ہمارے ملک کے مفاد پرست،عہدے کے لالچی، اسٹبلشمنٹ کےاشاروں پر دینِ اسلام کو بدلنےوالے نام نہاد علماء وی پی این پر تو فتویٰ دے رہے ہیں مگر اس ناجائز حکومت/فارم 47 پارلیمنٹ کو حرام قرار دینے کی جرت نہیں کر سکتے جو عوام کا حق/ووٹ چوری کر کے اس ملک کے عوام پر بدمعاشی سے مسلط ہے، یہ علماء نہیں، دین فروش ہے!