Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024بریکنگ نیوز ! سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کریگا 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024🚨🚨🚨🚨سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کرے گا 011
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024پنجاب کابینہ نے وزراء،مشیروں اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ایم پی اے کی تنخواہ 5 لاکھ، سپیشل اسسٹنٹ اور مشیر کی تنخواہ 7 لاکھ، پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ 6 لاکھ، صوبائی وزیر کی تنخواہ 10 لاکھ، سپیکر کی تنخواہ 10 لاکھ اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ 8 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ 001
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔ لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔ نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔ 074
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 05/12/2024سب سے زیادہ غیرت مند فوج نیوی کی ہوتی ہے جو شرم سے ڈوب کر مر جاتی ہے انور مقصود #گولی_کیوں_چلائ 010
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 05/12/2024شوباز شریف نے گولی چلانے کے مکروہ فیصلہ کا ہار آرمی چیف کے گلے میں ڈالنا چاہا مگر 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 05/12/2024کیا یہ سچ ہو سکتا ہے اے وطن کے سجیلے جوانوں 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 05/12/2024آپکو ناجائز اولادیں تو ہر جگہ ملیں گی مگر پوری دنیا میں ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی انور مقصود 044
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 02/12/2024جیل میں قید عمران خان پر مقدمے درج جبکہ باہر موجود قیادت پر کوئی نہیں 👏👏👏 عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈا پور، عارف علوی، اسد قیصر، شیر افضل مروت، مراد سعید اور دیگر سمیت پی ٹی آئی کی تقریباً پوری قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری بیرسٹر گوہر علی خان اور علی محمد خان کا نام شامل نہیں 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 02/12/2024سانحہ اسلام آباد کے شہداء کی ایک اور وڈیو ظالموں اور کتنے ثبوت چاہئے #گولی-کیوں-چلائ 013
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 02/12/2024یہ جھوٹا انسان کہتا ہے گولی چلی نہیں لیکن اس وڈیو میں خود کہ رہا ہے نیچے بیٹھ جاؤ گولیاں چل رہی ہیں 033
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 01/12/2024عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرا دیا گیا پیٹرول 3 روپے 72 پیسے اور ہائئ سپیڈ ڈیزل3 روپے29 پیسے مہنگا کردیا گیا پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے ہوگئی 001
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 30/11/2024فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور عام پاکستانی مصنوعات خریدیں 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 29/11/2024کہتے تھے کہ رینجرز نے گاڑیاں نہیں توڑیں ملاحظہ کیجئے کیسے بیدردی سے رینجرز عوامی املاک کو برباد کر رہے ہیں۔ پکا ثبوت #IslamabadMassacre #سانحہ اسلام آباد 022
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 28/11/2024اس اکیلی گاڑی پر سینکڑوں گولیاں لگیں تو باقی درجنوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں پر کتنی لگی ہونگی #IslamabadMassacre 001
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 28/11/2024پ ٹی آئی کارکنان کی تباہ شدہ گاڑیاں اس کمپاؤنڈ میں منتقل کی گئی ہیں کئ گاڑیوں میں کارکنان سو رہے تھے جب ان کو گولیاں لگیں کیونکہ گاڑیوں میں خون ہی خون تھا 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 27/11/2024اللہ یہ وقت کسی کو نہ دکھائے جب سگی بیٹی اور شوہر بھی گلوز پہنے بغیر اسکو چھو نہ سکیں 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 27/11/2024مبینہ طور پر آرمی سنائپرز آف لوڈ ہو رہے ہیں بلکہ موت کے فرشتے بن کر نمودار ہو رہے ہیں 033
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئی کارکنان کے قتل عام پر دل بہت افسردہ ہے💔 ریاست نے اپنے ہی شہریوں کو ہلاک کر دیا اللہ سبحانہ وتعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرےاور اس قتل عام کا حکم دینے والوں، اس میں حصہ لینے والوں اس پر خوشیاں منانے والوں کو زلیل اور رسوا کرے انکی دنیا اور آخرت برباد کرے اور ہم اپنی آنکھوں سے انکا حشر دیکھیں 111
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024پی ٹی آئی ورکرز نے ایک فوجی یا رینجر سے سنائیپر گن چھینی۔ جن سے کارکنوں پر سٹریٹ فائرنگ کی گئی۔ کئ ورکر شہید اور سینکڑوں زخمی ہیں۔ فوٹو میں واضح ہے 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024Blackout around D Chowk All shops, restaurants and medical stores also been shut down. 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد راولپنڈی کے مقامی لوگوں کے لیے پیغام 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024عوام کے نوکر عوام کے پیسے سے خریدے ہوئے اسلحے سے عوام پر ہی سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024خان کو لئے بغیر نہیں جائیں گیں مالاکنڈ سے بزرگ کارکن کا عزم 🙏💪👏 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024وڈیو ثبوت جس میں پولیس کے ٹرک اور گاڑیاں اہلکاروں کو روندتے ہوئے گزرے 110
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024الحمدللہ پاکستان میڈ 12 بور سے کارکنوں پر فائرنگ کی گئی ظالم یزیدی 012
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024جی نائین میں آگے بڑھتے ہوئے ٹائیگرز کا جنون اور رقص 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے پہلا ٹویٹ 🔥💥🚨 رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا @RichardGrenell demands immediate release of #ImranKhan 020
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024جی ٹین کی صورتحال آٹھ بجے صبح پولیس اور رینجرز سب اکتائے ہوئے ہیں بیچارے 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 26/11/2024سلیووٹ بنتا ہے یار ان ٹائیگرز کو۔ مسلسل نیند تھکاوٹ آنسو گیس بھوک پیاس سردی فائرنگ کے باوجود میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں 🙏🙏🙏🙏🙏 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024رینجرز اور پولیس بھاگ گئ 26 نمبرز پر عوامی راج قائم 010
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024اس کارکن کے قتل اور دیگر زخمی شرکاء پر فائرنگ کرنے کے زمے داروں کے خلاف قتل کی ایف آئی آر کا مطالبہ بھی دیگر تین مطالبات سمیت پیش کرنا چاہیے. محسن نقوی آئ جی پولیس اسلام آباد اور آئ جی رینجرز کو ایف آئی آر میں نامزد کرنا چاہیے 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024اسٹیبلشمنٹ کے ابا جی کا رینجرز فائرنگ پر ردعمل 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024Bullets are being sprayed up on Pro Imran Khan peaceful protestors in Islamabad 111
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی کارکنوں کی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024بلوچستان کا قافلہ سب سے پہلے اسلام آباد میں داخل 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد میں انٹری قافلوں کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024عمران خان نے کیا سی میں خطرے ناک ہو جاواں گاں لوک ہسے سن۔کہ ان تاں خطرناک کینا وی نئیں آندہ۔ ہن پتا لگا جے خطرے ناک تے خطرناک وچ کی فرق ہندا اے 000
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 25/11/2024وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک پرمیڈیا ٹاک منسوخ، منسٹر انکلیو چلے گئے، ذرائع بتا رہے ہیں وہاں مذاکرات کی کھچری پک رہی ہے، پی ٹی آئی سے انگیجمنٹ جاری ہے 000