Sign in

Zee virk

@zeeshanvirk.bsky.social
1.4K followers 1.7K following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Zee virk
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/12/2024
‏"ایک سال لگالو یا 2 سال، آخر کار عمران خان کے ساتھ مک مکا کرنا ہی پڑے گا ،بہتر ہے عمران خان کے ساتھ بات کر کے اسے اپنے اور ملک کے لیے استعمال کر لیں ،بٹن دبا کر عمران خان فارغ نہیں کیا جا سکتا "۔ نجم سیٹھی
081
Reposted by Zee virk
Khaula Chaudhry @khaulachaudhry.bsky.social · 28/11/2024
37723
Reposted by Zee virk
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
1105
Reposted by Zee virk
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
اس ہمت کو سلام ہے۔کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں اور شیلنگ کے دھوان کو زائل کرنے کے لیے آگ جلائی گئی ہے۔
02511
Reposted by Zee virk
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
13723
Reposted by Zee virk
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے 👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
54246
Reposted by Zee virk
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 27/11/2024
ریاست کی طرف سے سویلین کے خلاف طاقت کے استعمال پر وزارت اطلاعات کے CSP آفیسر (انفارمیشن گروپ) پیر سلیمان شاہ راشدی نے سول سروس سے استعفیٰ دے دیا۔
01712
Reposted by Zee virk
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 27/11/2024
ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺 یہ ایک پیغام ہے
38249
Reposted by Zee virk
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
118966
Reposted by Zee virk
🇵🇰ثاقب اعجاز اعوان🇵🇰 @saqibijaz.bsky.social · 27/11/2024
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ، میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
1149
Reposted by Zee virk
Pakistan Tehreek-e-insaf @ptiofficcial.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی وی نیوز اور دیگر چینل پر جھوٹی خبر چلائی جا رہی ہے کہ رینجر اور پولیس نے گولیاں نہیں چلائی میں قران پہ ہاتھ رکھ کے قسم کھانے کے لیے تیار ہوں عدالت میں ثبوت دینے کے لیے بھی تیار ہوں کہ کس طرح رینجر پولیس نے میری انکھوں کے سامنے کس طرح گولیاں ماری گئیں لوگوں کو
199
Reposted by Zee virk
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
‏جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
011739
Reposted by Zee virk
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
623979