Sign in

Usman Thari

@utr786.bsky.social
196 followers 133 following 26 posts

PPP Digital Media Coordinator Tharparkar

PostsRepliesMedia
Usman Thari @utr786.bsky.social · 23/01/2025
010
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
‏قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
02511
Reposted by Usman Thari
Jiyala shahzaib❤️ @shahzaibkaleri.bsky.social · 29/11/2024
KARACHI - Sindh Minister for Information Sharjeel Inam Memon has berated the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) for staging a protest in Islamabad and derailing the country, saying, PTI’s protest was not less than May 9 riots. @sharjeelinam t.co/N63ctPaSc8
t.co
https://www.nation.com.pk/28-Nov-2024/pti-s-current-protest-was-not-less-than-may-9-riots-sharjeel-memon
031
Reposted by Usman Thari
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 30/11/2024
57 Years of Struggle By: Aftab Ahmad Goraya Over this more then half century long struggle, both the leadership and workers of PPP have exhibited extraordinary resilience and commitment. The sacrifices made by its workers, in addition to those by its leadership, are a testament to this resilience.
sites.google.com
Aftab Ahmad Goraya... - 57 Years of Struggle
The political and democratic journey of Pakistan Peoples Party (PPP), which began on November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. During this journey...
074
Usman Thari @utr786.bsky.social · 26/11/2024
‏آپریشن شروع. سنا هے آپریشن کلین اپ شروع هو‌ چکا.‌ اب پوری قوم کی ایک هی‌ ڈیمانڈ هے که ان حرامی افغانیوں اور مسلح افراد کا وه تسلی بخش علاج کریں که پھر ان کی اگلی نسلیں بھی اسلام‌آباد کا رخ کرنے سے پهلے، دس دفعه سوچیں.
000
Usman Thari @utr786.bsky.social · 26/11/2024
Bibi @AseefaBZ meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum @malmarri
030
Reposted by Usman Thari
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 26/11/2024
Bibi @AseefaBZ meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum @malmarri
042
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 25/11/2024
President Asif Ali Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women. Read More: ppp.org.pk/pr/32972/
04521
Reposted by Usman Thari
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 25/11/2024
Good evening
7523
Usman Thari @utr786.bsky.social · 25/11/2024
The Government of Sindh has signed an agreement to establish Karachi Marble City. This project will create 10,000 employment opportunities, boost marble and granite exports, and position Sindh as an industrial hub. #ProgressiveSindh #VisionSindh
021
Reposted by Usman Thari
jahangeerbhatti786.bsky.social @jahangeerbhatti786.bsky.social · 25/11/2024
خواتین کےخلاف تشددانسانی حقوق کاایک بڑامسئلہ ہےاس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام @asifalizardari.bsky.social
03223
Reposted by Usman Thari
iqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 25/11/2024
November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home. BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
24229
Reposted by Usman Thari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔ پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟ پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
0158
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
39054
Reposted by Usman Thari
hafsasundas.bsky.social @hafsasundas.bsky.social · 24/11/2024
My Handsome Chairman Bilawal Bhutto Zardari
1234
Reposted by Usman Thari
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 24/11/2024
میں ان لچے لفنگے یوٹھیوں کے ساتھ نہیں نکلوں گی میں ایک مذھبی عورت بھی ھوں لہذا جس نے لال کروانی ھے وہ باہر نکلے اور نیازی کو رہا کرواے 👻👻👻👻👻👻👻👻👻
032
Reposted by Usman Thari
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 21/11/2024
نند بھاوج کی اقتدار اور پاور کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے😜
46618
Reposted by Usman Thari
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 21/11/2024
خیبرپختونخواہ میں ہر روز دہشت گردی کے واقعات میں درجنوں کے حساب سے لوگ مارے جا رہے ہیں لیکن خیبرپختونخواہ کی حکومت وزیراعلی کی قیادت میں اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاریاں کر رہی ہے۔ صوبے کے وسائل عوام کے جان و مال کی حفاظت کی بجائے ایک ضدی گھٹیا شخص کی انا کی تسکین کے لئے لٹائے جا رہے ہیں۔۔۔
0101
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953/
07847
Reposted by Usman Thari
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024
‏مرحوم مخدوم امین فہیم کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور ان کا نام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ آج کے دن ہم ان کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعاگو ہیں۔ ( مشتاق علی راہموں پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تھرپارکر
053
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
59644
Reposted by Usman Thari
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024
وفاقی حکومت حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبہ پر جلد از جلد کام شروع کرے تاکہ پوری قوم کو فائدہ ہو سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
013
Reposted by Usman Thari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں، شرجیل انعام میمن پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے کوئی بھی منصوبہ شروع کرنا مناسب عمل نہیں، شرجیل انعام میمن
1167
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
President Asif Ali Zardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa Read More: ppp.org.pk/pr/32957/
06936
Usman Thari @utr786.bsky.social · 21/11/2024
A social media influencer, @strollwithsaman recently visited Karachi's JPMC & was amazed by the advanced cancer treatment facility! Once struggling, now thriving thanks to Sindh Government's efforts. #ProgressiveSindh #VisionSindh
000
Usman Thari @utr786.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
031
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
212872
Usman Thari @utr786.bsky.social · 21/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے ہماری اولین ترجیح ہے. پ پ پ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
031
Usman Thari @utr786.bsky.social · 21/11/2024
اداس لمحے
011
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
President Asif Ali Zardari expresses grief over the martyrdom of 12 security forces personnel in a terrorist attack that took place in Bannu. Read More: ppp.org.pk/pr/32943/
14327
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
‎شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی، جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32949/
03822
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/LbTD...
facebook.com
Redirecting...
04629
Reposted by Usman Thari
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر دریائے سندھ پر چھ کینالز بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، یہ عمل متنازعہ ہے۔ سندھ پہلے ہی خشک سالی کا شکار ہے، ایسے کینالز بناکر سندھ مزید پانی کی کمی کا شکار ہوجائے گا۔ ہم ان متنازعہ کینالز کی حمایت نہیں کریں گے، بلکہ اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری
0186
Reposted by Usman Thari
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
012
Reposted by Usman Thari
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024
لکھ دی لعنت ہے پنجاب حکومت پر۔۔۔
173
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
110457
Reposted by Usman Thari
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 18/11/2024
Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊 #Folk #Culture
04117
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
1225850
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔
322034
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس ‏سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سے وی پی این کو غیرشرعی قرار دینے پر تشویش کا اظہار ‏ایسے اقدامات سے مذہب کا تماشا بنایا جا رہا ہے، چیئرمین کمیٹی
211416
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏جب میں کہتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں یہ پیشگوئیاں کرتا ہے، 30 دسمبر سے پہہلے اچھی خبریں آئیں گی،میں چاہتا ہوں مذاکرات ہوں، شیخ رشید۔۔۔!!!
57510
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏میں حکومت کا کسی کونے کنارے اور قریب سے بھی اتحادی نہیں ہوں، فیصل واوڈا ‏حامد میر صاحب نے سر پکڑ لیا۔
46911
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
29215
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!!
39711
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 17/11/2024
‏اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
915835
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
310456
Reposted by Usman Thari
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏فیصل آباد میں ساتویں کے طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ‏14 سال کا قدیر انڈے بیچنے نکلا پھر واپس نہ آیا،گھر گلا کٹی لاش آئی۔💔💔
1516032
Reposted by Usman Thari
adamkhannohri.bsky.social @adamkhannohri.bsky.social · 18/11/2024
‏شاہ بندر ضلع سجاول میں 11.7 اسٹینڈرڈ ملین کیوبک فٹ روزانہ گیس پیداوار کی کامیاب دریافت، شاہ بندر جوائنٹ وینچر اور محکمۂ توانائی سندھ کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ ‎
0113
Usman Thari @utr786.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
094
Reposted by Usman Thari
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
210366