Sign in

Muhammad Azhar

@urfriend79.bsky.social
332 followers 304 following 14 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad Azhar @urfriend79.bsky.social · 06/12/2024
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
010
Reposted by Muhammad Azhar
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 03/12/2024
@maazharkang.bsky.social @ptibangash.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @imran576.bsky.social @1gijl.bsky.social @ibrahimmoustafa.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
1146
Reposted by Muhammad Azhar
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 02/12/2024
مسئلہ یہ ہے آپ کو صرف سوشل میڈیا نظر آرہا ہے عام لوگوں میں تھوڑا اٹھیں بیٹھیں بخدا کانوں سے دھواں نکل آئے گا(وہ پی ٹی آئی کے نہیں ہیں _گولی نہیں چلانی چاہیے تھی _لاشوں کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے تھا تارڑ جیسے لوگوں کو بیانیہ بنانے کیلے نہیں کہنا چاہیے تھا _ان چوروں ڈاکوؤں کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے تھا
043
Reposted by Muhammad Azhar
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 01/12/2024
پٹرول 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ ڈیزل 3.29 روپے فی لیٹر مہنگا۔۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی کے بہترین نتائج 🤣 کون لوگ ہیں یہ 😆
2246
Reposted by Muhammad Azhar
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 01/12/2024
اگر دنیا کی غلیظ ترین اور بد ترین مخلوق دیکھنی ہے تو ان لوگوں کو دیکھ لیں جو لاشوں پر قہقہے لگا رہے ہیں , یہ بیغرت صرف ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں - صبح بخیر
083
Reposted by Muhammad Azhar
Shazi @shaziii.bsky.social · 01/12/2024
Beshak good morning 💕
172
Reposted by Muhammad Azhar
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024
الحمدللہ پاکستان میڈ 12 بور سے کارکنوں پر فائرنگ کی گئی ظالم یزیدی
012
Reposted by Muhammad Azhar
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
Salute to you 🫡
815772
Reposted by Muhammad Azhar
Khan @khalid7002.bsky.social · 25/11/2024
aab Banda 😭😭😭 ya 🤣🤣🤣
022
Reposted by Muhammad Azhar
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
2139
Reposted by Muhammad Azhar
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ‏نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ یااللہ عمران خان سمیت تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما🤲
4236
Reposted by Muhammad Azhar
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
219993
Reposted by Muhammad Azhar
Sherkhan @sherkh.bsky.social · 24/11/2024
‏منہ میٹھا کیجئے۔♥️ درود شریف پڑھئیے، صلی اللہ علیہ وسلم❤️
052
Reposted by Muhammad Azhar
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 23/11/2024
سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر مراد سعید
0247
Reposted by Muhammad Azhar
SECRET MAN @secretman1.bsky.social · 21/11/2024
چلتے ہیں دبے پاوں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی اس قوم کی سزا ہے 24 November Last Day Repost
0246
Muhammad Azhar @urfriend79.bsky.social · 19/11/2024
بہت جلد فتویٰ جاری ہوگا 24 نومبر اسلام آباد کی طرف روڈ استمعال کرنا حرام ہے 🫣 🙈
000
Reposted by Muhammad Azhar
Hussain Chaudhary @hussainchaudhary.bsky.social · 19/11/2024
A picture taken by Hubble Telescope,transmitting images of objects found 100s of miles away to us for the past 30years.The scientists say that they have captured & discovered millions of new things But the shamelessness & cynicism of the Sharif & Zardari's is unmatched & unseen🖐️
0152