Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/05/2025youtu.be/uaHjk1onH2k?...youtu.beMit Jaye Kufr Da Jhagra - Dhar Ragra by Inayat Hussain BhattiYouTube video by Pak Milli Naghmay 000
Reposted by Muhammad Tariqshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 10/05/2025نعرہ تکبیر آللہ اکبر پاک فوج پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔ شکر الحمد اللہ 032
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 29/12/2024خواجہ صاحب بھی جاوید ھاشمی کیطرح ذھنی مفلوج ھو گیے ھیں۔اب امران کی محبت ۔یں بکواسیات شروع کردی۔ 010
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 25/12/2024الحمد للہ۔اللہ میرے وطن کے بری،بحری اور فضائی محافظوں کی نصرت فرماۓ۔آمین 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 23/12/2024Today I happen to visit a park in Lahore to enjoy chrysanthemum display but to my surprise it was disclosed that all flower pots of chrysanthemums have been sent to residence of CM Punjab at Jati Umra.weldon @PHA and @CMPunjab 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 22/12/2024پھانسی دینی چاھیے تھی۔پھر کہتے ھیں کہ غریب ھے۔او غریبو تم امیروں کی باتوں میں آتے کیوں ھو؟ 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 18/12/2024بھائی قوم ن لیگ کی طرز سیاست اور انداز حکومت سے بھی تنگ ھے 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 18/12/2024تو پھر آپ سرکاری ملازمین کو اتنی تنخواہ کیوں نہیں دیتے جس سے وہ بھی نارمل زندگی گزار سکیں 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 14/12/2024بالکل بھی نہیں وہ ایک بیٹی,بہن,بیوی اور ماں ھے۔سب سے بڑھ کر اللہ کی رحمت ھے۔اور اس دنیا میں اللہ کی رحمت کی ضرورت ھمیشہ رھتی ھے اللہ سب بیٹیوں،ماوں اور بہنوں کو محفوظ رکھے۔آمین 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 12/12/2024شکر الحمد للہ۔ان منحوسوں نے جتن ادکھ دی آگے شہیدوں،غازیوں،مجاھدوں اور ان کے اھل و عیال کو اب اللہ ان کو نیست ونابود کرے۔ 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 11/12/2024جی دشمنوں کے لیے سب مسلمان جبکہ ھم گروہوں میں تقسیم ھیں 010
Reposted by Muhammad TariqZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 10/12/2024تحریک انتشار کا کلٹ پوچھتا ہے گولی کس نے چلائی اور گولی کیوں چلائی تو جواب ہے گولی عمران احمدی نیازی کے کہنے پر گنڈا پور کے گارڈز نے چلائی یہ ویڈیو دیکھ لیں👇 0169
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024اعلیٰ مہنگی بجلی مت خریدیں۔لوگوں کو سولر لگانے پر آمادہ کریں 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024ھاھاھا۔شکر کریں کہ کسی کو بھیجا ورنہ اس جیسے فسادی کو اوبر بھیج کر ریسیو کرنا بھی نا مناسب ھے 010
Reposted by Muhammad Tariqطاہر چوہدری @tahffay.bsky.social · 10/12/2024حامد میر کے لئے ایک اور عالمی اعزاز ۔۔۔ عالمی ادارے فیک نیوز وچ ڈاگ کی جانب سے حامد میر کا نام بھی فیک نیوز پھیلانے والوں کی فہرست میں شمار ہے ۔ اظہار رائے کی آزادی کے نام پر حامد میر بھی فیک نیوز شیئر کرتا ہے ۔ 196
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024دفع کریں کیوں اس منحوس کی شکل دیکھیں۔اس کو پھانسی دینی چاھیے 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024اللہ آپ کو ھدایت دے۔اس سے زیادہ تلخ جوب دیا جا سکتا ھے مگر اللہ سے تمہارے لیے ھدایت کی دعا اور تمہیں بلاک کرتا ھوں۔ 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024جی بہت اچھی بات۔زکوۃ کے سب سے پہلے مستحق آپ کے قریب اور آس پاس کے لوگ ھوتے ھیں۔ 021
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 10/12/2024سادہ لوگو!وہ کتابیں پڑھنے کے لیے نہیں منگواتے بلکہ ان کے صفحات پھاڑ پھاڑ کے سفید سفوف سونگھنے کے لیے استعمال کرتے ھیں! 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 09/12/2024جو لوگ شام میں باغیوں کے قبضہ پر بغلیں بجا رھے ھیں۔ان کو ابھی انتظار کرنا چاھیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے۔مجھے تو یہ گریٹر اسرائیل منصوبہ کی ایک کڑی محسوس ھو رہی ھے۔اللہ امت پر رحم فرماۓ 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 09/12/2024MashAllah Allah apko ajar ata karay.کبھ لوگ اتنے بے حس ھوتے ھیں کہ ایمبولینس کو راستہ ہی نہیں دیتے 110
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 08/12/2024بشار الاسد کے طیارہ حادثہ میں موت کے بارے خبریں چل رھی ھیں۔مگر کچھ کنفرم نہیں ھوا ابھی تک 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ھے اک دیا ھے جو اندھیروں میں جلا رکھا ھے 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024اللہ کرے اب ھمارا ایکسپورٹر صاف ستھری اور اچھی،بلا ملاوٹ مال مہیا کرے جو کہ وزن میں پوراھو 000
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024MashAllah Allah nasee achay karay. Hansti muskarati rehay 010
Reposted by Muhammad Tariqدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024سبق پھر پڑھ بیغیرتی، بیشرمی کا، ڈھٹائئ کا لیا جائے گا تجھ سے کام، PTI کے گوبر کی صفائی کا احمد فرہاد 0173
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024فالو کرنے کا فایدہ کیا جب کوئی آپ کی پوسٹ ھی نہ دیکھے تو ایسے فالو کو گالی ماریں 120
Reposted by Muhammad TariqCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کر دینا چاہییے؟ مطفق ہیں تو ری پوسٹ کرتے جائیں 43015
Muhammad Tariq @trqpk.bsky.social · 03/12/2024آپ کسی ایسے شخص جسکو آپ اور وہ آپ کو فالو کر رھا ھو کی پوسٹ جو آپ کے نظریات سے متصادم نہ ھو یا وہ سیاسی ،لسانی اور مذہبی معاملات سے مبرا ھو کو اگر دیکھیں بھی نہ،لایک بھی نہ کریں تو پھر کسی کو فالو کرنے کی تک کیا ھے؟ 110