Sign in

Philosophy

@masangi68.bsky.social
2.2K followers 9.6K following 24 posts

I am democratic and I hate dictatorship

PostsRepliesMedia
Philosophy @masangi68.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج میں شریک ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اپ لوگوں کا ساتھ نہیں دے پا رہا لہذا جو احتجاج میں شریک نہیں ہوئے وہ اپنی جدوجہد جاری رکھے اور پوری دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بتائے کہ پاکستان میں عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے #Imrankhan #24NovFinalCall
0123
Philosophy @masangi68.bsky.social · 23/11/2024
صُبح، فِطرت کی عدالت جو کُھلی، تو دیکھا خُشک پتّوں سے بھی کترائی نہیں ہے شبنم
1213
Philosophy @masangi68.bsky.social · 23/11/2024
‏ہم پچیس کروڑ مالک ہیں پاکستان کے ‏اور ہم آ رہے ہیں اسلام آباد اپنی ملکیت لینے ‏جو راستے میں آئے گا، انجام کا ذمیدار بھی وہی ہو گا! ‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩ ⁦‪#FinalCall‬⁩ ‏Everyone reach Islamabad on November 24th.
0157

0115
Philosophy @masangi68.bsky.social · 23/11/2024
فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے جسے مرنا نہیں آتا ، اسے جینا نہیں آتا #چلوـچلوـاسلامـآبادـچلو #FinalCall
1126
Philosophy @masangi68.bsky.social · 23/11/2024
اس بار جب تک خان خود احتجاج میں آ کر یہ نا کہہ دے۔۔۔میرے پاکستانیوں گھر جاؤ ہم جیت گئے تب تک کوئی نہیں جائے گا۔۔۔ نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو
042
Philosophy @masangi68.bsky.social · 21/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
0126
Philosophy @masangi68.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
0178
Philosophy @masangi68.bsky.social · 21/11/2024
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں، مگر یہ پتہ چل گیا، یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، سنہری موقع تھا مجھے رہا کر دیتے، واضح ہو گیا مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں، اصل طاقت جس کے پاس ہے، اُسی نے یہ سب کیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
0124
Philosophy @masangi68.bsky.social · 20/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں خان کی ضمانت منظور کر لی
1147
Philosophy @masangi68.bsky.social · 20/11/2024
عوام کو جہاں بھی راستے میں واوڈا جیسے ڈسٹ نظر آئے تو اس کو ڈسٹ بین میں پھینکنے کا فرض ادا کریں
0102
Reposted by Philosophy
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
520162
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی قوم کا ایک واضح اور جاندار پیغام طاقتور حلقوں کے نام #24nov
0124
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
دباؤ ڈالنے والوں کو 24 نومبر پتہ چلے گا کہ دباؤ ڈالنا کسے کہتے ہیں #Imrankhan
064
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
عزت جس کی مقدر ہوتی ہے وہ تاج و تخت کا محتاج نہیں ہوتا #imrankhan
071
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
Are you ready for final call 24 November 2024
0112
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
کئی ایم نے اے اور ایم پی اے سے یہ اچھا ہے جو اکیلا ہے اور غریب ہے لیکن اس کا ضمیر زندہ ہے
093
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہوئی نا بات
0106
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ کون کون حاضری لگائے گا
020
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
نکلو اپنی مستقبل کی خاطر
042
Philosophy @masangi68.bsky.social · 19/11/2024
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ‏حدیث نبوی ﷺ
071
Philosophy @masangi68.bsky.social · 18/11/2024
اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
060
Philosophy @masangi68.bsky.social · 18/11/2024
Remember tha name Great Imran Khan
0151
Philosophy @masangi68.bsky.social · 18/11/2024
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
0115
Philosophy @masangi68.bsky.social · 18/11/2024
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
0123