Reposted by Touqeer AbbasMuhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام 1103
Touqeer Abbas @touqeerabbas.bsky.social · 22/11/2024*تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے 2 بجے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ،زرائع* 010
Reposted by Touqeer AbbasWajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024ان شاء اللّٰہ تمام PTI سپورٹرز ایک دوسرے کی ڈھال بنیں اور جو لوگ مفت میں سیلیبرٹی بننے کے شوقین ہیں وہ ٹویٹر تک ہی قائم رہیں دوسروں کو غلط کام نا سکھائیں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں #PTI @imrankhanpti.bsky.social 54515
Reposted by Touqeer Abbasℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024Only #PTI_Followers F4FB & RT👇 @ptif.bsky.social @umerafridi.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ranaimran908.bsky.social @asilence.bsky.social @jogii.bsky.social @m1hr.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @malikshahbaz.bsky.social @rajafayyaz.bsky.social @ptifollowers.bsky.social 177137
Reposted by Touqeer AbbasDr.ussy @usmanalii.bsky.social · 21/11/2024اہلیان پنجاب۔۔ 2023 تک آپ کا ہر علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی فری ہوتا تھا لیکن ایک مافیا نے ملک پر قبضہ کر کے صحت کارڈ بند کروا دیا تحریک انصاف کی حکومت آ کر دوبارہ صحت کارڈ کا آغاز کرے گی 2169
Reposted by Touqeer AbbasSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024یہ واقعی فائنل کال ہے اس کے بعد یا عمران خان رہا ہوں گے یا ملٹری کسٹڈی میں جائیں گے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے 46226
Reposted by Touqeer AbbasPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/202424 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔ 12281126
Touqeer Abbas @touqeerabbas.bsky.social · 21/11/2024’پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، 24 نومبر کو اسلام آباد میں موبائل سروس بند ہو گی‘ محسن نقوی 000
Reposted by Touqeer AbbasQaisarthethia🔵 @qaisarthethia.bsky.social · 21/11/2024راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس،ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔ 072
Reposted by Touqeer AbbasPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔ 5302127
Reposted by Touqeer AbbasPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان! 17310129
Reposted by Touqeer AbbasPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال 11325160
Touqeer Abbas @touqeerabbas.bsky.social · 20/11/2024🛡️🛡️🛡️ عمران خان کی ضمانت ہونے کا مینڈیٹ چھیننے سے کوئی تعلق نہیں۔ چھینا ہوا مینڈیٹ واپس لینے کے لیے ، آئینی ترمیم کی واپسی کے لیے ، بنیادی انسانی حقوق کی بحالی کے لیے احتجاج تو ہوگا۔ 000