Sign in

Samina Qasim

@qas58.bsky.social
906 followers 389 following 54 posts
PostsRepliesMedia
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 26/12/2024
Is anyone facing any issue with Twitter X?
150
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 04/12/2024
‏؀مدت کےبعد خواب میں آۓتھےمیرےباپ ‏اوراُنہوں نےمجھ سےاتناکہا “خوش رہاکرو” ‏جنکےباپ مرجاتےہیں،انکے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے۔زندگی بہت تھکادیتی ہے اورساۓ کی ضرورت ضرور پڑتی ہے۔🥲💔😭 ‏آج میرےوالدکی برسی ہے۔اللہ انکی ڈھیروں مغفرت فرماۓ۔آمین۔ آپ سب سےدعاءایصال ثواب کی گزارش ہے🙏🤲🏼
3180
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 27/11/2024
‏پرسوں رات ڈی چوک سے ایک یوتھیا ،اسلام آباد ٹول پلازہ سے آئن لائن ہو کر اپنی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ۔👇 ‏عجیب بات ہے ،کفن ڈی چوک میں رہ گئے تھے ‏اور ‏لاشیں پشاور بھاگ گئیں😅 ‏جعلی شہید 🤦‍♀️😁
2123
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 27/11/2024
‏The picture says it all… ‏اس تصویر کو غور سے دیکھیں ۔ ‏اس تصویر نے بازی پلٹ دی ۔ ‏🇵🇰🇵🇰💯🙌🎯 ‏⁦‪#ShahbazSharif‬⁩ ‏⁦‪#GenAsimMunir‬⁩
062
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کب جاگے گی ؟؟؟
0100
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 24/11/2024
Final Call Is Done And Dusted 📣📢
3283
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 22/11/2024
‏نوازشریف صاحب کےتاریخی الفاظ یادہیں نا؟ ‏میاں صاحب نےخان کوپاکستان پرمسلط کرنےپریہ سوال لندن میں خودساختہ جلاوطنی کےدوران ہی باجوہ صاحب سے پوچھ لیاتھا 👇 ‏“باجوہ صاحب آپکوجواب دینا ہوگاکہ یہ سوغات کہاں سےلے آۓ؟” ‏⁦‪@NawazSharifMNS‬⁩ ‏⁦‬⁩ ‏⁧‫#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
0123
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل باجوہ کےقریبی ذرائع نےبشری بی بی کےاس گھناؤنےالزام کوسوفیصد جھوٹاقراردےدیا۔ ‏بشری پنکی اب بہت بُری طرح پھنس گئی ہیں۔اپنی پہلی ہی سیاسی تقریرمیں گھٹیا blunderکربیٹھیں۔ ‏“نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن” ‏(نہ کہیں رُکنےکی جگہ باقی رہی اورنہ کہیں جانےکو ہی کوئی جگہ ہے) ‏⁦‪
1299
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 21/11/2024
‏ڈاکٹر شکیل راۓ صاحب پاکستانی نژاد امریکی سینئر تجزیہ نگار ہیں۔لاس انجیلس میں انکی رہائش ہے۔انکا یوٹیوب چینل سبسکرائب ضرور کریں👇 ‏⁦‪@ShakilRai2‬⁩ ‏حکومت-عمران مذاکرات: شوشہ یا حقیقت؛ رہائی کی شرائط؛ حکومت اور پارلیمنٹ کا مستقبل؟👇 youtu.be/OPMRtGdy2iw?... ‏
youtu.be
November 20, 2024 حکومت-عمران مذاکرات: شوشہ یا حقیقت؛ رہائی کی شرائط؛ حکومت اور پارلیمنٹ کا مستقبل؟
YouTube video by ShakilRai فکرِنو Fikr-e-Nau
094
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 20/11/2024
‏یوتھیؤں نےشہبازگل کےساتھ مل کرپرویزسندھیلہ صاحب کےخلاف ایک محاذکھڑا کردیاہےجو قابل مذمت ہے۔ ‏میں تب سےپرویزبھائ کو جانتی ہوں جب انہوں نے Vlogکرنےشروع کئیےتھے۔مسلم لیگ ن کےنظریاتی کارکن ہیں۔میں نےہمیشہ انہیں نوازشریف صاحب کاسچااور وفادارسپورٹرپایا۔ ‏⁦‪#PervaizSandhila
1306
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 19/11/2024
سُورہ ء الکوثر ترجمہ 👇 بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی۔ پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے۔ بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔
1317
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 19/11/2024
Happy Men’s Day to my man 💖 #Men’sDay
241505
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 18/11/2024
میں پچھلے 26 سال سے 6 سے 8 سال تک کے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔ ساڑھے پانچ دہائیاں گُزر گئیں ، جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر آگئی لیکن چھوٹے بچوں کو پڑھانے اور انکے ساتھ روزانہ کے interaction کی وجہ سے اب تک میرے اندر کی بچی زندہ ہے۔ یہ ایک خوشگوار تجربہ ہے جو آپکو تروتازہ رکھتا ہے۔ الحمداللہ۔🙏
8558
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 18/11/2024
Thank you Dr. Adnan Khan for your follow back❗️ It truly means a lot 🙏 @dr-khan.bsky.social
3161
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 18/11/2024
کولاچی ریسٹورنٹ، دو دریا،کلفٹن کراچی کا ایک خوب صورت نظارہ ۔ #Kolachi #DoDarya
87411
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 17/11/2024
‏انسان کی بہترین ساتھی اسکی صحت ہے ‏اگر صحت ساتھ چھوڑ جاۓ تو انسان ہر رشتے کے لئیے درد بن جاتا ہے 💔 ‏⁧‫#تلخ_حقیقت‬⁩
139815
Samina Qasim @qas58.bsky.social · 17/11/2024
کیا یہ میں ہوں؟؟؟ 🫣😂😎
228312