PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/2024On the instructions of Founding Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect. 0122
PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/20248 فروری کے بعد تحریک انصاف بطورِ نظریاتی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے- لوگوں نے پارٹی ٹکٹ اور نظریے کو ووٹ دیا ہے- الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہونا خوش آئند بات ہے- تحریک انصاف کے تمام لوگ پارٹی ٹکٹ پر جیتے ہیں کیونکہ یہ نظریے کی لڑائی تھی عمران خان 0103
PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا 0123
PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے آج بھی کہا ہے کہ جو ٹکٹ ہولڈرز ہدایات پر عمل پیرا نہ ہوں ان کا پی ٹی آئی سے کوئ تعلق نہیں ہے۔ شیخ وقاص اکرم 0134
PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/2024فیصل واؤڈا کے بقول 15 نومبر کو عمران خان پہ فرد جرم لگ جائے گی فرد جرم لگانے والے جج کے خلاف یہ بیان ایک چارج شیٹ ہے سپرم کورٹ وضاحت دے گی کہ یہ کیا گھٹیا پن ہے؟ 0227
PTI Official @pti-official.bsky.social · 19/11/2024جھوٹ ہے باریک واردات ہے عوام کے جزبات ٹھنڈے کرنے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی کا رابطہ فلحال اپنی عوام سے ہے۔۔۔ 02710