Sign in

Haqeeqat_TV

@haqeeqattv.bsky.social
232 followers 124 following 14 posts

OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV fastest growing YouTube channel of Pakistan.

PostsRepliesMedia
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 28/12/2024
حق سچ بولنا غداری میں آتا ہے فارن فنڈنگ جیسے گھٹیا الزامات کو عوام کی عدالت میں ثابت کریں پچھلے 76 سالوں سے لوٹ مار کرپشن عوام کا استحصال کرنے والے ٹولے کی پراپرٹی ان کے پلاٹ ان کے گھر چک کیے جائیں ان ساروں کا احتساب ہونا چاہیے، انکے اثاثے چیک کیے جائیں انکی چھان بین کی جائے- عمر نذیر کشمیری
031
Reposted by Haqeeqat_TV
علمائے دیوبند میڈیا @ulmaideoband.bsky.social · 21/11/2024
انڈونیشیا مستورات کی تبلیغی جماعت ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں 🤍
0209
Reposted by Haqeeqat_TV
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 24/12/2024
2327
Reposted by Haqeeqat_TV
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 21/12/2024
Ameen
5579
Reposted by Haqeeqat_TV
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 18/12/2024
0224
Reposted by Haqeeqat_TV
Dr. Noor 🩺💊 @taqwacm.bsky.social · 14/12/2024
23111
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 12/12/2024
معذرت کے ساتھ ویڈیو اس پر عکاسی کرتی ہے۔ ہر کسی کے اختلافات اپنی جگہ پر لیکن مدارس کے معاملے میں ہر شخص کو مولانا کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ اسی کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا۔ جو حال سرکاری سکولوں کا ہوا ہے وہی حال مدارس کا بھی ہو۔ انشاء اللہ اس جنگ میں جیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ہو گی۔
073
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 29/11/2024
شام کا انقلاب روس سمیت کسی ملک کے خلاف شروع نہیں ہوا۔ یہ انقلاب یوکرین میں روس کی جنگ کا فریق نہیں ہے۔ شام کے انقلاب کا آغاز لوگوں کی غلامی سے نجات اور آزادانہ زندگی گزارنے کی خواہش سے ہوا تھا۔ اس تناظر میں، ہم روس کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے مفادات کو اسد حکومت یا بشار الاسد کے فرد سے نہ جوڑے۔
062
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 29/11/2024
‏🔴 حلب سے بشار الاسد اور ایرانی ملیشیا کے ظلم کا آج 8 سال بعد خاتمہ ہو گیا- حلب کے مرکز میں شامی اپوزیشن کا جھنڈا ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لہرایا گیا-
0143
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 29/11/2024
‏29 نومبر 2024ء۔ حلب پر 8 سالہ ایرانی قبضہ ختم! اپوزیشن کے 20 ہزار فوجی حلب میں داخل ہو گئے۔ بشار الاسد رجیم کی افواج اور ایرانی بھاگ رہے ہیں! 2016ء میں قاسم سلیمانی کی "فرقہ وارانہ نسل کشی" کا درد کبھی نہ بھولنے والے حلب کے بچے واپس آگئے ہیں۔
0143
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 29/11/2024
‏روافض بشار الاسد خنزیر روس فرار ہوگیا الله اکبر
083
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی کے دھرنے میں 278 افراد شہید ہوئے ہیں۔ اور 1900 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ لطیف کھوسہ کا دعویٰ ۔ ہر شہید کے گھر والو کو ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ جب یہ دھرنا چل رہا تھا تو یہ کدھر تھے بلکہ پوری پنجاب قیادت کدھر تھی؟
194
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا انقلابی میلہ پھر سے شروع انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
0104
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 23/11/2024
‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی! ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
010
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 23/11/2024
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
010
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨ٹی ٹی پی نے اپنے تازہ بیان میں کرم ایجنسی میں ہلاکتوں کا ذمہ دار فوجی اداروں کو ٹہرایا ہے اور کہا ہے کہ سنجیدہ قومی رہنما جو فوجی اداروں کے ایجنٹ نہ ہوں مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور اگر فریقین چاہیں تو ٹی ٹی پی اس میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے
030
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 22/11/2024
مظفرآباد میں پلیٹ سے احتجاجی ریلی کا آغاز ہوگیا✊🚩 شرکاء کی ایک بہت بڑی تعداد شامل ہے۔ جو اب زیادہ سے زیادہ ہو رہی ہے حکومت نے اگر مظفرآباد میں بھی چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تو یہ ان کی آخری بے وقوفی ہو گی۔ توں آباد میں آباد مظفر آباد مظفرآباد ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
051
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 22/11/2024
‏شہر انقلاب راولاکوٹ میں صدارتی آرڈیننس اور حکومتی بدمعاشی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اب وہ وقت آ گیا ہے جب انقلابی حکومت قائم ہو گی۔ کشمیر بنے گا خودمختار کے فلک شگاف نعرے✊🚩
083
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 22/11/2024
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں۔ پورے کشمیر میں عوام کا سمندر نکل آیا ہے پولیس کا دور دور تک کوئی بھی نام و نشان نہیں ہے۔ عوامی طاقت کے سامنے سب چھپ گے ہیں ۔✌️✌️✌️💪💪✊✊✊
062
Reposted by Haqeeqat_TV
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024
دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز اور ٹرک لگا کر بند کردیا گیا ہے
01611
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 20/11/2024
‏کرنسی اسمگلنگ کے لیے قرآن پاک ہی استعمال کر ڈالا توبہ توبہ 😭 مسلمانوں کے کام بھی دیکھ لیں استغفراللہ
183
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
1132
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
لو جی اب بندہ کیا کرے۔ ایک پاکستانی نے 11 کروڑ کی مٹی بیچ دی ہے۔😂😂😂😂😂😂
141
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
آزاد کشمیر کوٹلی میں حالات انتہائی خراب ۔ متعدد مظاہرین زخمی اور کافی زخمی پولیس والوں کی ہے۔ جبکہ مظاہرین نے پولیس کی دو گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ حکومت نے پر امن مظاہرے پر دھاوا بول کر جان بوجھ کر حالات کو اس طرف کے کے گے ہیں
0103
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
‏مظفرآباد پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مظفرآباد کی ٹاوٹ انتظامیہ جو مرضی کر لے، لوگوں کو پرامن احتجاج سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ان اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے کشمیری عوام سرانڈر نہیں کرے گی۔ ‎#RightsMovementAJK ‎#AJKantiPeaceOrdinanceRejected
162
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
😂🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣
042
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 21/11/2024
جمعتہ المبارک ۔ سب ایک بار درود شریف پڑھ لیں۔ اپنے بچوں کے ہاتھ سے صدقہ خیرات کروایا کریں تاکہ ان کو بچپن سے ہی نیکی کے کام کرنے کی عادت پڑے۔
1164
Reposted by Haqeeqat_TV
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎
5273127
Reposted by Haqeeqat_TV
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 22/11/2024
054
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 20/11/2024
ہم پہلے ہی کہہ رہے تھے یہ پولیس بھی سیاسی ہو گئی ہے
031
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 20/11/2024
ظالمانہ قانون نامنظور۔ تراڑکھل صدارتی آرڈیننس کو پاؤں تلے روندتے ہوئے۔ قانون ہے کہ بغیر اجازت کوئی پروگرام منعقد نہیں ہو سکتا۔ یہ بغیر اجازت ہی ہو رہا ہے یا تو قانون کی کوئی حثیت نہیں ہے یا پھر ریاست کی رٹ کو ہی عوام نہیں مانتی ہے۔
0106
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 20/11/2024
ازاد کشمیر صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج ۔ 5 دسمبر سے پورے آزاد کشمیر میں ہڑتال کا اعلان ہے جو لامحدود رہے گی جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے۔ کشمیر کا سفر کرنے والے سفر سے گریز کریں
094
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
جتنا فالو کرو گے اتنا ہی پی ٹی آئی کے ہاتھ مضبوط ہوں گے۔
010
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
24 تاریخ سے پہلے جتنا جلدی ہو سکے سب ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جاؤ ۔ ہر طرح کے اختلافات سائیڈ پر رکھو اور خان کے لیے جڑ جاؤ۔ ہمارے پاس اس کے بعد بہت وقت ہے۔ اپنے اختلافات بیان کرنے کے لیے۔
010
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
‏"24نومبرکو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہےاگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یاٹکٹ ہولڈراحتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اوراس موقع پر کسی قسم کاعذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا عمران خان
020
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏📍آزاد کشمیر راولاکوٹ میں پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال بدترین ریاستی دہشت گردی ہے۔ انشاء اللہ یہ ظالمانہ نظام اپنے اختتام کی طرف جارہا ہے۔ بہت جلد اشرافیہ کی چھٹی اور عوام کی حکومت ہو گی۔ انشاء اللہ
052
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏آزادکشمیر کے شہر راولاکوٹ پولیس اور مظاہرین کے درمیان میدان جنگ بنا ہوا ہے، آزادکشمیر حکومت پولیس انتظامیہ جان بوجھ کر آزادکشمیر کے پر امن ماحول کو تباہ کرنا چاہتی ہے پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج آنسو گیس شیلنگ اور فائرنگ کرنا اس کا واضع ثبوت ہے۔۔
053
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
Kindly donate pti overseas Pakistanis. آپ کا ایک ڈالر لاکھوں لوگوں کا مستقبل تبدیل کر دے گا
010
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
Unique way of Final Call appeal. Please do all that you can to create awareness for Imran Khan’s Final Call (Arrive in Islamabad on Nov 24th)
020
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
کب نکلو گئے؟؟
154
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
041
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
051
Haqeeqat_TV @haqeeqattv.bsky.social · 19/11/2024
‏🔥🔥🔥 اسرائیلی فوجی غزہ کے علاقے جبالیا میں نیٹ کے سگنل تلاش کررہا تھا کہ اسی دوران ایک مجاہد سنائپر شوٹر نے اس کا سینہ چیر ڈالا خبردار : یہاں نیٹ چلانا منع ہے کتائب القسام کا پیغام
085
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
عوام کے جذبات کے ساتھ یہ اسٹبلشمنٹ کے چمچے کھیلتے ہیں خواہ وہ کسی بھی پارٹی کے ہوں ۔ ان کا سیاسی ڈیرہ اسٹبلشمنٹ کی چوکھٹ ہی ہے۔ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کہ رکھا ہے۔ ہر سیاسی جماعت نے اپنے کارکنوں کو زہنی غلام بنارکھا ہے وہ اپنی پارٹی کو اپنی آنا کا مسلہ سمجھتا ہے
2114
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏”اوکاڑہ:زرائع کےمطابق خدمت مرکزسنٹریپالپورمیں اےایس کاخاتون کنسٹیبل سےرویہ ملاحظہ فرمائیں“ جب یہ ایک دوسرےکےساتھ ایساکرتےہیں توعام آدمی سےانکابرتاوکیساہوگا؟
1128
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏طلبہ انقلاب کے دوران شہید ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے 30 لاکھ ٹکا ملیں گے، تمام خاندانوں کی بحالی میں ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ کسی کو بھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا قوم سے خطاب میں اعلان. اور پاکستان مزید ٹیکس کے لیے تیار رہو۔
0125
Reposted by Haqeeqat_TV
EhtesabbTV🌟 @ehtesabbtv.bsky.social · 19/11/2024
‏غزہ میں بارش کے بعد خیمہوں میں پانی داخل۔۔۔ اللَّهُمَّ سُقْيَا رَحمةٍ، لا سُقْيَا عذابٍ، ولا بَلاءٍ، ولا غَرَقٍ. اللهم صيبًا نافعًا يغيثنا ويغيث غزة.۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭
193