Sign in

u-khano.bsky.social

@u-khano.bsky.social
315 followers 289 following 16 posts
PostsRepliesMedia
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 14/02/2025
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹 *#انسانی کیفیت سمندر کی لہروں کی طرح ہوتی ہے، کبھی پر سکون تو کبھی طوفانی،* *#بس اپنے اندر کے طوفان کو سنبھالنا سیکھو، سکون خود ہی مل جائے گا۔۔۔*
000
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 26/11/2024
ملک کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کو طاقت سے کچلنا یہ بڑی بیوقوفی کے علاؤہ کچھ نہیں۔ کتنے ماؤں کے لال چل بسے آج۔ ظلم کی انتہا ہے 💔
000
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 26/11/2024
کشمیر ہائی وے پر چار رینجرز اہلکارو جاں بحق چار شدید زخمی۔ اسلام آباد میں فوج طلب
000
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 اسلام آباد کو آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا۔ انتشار اور شر پسندوں کو آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے احکامات دے دیے گئے ہیں، انتشاریوں اور شر پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں،
000
Reposted by @u-khano.bsky.social
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
410320
Reposted by @u-khano.bsky.social
Muhammad Owais Aziz @imowaisaziz.bsky.social · 21/11/2024
‏درودشریف پڑھنے پر 70 فرشتوں کی دعا:
021
Reposted by @u-khano.bsky.social
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
03915
Reposted by @u-khano.bsky.social
Jui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمان صاحب کے غیور کارکنوں کیا آپ لوگوں نے اپنے مورچے سنبھال لیے ؟؟ #JamiatUlemaeIslam
1126
Reposted by @u-khano.bsky.social
M Ahmad ❤️ @mahmad1.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ تمام ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
0179
Reposted by @u-khano.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
01915
Reposted by @u-khano.bsky.social
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
01918
Reposted by @u-khano.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam
02419
Reposted by @u-khano.bsky.social
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
410153
Reposted by @u-khano.bsky.social
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam
42825
Reposted by @u-khano.bsky.social
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
کیا آپ تیار ہے #JamiatUlemaeIslam
083
Reposted by @u-khano.bsky.social
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
23830
Reposted by @u-khano.bsky.social
naushadutk.bsky.social @naushadutk.bsky.social · 19/11/2024
#jameatUlamaislam
022
Reposted by @u-khano.bsky.social
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 #JamiatUlemaeIslam
42711
Reposted by @u-khano.bsky.social
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
055
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ #JamiatUlemaeIslam
000
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت طلباء اسلام اسلام آباد حلقہ این اے 47 کے منتخب کنوینئر محبوب خان #JamiatUlemaeIslam
064
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
مفتی عبد الرحمن صاحب سے قائد محترم انکے والدہ کے وفات پر تعزیت کر رہے ہیں #JamiatUlemaeIslam
023
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
فخر پشاور #JamiatUlemaeIslam
011
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
کیسا لگ رہا ہے؟ #بلوسکائی #JamiatUlemaeIslam
001
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #JamiatUlemaeIslam
034
Reposted by @u-khano.bsky.social
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
158328
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 18/11/2024
*سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!* *مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر۝* "تُم جہنم میں کیوں گِرے" *لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ۝* "ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
010
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 18/11/2024
000
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 18/11/2024
ماشاءاللہ #بلوسکائی تو فلحال بہترین لگ رہا ہے
000
Reposted by @u-khano.bsky.social
Yousuf Khan @juifpak.bsky.social · 18/11/2024
فیس بک پر مارک زکر برگ نے اپنی ہی دنیا بنا لی ہوئی ہے، الفاظ بین، کمنٹ بین، چھوٹی سی بات پر آئی ڈیز اڑا دینا جبکہ ٹوئٹر جو کہ اب X بن چکا ہے وہاں ایلون مسک نے اپنا اکھاڑہ سجایا ہوا ہے ایسے میں احباب اس نئے پلیٹ فارم پر آئیں اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں
5418
u-khano.bsky.social @u-khano.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010