Khan Zaib @khanzaib.bsky.social · 22/11/2024تو جنرل باجوہ کا جواب بھی انتہائی دلچسپ تھا۔ "لندن کے ایوان فیلڈ سے" 🤣🤣 030
Khan Zaib @khanzaib.bsky.social · 22/11/2024سوچتا ہوں کہ وہ ٹویٹر کی جعلی شہزادیاں کب نیلے آسمان پر ڈھیرہ ڈالے گی ؟ 🤔🤔🤔🤔 050
Khan Zaib @khanzaib.bsky.social · 21/11/2024دنیا کی واحد اشرفی جس کا وزن ایک ٹن اور قیمت ایک ٹکا بھی نہیں بوجھو تو جانیں 🤔🤔🤔🤔🤔 261
Khan Zaib @khanzaib.bsky.social · 20/11/2024bsky.app/profile/adee... پاکستانی ملاؤں کا کیا کہنا 😂😂 030
Khan Zaib @khanzaib.bsky.social · 18/11/2024نکاح ہوا ہی کب ہے ؟ ابھی تو معاہدے پر کام چل رہا ہے۔ میثاقِ جمہوریت 053