Sign in

Khurram Abbas

@khurrambhatti01.bsky.social
603 followers 373 following 21 posts

Political worker | President Social Media Team Sindh PMLN | Ex Candidat PS-84 Malir Karachi

PostsRepliesMedia
Reposted by Khurram Abbas
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 26/02/2025
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
043
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 21/12/2024
Super CM Punjab Maryam Nawaz sharif China Visit
091
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 21/11/2024
‏پنکی پیرنی کو چاہئے روزانہ کی بنیاد پر بیانات دیں اور بار بار پوچھے کہ باجوہ ساب تم یہ کیا اٹھا لائے ہو
072
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 20/11/2024
نعرہ تکبیر اللہ اکبر اسلام آباد کا مارچ
091
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سجاول کے ورکرز کنونشن میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر کی آمد
0114
Reposted by Khurram Abbas
mahfooz309.bsky.social @mahfooz309.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم چلیں سنا ہے کہ آپ سب ٹویٹر چھوڑ یہاں تشریف لے آئیں ہیں تو ہم بھی پیچھے پیچھے پہنچ گئے !
141
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 19/11/2024
گزشتہ سال قائد محترم نوازشریف کی پاکستان آمد اور استقبال کے سلسلے میں سانگھڑ میں سوشل میڈیا کنونشن کے موقع پر مرحوم کاشف خلجی صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع سانگھڑ کی محنت کو سہراتے ہوئے اللّہ پاک کاشف کے درجات بلند فرمائے آمین SMT convention sanghar September 2023 youtu.be/ClgcAOjSs-M‎
094
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 19/11/2024
‏حکومت پاکستان کی جانب سے شام کی عوام کے لیے بھیجے جانے والے امدادی سامان کو وزیراعظم کی ہدایت پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کراچی ائیر پورٹ سے روانہ کرتے ہوئے
1114
Reposted by Khurram Abbas
NaeemAslam @naeemaslam01.bsky.social · 18/11/2024
یقین ہے 24نومبر کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی پھر معافی مانگے گی۔۔۔!! طلال چوہدری
0126
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم کو صدر آصف علی زرداری کے لیے ایسا نہیں کہنا چاہئے ہم اس بیان کی مذمت کرتے ہیں
12613
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
Official ID's on BlueSky CM Punjab Maryam Nawaz Sharif bsky.app/profile/maryam… Pakistan Muslim League N bsky.app/profile/pmlnor 
bsky.app
2105
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
سینیٹر نہال ہاشمی کے ہمراہ سابق ممبر قومی اسمبلی اور جنرل الیکشن 2024 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر NA-231 کیپٹن جمیل احمد خان سے ملاقات اس موقع پر زوہیب خان ، عمیر ملک ، وقاص ملک ، جواد گل اور انس خان بھی موجود
0258
Reposted by Khurram Abbas
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
13454153
Reposted by Khurram Abbas
raheelshah12.bsky.social @raheelshah12.bsky.social · 18/11/2024
Empowering the Women of South Punjab! "Rural women of 12 districts can apply and get employment opportunities from the livestock project." "Financial independence of rural women of Punjab is among my priorities. "Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab.
042
Reposted by Khurram Abbas
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
29473178
Reposted by Khurram Abbas
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
23584205
Reposted by Khurram Abbas
Kami @k4mii.bsky.social · 18/11/2024
برانڈ ایمبیسڈر آف لَنڈا بازار
2428547
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی پر ٹویٹر کے پرانے دنوں کی یادیں تازہ ہورہی ہیں بالکل اس ہی طرح کا ماحول تھا محبتیں تھیں ایک دوسرے کا خیال تھا
2184
Reposted by Khurram Abbas
Sabir Tanoli @sabirtanoli276.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے آٹزم اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
0103
Reposted by Khurram Abbas
Rashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 18/11/2024
سب دوستوں کو السلام علیکم
19745867
Reposted by Khurram Abbas
Yasir Laghari @yasirlaghari.bsky.social · 18/11/2024
جیسے اپ لوگوں نے مجھے ٹویٹر پر سپورٹ کیا ویسے ہی اپ سب سے امید ہے کہ مجھے اس ایپ پر بھی سپورٹ کریں فالو کرنے والے کو انشاءاللہ فالو بیک دیا جائے گا ۔۔❤️🙌🏻 نواز شریف زندہ باد مسلم لیگ نون پائندہ باد
061
Reposted by Khurram Abbas
NaeemAslam @naeemaslam01.bsky.social · 18/11/2024
تاحیات قائد ❤️ میاں محمد نواز شریف صاحب💞💞
0145
Reposted by Khurram Abbas
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
علی امین گنڈا پور احتجاج روکنے اور عمران خان کے حوالے سے اعلی عسکری قیادت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار. احتجاج تو بہانہ ہے، عسکری مذاکرات نشانہ ہے.
2256
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی جانب سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی ان خواتین کو جنہیں طلاق ہوئی اور بیوہ ہیں انہیں اعلی نسل کی گائے اور بھینس دینے کا پروگرام شروع کیا گیا ہے
0127
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چڑھدے پنجاب ( انڈین پنجاب ) سے لھیندے پنجاب ( پاکستان ) شیخو پورہ آئے سکھ یاتری خواتین وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں اس بار کے انتظامات بہت اعلی ہیں
0126
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 18/11/2024
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے امریکہ پہنچ گیا نس گیا جے
0116
Reposted by Khurram Abbas
Imran Shaheen @imshee67.bsky.social · 18/11/2024
نیلا آسماں سو گیا.... #BlueSky
3243
Reposted by Khurram Abbas
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 18/11/2024
میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد شخصیت ہیں جن کی وجہ سے مسلم لیگ ن سے وابستگی ہے اچھے برے حالات میں بھی مسلم لیگ ن کی سپورٹ کرتے ہیں اور یہ سب میاں نوازشریف سے محبت کی وجہ سے ہے!
15116
Reposted by Khurram Abbas
Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024
‏”کیا ہم غلام ہیں؟“ ‏ہاں، تم غلام ہو!
88732
Reposted by Khurram Abbas
Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024
Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah
2526744
Reposted by Khurram Abbas
Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024
Kya he acha ho agar BlueSky par #PTI ke dost insaanoun wala rawayya apnayein… kya aisa mumkin hai? میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
26809
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 17/11/2024
بلیو اسکائی پر بہت سے پرانے چہرے ماشاءاللہ
070
Reposted by Khurram Abbas
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 17/11/2024
@khurrambhatti01.bsky.social خوش آمدید خرم بھائی
041
Khurram Abbas @khurrambhatti01.bsky.social · 17/11/2024
سینیٹر نہال ہاشمی ، فیروز خان ، بخت رواں ، زوہیب خان ، اسلام زادہ اور انس خان کے ہمراہ یعقوب خاصخیلی کے بیٹوں کے شادی کی تقریب میں شرکت
0236
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
"Quaid Mian Nawaz Sharif and Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif have returned home from London."
06614
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب کا سپیشل افراد کے لیے زندگی آسان پروگرام سپیشل افراد کی آسانی اور کار آمد شہری بنانے کیلئے معاون آلات کی فراہمی کا پراجیکٹ شروع
02510
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
Operation underway in Lahore to combat smog.
27423
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کسانوں کے لیے خوشخبری
04923
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روڈ ایکسیڈنٹ متاثرین کی یاد میں عالمی دن پر پیغام
13114
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
06625
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی 🔻: 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے 11 ہزار خواتین کو مویشیوں کی فراہمی #Punjab #PMLN
07125
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
‏"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں
08429
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
010037
Reposted by Khurram Abbas
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
احساس کا رشتہ پنجاب کی دھی رانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گاؤں/دیہات کی ماؤں ، بہنوں کے لیے شاندار منصوبہ #Punjab
812340