Sign in

ummehuzaifa.bsky.social

@ummehuzaifa.bsky.social
140 followers 44 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 11/12/2024
‏ہمیں مجبور نہ کریں ہم دوبارہ سڑکوں پر آئیں، ایوان ہمیں انصاف دے! چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا مطالبہ
3309 30
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔
13218 32
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Jay in Kyiv @jayinkyiv.bsky.social · 08/12/2024
Tears in the eyes of the both the liberated and the liberators, captive women of the Russian-backed Assad regime are set free. -“You are all free now don’t be scared. Go home. You are all free now.” - “What happened uncle?” - “The Regime fell. You are free.”
321413325 1.4K
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Imranriazkhan @imranriazoffical.bsky.social · 08/12/2024
Update on Imran Khan's Release from Adiala || Boycott Military Products and Nawaz Sharif || Imran Riaz Khan VLOG For full video click link blow www.youtube.com/@Imranriazof... like and subscribe
021 2
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
"اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے" نیچے دیئے گئے نمبروں میں سے کسی پر رابطہ کر کے تفصیلات شیئر کریں۔
28138 81
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
‏26 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی. ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!
69043 90
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
46740 67
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 05/12/2024
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے تو خداوند جلیل و معتبر دانا و بینا منصف و اکبر میرے اس ملک میں اب جنگلوں کا ہی کوئی قانون نافذ کر کوئی دستور نافذ کر سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے”
021 2
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
RAJA BILAL MEHMOOD @r2b-4.bsky.social · 05/12/2024
پنجاب حکومت کا، مریم نواز کا ایک سال کی مشاورت کے بعد پنجاب کے عوام کیلئے پہلا عوام، فلاحی منصوبہ جس سے وزراء میں خوش حالی آئے گی ،غربت کم ہوگی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی؟ مسکرا کیوں ریے ہیں؟ فارم 47 والے ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کوئی جماعت اسلامی تھوڑی ہے۔ کیا سمجھے؟؛
1103 10
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 05/12/2024
‏ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو اسد طور __🔥
13215 32
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
ہمیں پتہ ہے اس ٹرینڈ سے آپ کو بہت آگ لگ رہی ہے اسی لیے بار بار پوچھیں گے ‎#گولی_کیوں_چلائی
1219 21
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 04/12/2024
‏جناب عمران خان صاحب نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل (بروز جمعرات) ملاقات کیلئے بلوا لیا۔
03412 34
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
کیا تمھاری مائیں تمھیں نہیں پوچھتی لوگوں کے بچوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
34212 42
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 03/12/2024
خبردار!!!!!
48842 88
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Dr M Waqas Jafar @drmwaqasjafar.bsky.social · 03/12/2024
بریکنگ: انسداد دہشتگردی عدالت مردان نے 9 مئی کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدم ثبوت پر 254 افراد کیس سے بری۔ ایم این اے عاطف خان اور ایم پی اے طارق آریانی بھی بری
032 3
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 03/12/2024
🚨 آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے عمران خان
0225 22
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 03/12/2024
26 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔ عمران خان
0248 24
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 03/12/2024
بشریٰ بی بی نے جو کیا، میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے، بیرسٹر گوہر کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے عمران خان
1227 22
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
ھارون الرشید @haroonnatamaam.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان کو رہا کرو ۔ سب انصافی ریپوسٹ کریں
34311 43
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏اہم ترین عمران خان نے بتایا ہے کہ انکا ٹی وی اور اخبار بند کر دیا گیا ہے عمران خان نے کہا ہے کہ میری فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی شفٹنگ کے حوالے سے عمران خان نے کچھ نہیں بتایا۔ فیصل ملک ایڈووکیٹ
162 6
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 01/12/2024
میرا لہجے میں ! جی حضور نہیں ہوتا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا
1329 32
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 01/12/2024
12615 26
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
لیکن یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا جب ڈی چوک کے شہداء کی میتوں کو دیکھا گیا کہ جب تک کہ لواحقین گولی سے شہید ہوئے پیاروں کی اموات کو حادثاتی قرار دینے کے بیان پر دستخط نہیں کر دیتے نہ انہیں میت تک رسائی ملے گی نہ ہی تدفین کا حق۔
02712 27
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔ جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔ #اسلام_آباد_قتل_عام #شہداء_کو_انصاف_دو
17627 76
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
26 نومبر کی رات اسلام آباد میں دہشتگردوں کیخلاف استعمال ہونے والے اسلحے سے متعدد پرامن مظاہرین کی شہادت اور زخمی ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ independenturdu.com/node/177161%...
210343 103
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو ! 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
511238 112
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
سوال صرف ایک!
18857 88
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨🚨🚨
0104 10
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
💔🥺😭
0106 10
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 30/11/2024
گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔ شکریہ سعد حسین رضوی صاحب
033 3
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع #گولی_کیوں_چلائی
38155 81
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 عمران خان کو جیل سے لے جانے کا فیصلہ ہو گیا عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ عمران ریاض خان
43015 30
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک
21810 18
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم جانیں لینا بھی جانتے ہیں۔ گل ظفر خان
2137 13
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Inayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 30/11/2024
انتہائی تشویش ناک
194 9
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
🚨 اہم خبر تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
0169 16
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
شاہد خاقان عباسی کی کوٹلی ستیاں میں انیس شہزاد ستی کے گھر آمد، والد سے اظہارِ تعزیت
13110 31
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Inayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 30/11/2024
زندگی میں پہلی دفعہ میرا مرشد غلط ثابت ہوا کہ ملک بھی میری ،فوج بھی میری 💔
1113 11
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
INSAFIANS @insafians.bsky.social · 30/11/2024
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یونس علیہ اسلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت فرمانے والے رب تو ہمارے لیڈر کی ان ظالموں کی قید میں حفاظت فرما۔۔۔آمین
34814 48
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Thomas van Linge @thomasvlinge.bsky.social · 30/11/2024
#Syria: rebel forces are reported to have shot down a regime warplanes over the city of #Aleppo
19126 91
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
🚫 👑 @bubbawny69.bsky.social · 30/11/2024
i think we need a bit of this in the usa. can't believe the 14th amendment isn't keeping the insurrectionist criminal rapist from the wh.
41033 103
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/11/2024
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
211850 118
Reposted by @ummehuzaifa.bsky.social
The Voice Of Pakistan @thepowerofpak.bsky.social · 18/11/2024
فوکس 24 نومبر پر رکھیں اور نکلنے کی تیاریاں کریں، باقی مرچ مصالحے والی خبروں سے اجتناب کریں، دیگر تمام حبریں بےبنیاد ہیں!
2124 12