Reposted by @swati11.bsky.social

پی ٹی وی پر لاکھوں روپے تنخواہ پر لوگ رکھے گئے۔ ان میں بھینسوں اور بکریوں کی نسلیں بتانے والے بھی صحافی بن گئے۔ اوسطاً ویورشپ دیکھی جائے تو آپ کو دیکھنے والا نہیں ملے گا
عوام کے پیسے سے چلنے والے اس چینل پر لاکھوں روپے تنخواہ لینے والوں کو جب سنتا ہی کوئی نہیں تو عوام ان کا بوجھ کیوں اٹھائے