ہرجگہ جھوٹ بس جھوٹ ہی ان کا ہتھیار ہے 03310
Reposted by عظمت علی جوئیہSamia @lostinsight.bsky.social · 06/12/2024اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔💯 3132
Reposted by عظمت علی جوئیہAzhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 06/12/2024صرف ایک سوال نہیں :: سیتا وائٹ کیوں وجائی ناجائز بیٹی کیوں چھپائی شادی سے پہلے پنکی کیوں وجائی گوگی دبئی کیوں نسائی گوگی کے زریعے گھڑی کیوں وکائی یوتھنیاں کیوں نچائی ڈی چوک میں دھرنے والے پین کیوں یوائی 083
Reposted by عظمت علی جوئیہPMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024سانحہ 9 مئی کے مرکزی کردار پر فرد جرم عائد 0126
Reposted by عظمت علی جوئیہZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 05/12/2024بولو تے سہی سالیو پنجاب چے گوگی کیوں چلائی 052
Reposted by عظمت علی جوئیہMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔ 25621
Reposted by عظمت علی جوئیہmuzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024پنکی پیرنی نے فائنل کال سے پہلے اور بعد میں گالیاں دی سلمان اکرم راجہ نے کہا میں صرف عمران خان کو جوابدہ ھوں اُسکی بیوی کو نہیں 😅 1377
Reposted by عظمت علی جوئیہAsad @aassaadd.bsky.social · 28/11/2024کم از کم سٹاک ایکسچینج میں آج محمد نواز شریف کے نعرے لگنے چاہیئے تھے جواریو کچھ شرم کرو لاو نعرے میاں دے نعرے وجن گے 💖💖 0316
Reposted by عظمت علی جوئیہMehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 28/11/2024اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو شاہد ذکی 1345
Reposted by عظمت علی جوئیہKmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں کی سیاست کی ہے ایک زلے شاہ کو لیکر طوفان اتار دیا تھا ۔اگر 200 لاشیں سڑک پر پڑی ہوتیں تو انکا ماتم ختم ہی نہیں ہونا تھا ۔لاشوں کی فوٹیجز ساری دنیا کے سوشل میڈیا پر ہوتیں انکی سیاست کا معیار ہی یہی ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ وہ سچ لگنے لگے 1103
Reposted by عظمت علی جوئیہKmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024"بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں" 1. پی ٹی آئی کالعدم 2. گنڈا پور فارغ 3۔ فیک نیوز والوں کی گرفتاریاں سب کچھ ہونے جا رہا ہے 0133
Reposted by عظمت علی جوئیہAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 28/11/2024دو دن گزرنے کے باوجود ملک کے طول و عرض میں کہیں بھی ڈی چوکئیے جنازوں کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں کیونکہ نچن آلیاں دے بچے میدان میں لڑنے کی بجائے میدان سے بھاگنے پر یقین رکھتے ہیں ۔ 05916
Reposted by عظمت علی جوئیہImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 28/11/2024اسلام آباد کے ریڈزون اور بلیو ایریا میں پھر سے کنٹینرز کی فصیلیں کھڑی کردی گئی ہیں - لگتا ہے ٹینشن بڑھ رہی ہے 173
Reposted by عظمت علی جوئیہMuneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 28/11/2024اسلام آباد میں جو 100 سے زائد ہلاکتوں کا بتایا جا رہا ہے یہ بہت کم ہے. درحقیقت 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں. جن میں 650 سے زائد جنات اور 350 سے زائد چڑیلیں شامل ہیں. #IslamabadMassacre 37010
Reposted by عظمت علی جوئیہTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 28/11/2024فوطے کے سر والے لطیف کوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے 278 افراد سیدھی گولیاں مار کر قتل کئے گئے ہیں جنہیں ہم فی کُس 1 کروڑ روپیہ دیں گے اینکر نے سوال پوچھا کہ ان افراد کے نام بتلا دیں جس پر لطیف کوسہ وہیں واپس وڑ گیا جتھوں دائی نے ترو کے کڈیا تھا 16025
Reposted by عظمت علی جوئیہKmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے 0209
Reposted by عظمت علی جوئیہImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 28/11/2024نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، خیبر پلازہ سے ڈی چوک آنے والا راستہ بھی بند۔۔۔!!! 132
Reposted by عظمت علی جوئیہKmalik @khmalik.bsky.social · 28/11/2024ایک اور زندہ لاش مل گئ ہے اس بچارے کی بھی یوتھیے غائبان نماز جنازہ پڑھ چکے ہیں 🥲 1195