Sign in

taj7890.bsky.social

@taj7890.bsky.social
248 followers 177 following 6 posts
PostsRepliesMedia
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
گولی_کیوں_چلائی
011
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
گولی_کیوں_چلائی
000
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
000
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
0279
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
000
taj7890.bsky.social @taj7890.bsky.social · 02/12/2024
020
Reposted by @taj7890.bsky.social
🅷.🅳.🅺🅷🅰︎🅽.🅿︎🆃🅸 🇧🇫 @12334578.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان کو مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ، تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔
011
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
‏آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔ عمران ریاض خان
33311
Reposted by @taj7890.bsky.social
@ImranRiazKhan1 @imranriazkhan121.bsky.social · 30/11/2024
‏خون کی ہولی کھیلنے کے بعد مقتولوں اور مظلوموں کا مذاق اڑاتا تارڑ نہیں جانتا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہمیشہ اسکے سر پر نہیں ہو گا۔ ‏
012
Reposted by @taj7890.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 27/11/2024
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
813448
Reposted by @taj7890.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 26/11/2024
‏سیدھی فائرنگ ایسے کی گئی
0117
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
ضروری اعلان ڈی چوک میں پانی کی اشد ضرورت ہے
12014
Reposted by @taj7890.bsky.social
waqas430.bsky.social @waqas430.bsky.social · 24/11/2024
121
Reposted by @taj7890.bsky.social
Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalkhan.bsky.social · 23/11/2024
پیارے لوگو لکی مروت سے ایک بہت بڑی ریلی نکلے گی جو ضلع میانوالی میں کنڈل نامی مقام پر کے پی کے کے جلوس میں شامل ہوگی۔ میں اس جلوس کا حصہ نہیں بنوں گا پارٹی نے مجھے اسلام آباد میں ڈیوٹیاں سونپی ہیں میں اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر ہوں۔ انشاءاللہ میرا قبیلہ اسلام آباد میں میرے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا
031
Reposted by @taj7890.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 24/11/2024
‏ سہیل آفریدی کٹی پہاڑی پہنچ گئے پنجاب کے جوانوں نکلو ، آؤ مل کر D Chowk چلیں اور خان کو لائیں 🔥✨
14415
Reposted by @taj7890.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 24/11/2024
بشری بی بی بھی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد آرہی ہیں۔ مرکزی احتجاج کی قیادت علی امین گنڈاپور کریں گے جبکہ عمران خان سے براہ راست ہدایات لیکر تمام تر فیصلے علیمہ خان اور بشری بی بی کریں گی۔۔
0106
Reposted by @taj7890.bsky.social
𝓝𝓪𝓭𝓲𝓪𝓟𝓣𝓘 @nadiapti.bsky.social · 24/11/2024
‏شہزادہ علی امین کان کنڈاپور 🚨 کہ قافلے کی وہ ویڈیو جو ابھی تک منظر عام پر نہیں ائی تھی تحدے نگاہ عوام ہی عوام
011
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے ایک دوسرے کا بازو بننا ہے آگے بڑھو ! نعرہ تکبیر اللہ اکبر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
14119
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024
دریائے چناب کے پُل کے ساتھ جعلی فارم ۴۷ کے حکومت نے خندقیں کھود دی ہیں۔۔
1167
Reposted by @taj7890.bsky.social
𝓝𝓪𝓭𝓲𝓪𝓟𝓣𝓘 @nadiapti.bsky.social · 24/11/2024
‏مراد سعید کے شہر سوات سے قافلہ سوات موٹروے کے پہاڑوں میں داخل 🔥
032
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024
‏واہ! ویسے منصوبہ زبردست تھا لیکن آخر یہ پکڑے کیسے گئے۔😁 ‏سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی😂😂
0155
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024
‏بانی پی ٹی آئی کی کال پر ملک میں پڑھے لکھے نوجوانوں کا آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے پر پر امن احتجاج کرنے والوں کو دھکمیوں دینا حیران کن ہے ان کو نوکریاں دینے کی بجائے ڈگریاں کینسل کی دھمکیاں دینا ناکامی اعتراف لگتا ہے
2198
Reposted by @taj7890.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 24/11/2024
شاہد خٹک اور میجر ریٹائرڈ سجاد برکووال کی قیادت میں ایک بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں.
022
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا. ‎#FinalCall
0136
Reposted by @taj7890.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 24/11/2024
وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اسلام آباد کے لئے روانہ۔۔ صوابی پہنچ گئے۔۔ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد روانگی سے قبل دعائے خیر کی. Now its confirmed 👍
121
Reposted by @taj7890.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔ #FinalCall
724798
Reposted by @taj7890.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
424085
Reposted by @taj7890.bsky.social
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
شوکت بصرہ نے پنجاب کی بنیادی ہلا دی....ما شا اللہ
075
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین سابقہ سپیکر اسد قیصر اور ممبر قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی انبار ریسٹ ایریا پہنچ گئے ہیں.
0185
Reposted by @taj7890.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 24/11/2024
سابق صدر عارف علوی اور تیمورجھگڑا اپنے حلقے کی عوام کے ہمراہ عمران خان کی کال پر روانہ۔
0135