Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/05/2025youtu.be/uaHjk1onH2k?...youtu.beMit Jaye Kufr Da Jhagra - Dhar Ragra by Inayat Hussain BhattiYouTube video by Pak Milli Naghmay 000
Reposted by Muhammad Tariqshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 10/05/2025نعرہ تکبیر آللہ اکبر پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔ شکر الحمد اللہ 032
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/12/2024Today I happen to visit a park in Lahore to enjoy chrysanthemum display but to my surprise it was disclosed that all flower pots of chrysanthemums have been sent to residence of CM Punjab at Jati Umra.weldon @PHA and @CMPunjab 000
Reposted by Muhammad TariqZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 10/12/2024تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی یہ ویڈیو دیکھ لیں👇 0169
Reposted by Muhammad Tariqطاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔ عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔ 196
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 09/12/2024جو لوگ شام میں باغیوں کے قبضہ پر بغلیں بجا رھے ھیں۔ان کو ابھی انتظار کرنا چاھیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے۔مجھے تو یہ گریٹر اسرائیل منصوبہ کی ایک کڑی محسوس ھو رہی ھے۔اللہ امت پر رحم فرماۓ 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 08/12/2024بشار الاسد کے طیارہ حادثہ میں موت کے بارے خبریں چل رھی ھیں۔مگر کچھ کنفرم نہیں ھوا ابھی تک 000
Reposted by Muhammad Tariqدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024سبق پھر پڑھ بیغیرتی، بیشرمی کا، ڈھٹائئ کا لیا جائے گا تجھ سے کام، PTI کے گوبر کی صفائی کا احمد فرہاد 0173
Reposted by Muhammad TariqCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کر دینا چاہییے؟ مطفق ہیں تو ری پوسٹ کرتے جائیں 43015
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024آپ کسی ایسے شخص جسکو آپ اور وہ آپ کو فالو کر رھا ھو کی پوسٹ جو آپ کے نظریات سے متصادم نہ ھو یا وہ سیاسی ،لسانی اور مذہبی معاملات سے مبرا ھو کو اگر دیکھیں بھی نہ،لایک بھی نہ کریں تو پھر کسی کو فالو کرنے کی تک کیا ھے؟ 110
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024جو لوگ مولانا فضل الرحمن کو ایک عالم باعمل اور حضرت سمجھتے ھیں ان سے معذرت۔میں ان کو ایک عام سیاست دان سمجھتے اھو۔ جو مطلب پرست بھی ھوتا ھے،موقع شناس بھی ھوتا ھے،للاچی اور دھوکہ باز بھی ھوتا ھے اور جھوٹا بھی ھوتا ھے۔لہذا ان کو سیاستدان رھنے دیں ولی اللہ نہ بنائیں۔ 010
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 01/12/2024خواتین و حضرات جب ھم کسی کو فالو کرتے ھیں تو کیا اس شخص کی پوسٹ کو دیکھنا،پسند یا نا پسند کرنا،کسی راۓ کا اظہار کرنا منع ھو جاتا ھے۔بھئی اگر آپ کو کسی کی کوئی بھی پوسٹ دیکھنی،پڑھنی نہیں تو بھاگو یہاں سے کیوں فالو کیا۔کوئی درخواست لے کے تے نئیں گیا سی ناں۔چلو نٹھو۔ھن میں سب نوں ان فالو کراں گا۔ 010
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 29/11/2024یہ خوبصورت پرندہ ھمارے وطن سے اندھا دھند شکار اور درختوں کی کٹائی کیوجہ سے تیزی سے تم ھوتا جا رھا ھے۔خدارا ایسی نعمتوں کو آئندہ نسلوں کے لیے بچانے واسطے آواز اٹھائیں 010
Reposted by Muhammad TariqKamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 28/11/2024اہم اعلان اور خوشخبری قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر 1264
Reposted by Muhammad TariqZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 27/11/2024یہ ویڈیو آج اپنے سارے تحریک فساد کے دوستوں کے ساتھ فیسبک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک سمیت ہر جگہ شئیر کرتے جائیں 🔥🔥 22517
Reposted by Muhammad TariqCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/11/2024یوتھیے کو دلاٸل سے قاٸل کرنا یا گٹر کو عطر اور گلاب چھڑک کر خوشبودار بنانا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے 084
Reposted by Muhammad TariqAzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 26/11/2024اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔ ۔ سورۃ النساء، ۹۳ 25816
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 26/11/2024جو سیاسی ورکرز بغیر سوچے سمجھے افواج پاکستان کو مغلظات بکتے رھتے ھیں کیا وہ بتا سکتے ھیں کہ جو سیکیورٹی اھلکار پولیس،ایف سی یا رینجرز کی وردیوں میں ،ہید کیے گئے ان کا کیا قصور تھا اور اب اگر وہ ان ،ر پسندوں کو سروں میں گولیاں مار کر جہنم واصل کرتے ھیں تو کیا وہ پھر بھی قصور وار ھیں؟ 010
Reposted by Muhammad TariqNida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 23/11/2024شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے 918846
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 24/11/2024دوستو!اس پلیٹ فارم پر کسی کو فالو کرنے سے پہلے اس کے پروفائل اور تعارف پر نظر ڈال لیا کریں،نامعلوم ناموں،بغیر پہچان کے اکاونٹ ھینڈلز،زنانہ تصاویر،ی بغیر تصویروں یا مذھبی طغرو۔ والے اکاؤنٹس سے محتاط رھیں۔جو بندہ یا بندی اپنا نام اور چہرہ چھپاتا ھے وہ مشکوک ھے،بزدل ھے اور خطرناک ھے 010
Reposted by Muhammad TariqCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 23/11/2024جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کروا لیں۔ اس دفعہ اچھے سے اچھی ڈوز دی جاۓ گی اور ساتھ ہی لمبی رہاٸش اور کھانے کا مکمل بندوبست بھی ہوگا شکریہ۔ 1204
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/11/2024یہاں فالو کا مطلب یہ بھی ھے کہ فالو کرنے اور فالو بیک لینے والا ھماری پوسٹس کو کم ازکم دیکھے اور پڑھے اگر لائک یا شئیر نہیں بھی کرتے اتو دیکھے تو سہی 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/11/2024youtu.be/0b5PXVT0JyY?...youtu.beخوبصورت مقامی درختوں کی بیدردی سے کٹائی|ڈالمن مال انتظامیہ کا ماحول دشمن ایکشنYouTube video by Channel 69 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/11/2024ساری دنیا صرف پاکستان کے خلاف ھی سازشیں کرنے میں کیوں مصروف رھتی ھے اور جب پاکستان نہیں بنا تھا تو یہ کس کے خلاف سازشیں کیا کرتے تھے؟کوئی یہ گتھی سلجھا سکتا؟ 010
Reposted by Muhammad TariqAthar Saleem @athar01.bsky.social · 22/11/2024تحریک انصاف کے بلوائی الجہاد الجہاد الجہاد کے نعرے لگاتے ہوئے اسلام آباد پر حملے کیلئے روانہ تحریک انصاف سیاست نہیں کررہی بلکہ دہشت گردی پر اتر آئی ہے، امید ہے ریاست اس بار انکو وہیں واڑ دے گی جہاں سے نکلے تھے 0176
Reposted by Muhammad TariqMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 22/11/2024ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، اس نے پاکستان کے دوست ملک پر حملہ کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 091
Reposted by Muhammad TariqNida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 22/11/2024یوتھیوں کا دل تو کر رہا ہے کہ بشری بی بی کی ماں بہن ایک کر دیں مگر ہر کوئ پہل کرنے سے ڈر رہا ہے 1013829
Reposted by Muhammad TariqWasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام 12516
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/11/2024الحمد للہ آج ایک گندہ،بد زبان اور بے شرم بندہ جسکا نام شہباز گل ھے اسکو بلاک کر دیا۔اب اس منحوس کی کوئی پوسٹ نظر سے نہیں گزرے گی 010
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/11/2024دوستو ھم سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے پریشان ھوتے تو ھیں مگر اگر کوئی اس سلسلہ میں بہتری کیلیے اور اس کا باعث بننے والے عوامل اور مافیاز کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرے تو اسکا ساتھ نہیں دیتے۔آئیں میری آواز بنیں اس وڈیو کو دیکھیں اگر مناسب لگے تو شئیر بھی کریں youtu.be/LxZcstIb_oE?...youtu.beDalmen Mall,Lahore ki Mahol Dushmin Activities|YouTube video by Channel 69 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 22/11/2024We chat,interact and share jokes etc in such forum but the moment one of us shares his point of view which we do not like we attack that person with abusive language 😭.Why cannot we oppose him politely without abuses?¿? 010
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 20/11/2024جو فالو کرے گا۔انشااللہ اسے فالو بیک بھی ملے گا اور پوسٹ پر ری ایکشن بھی ھو گا۔تاکہ آپ لوگوں کی ریچ بڑھے اور آپ سب ترقی کریں،پھلیں پھولیں ملک اور قوم کی بہتری کے لیے کام کریں۔آمین 020
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 19/11/2024اسلام،پاکستان مخالف اور گالی گلو ،نازیبا کلمات والے خواتین و حضرات سے پیشگی معذرت کہ نہ ان کو فالو کرنا ھے اور نہ ھی ان کے فالو کی ضرورت ھے۔تہذیب اور شائستگی کے دائرے میں رھتے ھوے آپ کی سوچ اور خیالات کا احترام ھو گا تاھم متفق ھوناضروری نہیں! 020
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 19/11/2024ھم پاکستانیوں کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ جہنم کا وہ گڑھا جس میں پاکستانی ھوں گے وھاں داروغہ نہیں ھوگا کیونکہ ھم خود ہی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ کر فرار ھونے کی کوشش ناکام بناتے رہیں گے۔ویسے بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی! 020
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 19/11/2024نیل کنٹھ(انڈین رولر)ھمارا مقامی پرندہ جو ایکو سسٹم کا اھم جزو ھے۔یہ سانپ،مینڈک،چھپکلی،کیڑے مکوڑے کھاتا تھا اور ان کی آبادی کا قدرتی ریگولیٹر ھے آہستہ آہستہ ختم ھو رھا ھے کیونکہ شہری آبادیوں نے اسکو بیدخل کردیا۔آج کے بچے شاید اسکے نام سے بھی واقف نہ ھوں۔پلیز ان کو محفوظ کریں آنے والی نسلوں کے لیے 010