Muhammad Owais Aziz @imowaisaziz.bsky.social · 22/12/2024غم کی دو قسمیں ہیں: ایک آپ کے حق میں بہتر اور دوسرا وبال ہے: 1️⃣ آخرت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے بہتر ہے۔ 2️⃣ دنیا اور اُس کی زینت کے بارے میں غم کرنا، تمہارے لیے وبال ہے۔ إبراهيم بن أدهم رحمه الله (البداية والنهاية) 000
Muhammad Owais Aziz @imowaisaziz.bsky.social · 24/11/2024پارہ چنار ! کونسی طاقت ہے جو ریاست کو امن کے قیام کیلئے بیرونی تربیت یافتہ دھشت گردوں کو کرم ایجنسی میں کیفرکردار تک پہنچانے سے روک رہی ہے ؟ آج بھی موقع ہےکہ ریاست حضرت قائد جمعیت کی مدبرانہ قیادت میں اس بھڑکتی آگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے۔ 000
Muhammad Owais Aziz @imowaisaziz.bsky.social · 23/11/2024تکالیف سے پناہ کی دعا: دعا کے ساتھ درودشریف کی کثرت کیجئے۔ 011
Reposted by Muhammad Owais Azizالجمعیت نیوز گروپ @amirnews.bsky.social · 18/11/2024یہ جو گروپ میں پوسٹیں سینڈ کی جاتی ہیں تمام دوست احباب ان پوسٹوں کو مختلف پلیٹ فارم پر اپلوڈ کیا کریں شکریہ 011