. @kareembakhash.bsky.social · 22/04/2026Aye Rehmat e Aalam ﷺ teri yaadon ki badolat 🥹❤️✨ Kis darja sukoon mein hai mera qalb e tapida ❤️🥹💫 000
. @kareembakhash.bsky.social · 21/04/2026Death of Allama Muhammad Iqbal 21 April 1938 Iqbal tou rukhsat ho gaye magar un ka diya hua shaoor e khudi aaj bhi dilon mein inqilab jagata hai 000
. @kareembakhash.bsky.social · 14/04/2026ملتا ہے جو سکون درود و سلام سے ایسا سکون کبـــــــ ملا دنیا کے کام سے..!! 🧡🎋 000
. @kareembakhash.bsky.social · 07/04/2026*درد اُٹھتا ہے تو تصَّور میں آجاتے ہیں وہﷺ* *خُدا میرے دَرد کی عُمــــــــر دَراز کرے🥹* *صَـلَّی الـلّٰـهُ عَـلَـیۡـهِ وَآلِہٖ وَسَـلَّـمﷺ*🫀 000
. @kareembakhash.bsky.social · 11/03/2026*نہ کیوں کر کہوں یَا حَبِیْبِیْ اَغِثْنِیْ* *اِسی نام ﷺ سے ہر مصیبت ٹلی ہے❤️🥹🙏🏻* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 03/01/2026*شَاہِ مَردَان شیرِ یَزدَان قُوّتِ پَروَردِگَار* *لَا فَتٰی اِلّا عَلِی لَا سَیف اِلّا ذُوالفِقَار*😍🫀💝 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/12/2025*ہم جیسےنکموں کو گلےکون لگاتا* *سرکارﷺ اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے*❤🥹 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/12/2025*عجب جالیاں ہیں سنہری سنہری* *عجب پیاری پیاری ہے تربت نبیﷺ کی* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 20/12/2025*زبان سے کیوں میں کہوں آپ ﷺ سے چھپا کیا ہـے*❤️ *آپ ﷺ جانتے ہے میرے دل کا معاملـہ کیا ہـے*🥹🙏🏻 000
. @kareembakhash.bsky.social · 16/12/2025*ذرہِ عشقِ نئی ﷺ از حق طلب*🫀 *سوزِ صدیق و علی از حق طلب*✨ *زانکہ ملت را حیات از عشقِ اوست♥️* *برگ و سازِ کائنات از عشقِ اوست*💞 000
. @kareembakhash.bsky.social · 15/12/2025*وہی مجھے نظر آئیں جدھر نگاہ کروں* *انہیں کا جلوہ رہے آشکار آنکھوں میں* صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم 000
. @kareembakhash.bsky.social · 13/12/2025مجھ میں اُن ﷺ کی ثنا کا طریقہ کہاں…! وہ ﷺ شہِ جہاں وہ ﷺ کہاں میں کہاں…🙂♥️ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌸💚 000
. @kareembakhash.bsky.social · 11/12/2025*نہ کیوں کر کہوں یَا حَبِیْبِیْ اَغِثْنِیْ* *اِسی نام ﷺ سے ہر مصیبت ٹلی ہے❤️🥹🙏🏻* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 08/12/2025𝑫𝒊𝒍𝒐𝒏 𝒔𝒆 𝒈𝒉𝒂𝒎 𝒎𝒊𝒕𝒂𝒂𝒕𝒂 𝒉𝒂𝒊 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 ﷺ 𝒏𝒂𝒂𝒎 𝒂𝒊𝒔𝒂 𝒉𝒂𝒊♥️ 𝒎𝒖𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝒏𝒂𝒂𝒍 𝒑𝒂𝒓𝒉𝒐🥀🥀🥀 🌼𝑺𝒂𝒍𝒍𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒉𝒊 𝑾𝒂 𝑨𝒂𝒍𝒊𝒉𝒊 𝑾𝒂𝒔𝒂𝒍𝒍𝒂𝒎🌼 000
. @kareembakhash.bsky.social · 04/12/2025*تُجھ ﷺ سے چھپاؤں منھ تو کروں کس کےسامنے*😭🥀 *کیا اور بھی کسی سے توقّع نظر کی ہے*🙏😭✅ *نگاہِ یَارَسُوْلَ اللہﷺ*🙏😭 000
. @kareembakhash.bsky.social · 03/12/2025𝑷𝒉𝒊𝒓 𝒂𝒂𝒑 ﷺ 𝒌𝒊 𝒋𝒂𝒏𝒊𝒃 𝒉𝒂𝒊𝒏 𝒛𝒂𝒎𝒂𝒏𝒆 𝒌𝒊 𝒏𝒊𝒈𝒂𝒉𝒆𝒏❤️🥹 𝑷𝒉𝒊𝒓 𝒆𝒌 𝒏𝒂𝒛𝒂𝒓 𝒉𝒂𝒔𝒊𝒍-𝒆-𝑲𝒐𝒏𝒆𝒆𝒏 𝒉𝒐, 𝑲𝒉𝒖𝒅𝒂 𝒓𝒂🙏🏻🥹 000
. @kareembakhash.bsky.social · 02/12/2025𝑯𝒖𝒎 𝒏𝒆 𝒌𝒉𝒖𝒅 𝒌𝒐 𝒈𝒊𝒓𝒂 𝒍𝒊𝒚𝒂 𝒉𝒂𝒊 𝒘𝒂𝒉𝒂𝒏 𝑮𝒉𝒊𝒓𝒏𝒂𝒚 𝒘𝒂𝒍𝒂𝒚 𝒋𝒉𝒂𝒏 𝒔𝒂𝒎𝒃𝒉𝒂𝒍𝒕𝒂𝒚 𝒉𝒂𝒊𝒏✅❤️ 🌼 𝑺𝒂𝒍𝒍𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑻𝒂𝒂𝒍𝒂 𝑨𝒍𝒂𝒚𝒉𝒊 𝑾𝒂 𝑨𝒂𝒍𝒊𝒉𝒊 𝑾𝒂𝒔𝒂𝒍𝒍𝒂𝒎🌼 000
. @kareembakhash.bsky.social · 01/12/2025 𝑹𝒐𝒉 𝒌𝒊 𝒕𝒂𝒂𝒛𝒈𝒊 𝑫𝒖𝒓𝒐𝒐𝒅-𝒆-𝑷𝒂𝒂𝒌 𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒉𝒂𝒊🫶 𝑷𝒂𝒓𝒉𝒕𝒂𝒚 𝒓𝒂𝒉𝒂 𝒌𝒂𝒓𝒆𝒊𝒏🫀 𝑺𝒂𝒍𝒍𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒖 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒉𝒊 𝑾𝒂 𝑨𝒂𝒍𝒊𝒉𝒊 𝑾𝒂𝒔𝒂𝒍𝒍𝒂𝒎🌼 000
. @kareembakhash.bsky.social · 28/11/2025Rasool-e-Pak ﷺ ke jaise kisi ki shaan thori hai Miyan naat-e-Nabi ﷺ likhna koi aasan thori hai Nabi ﷺ ke naam loha hain Nabi ﷺ pe jaan de denge Nabi ﷺ ki jaan se barh kar hamari jaan thori hai #الصلاۃوالسلام_علیک_یارسول_اللہ 000
. @kareembakhash.bsky.social · 11/11/2025*زبان سے کیوں میں کہوں آپ ﷺ سے چھپا کیا ہـے*❤️ *آپ ﷺ جانتے ہے میرے دل کا معاملـہ کیا ہـے*🥹🙏🏻 . *آؤ سنائیں اپنے نبیﷺ کو اپنے غم کی بات* *اُن کے علاوہ کون نیازی اپنا لگتا ہے🤍* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 22/10/2025*حضورﷺ کوئی نہیں آپ کے سوا میرا*🥀🙏 *حضورﷺ کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں ناں*🙏😭 000
. @kareembakhash.bsky.social · 16/10/2025*نہ اِدھر اُدھر کی تو بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا۔۔۔؟*😭💔 000
. @kareembakhash.bsky.social · 03/10/2025*میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ ﷺ کا ہوں🥹* *مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا🙏🏻😢😓* *سیدی جان عالمﷺ❣️✨🌸* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 01/10/2025*تُجھ ﷺ سے چھپاؤں منھ تو کروں کس کےسامنے*😭🥀 *کیا اور بھی کسی سے توقّع نظر کی ہے*🙏😭✅ *نگاہِ یَارَسُوْلَ اللہﷺ*🙏😭 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/09/2025*آس میری سرِ حشر اور قبر میں*✨ *پـہلی اور آخری آپ ﷺ ہیں آپﷺ ہیں*❤️🥹 000
. @kareembakhash.bsky.social · 06/09/2025*یہ جشن ہے اُنکا جو غم خوار ہیں اُمت کے*❤️ *تاجدارِ ختم نبوتﷺ مرحبا مرحبا*🤍 #عیدمیلادخاتم_النبیین 000
. @kareembakhash.bsky.social · 05/09/2025*جانِ رحمت ﷺ*🫶🏻❤️ #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت #1500YearsOfKhatamUnNabiyyeen 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/08/2025*تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع النور کی آمد مبارک ہو😍🫀* *خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت🥰♥️* #1500YearsOfKhatamUnNabiyyeen 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/08/2025*اُن ﷺ کی مہک نے دل کے غُنچے کِھلا دئیے ہیں*✨❤✅ *Mah-E-Noor Ki Amad❤* #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/08/2025*اِس قدر ہم اُن ﷺ کو بھولے ہاۓ ہاۓ*😭🙏🏻 *ہر گھڑی جن ﷺ کو ہماری یاد ہے*😭✅ #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت 000
. @kareembakhash.bsky.social · 23/08/2025دِل ہے وہ دِل جو تری یاد سے مَعمور رہا✨ سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا 🙌🏼 • امام احمد رضاؔ خان بریلوی 000
. @kareembakhash.bsky.social · 18/08/2025*موت کہتی ہے کہ جلوہ ہے قریب* *اِک ذرا سو لیں بلکنے والے* *امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی: اس شعر میں یہ بتا رہـے ہیں کہ ساری زندگی حضور اکرم ﷺ کی یاد میں تڑپنے والے اب موت آچکی اور اب تیری عید قریب ہے چونکہ دیدار مصطفیٰ ﷺ جو ہونے والا ہے* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 17/08/2025*فریاد اُمتی جو کرے حالِ زار میں❤🩹*🥀 *ممکن نہیں کہ خیرُ البشر ﷺ کو خبر نہ ہو* 😭🥀 *صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*🌼 010
. @kareembakhash.bsky.social · 25/07/2025تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیا♥️ کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم🌼 000
. @kareembakhash.bsky.social · 25/07/2025*فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد درود*🌼 *ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام*❤ *صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤* 000
. @kareembakhash.bsky.social · 18/07/2025*کائنات کا سب سے بڑا فرض حضور جانِ جاناں ﷺ کی عزت و ناموس اور ختمِ نبُوّت ﷺ پر پہرا دینا ہے بس۔۔۔*‼️⚔️✅ 000
. @kareembakhash.bsky.social · 11/07/2025*یاالہٰی رحم فرما مصطفٰیﷺ کے واسطے*🙏🏻😭 *یارسول اللہﷺ کرم کیجے خدا کے واسطے*🤲🏻😭 *مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے*👏😭 *کر بَلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے*🙏🏻😭 000
. @kareembakhash.bsky.social · 06/07/2025*لـبــٓــیـک یــا حـســٓــیـن لـبــٓــیـک یــا حُـســٓـیـن ✌️ ہـر دور کــے یــزیــد کــے مُـــقـابـلـــے مـیــٓـں قــیـامـت تـک حُـسـیــنـی پـــرچـــٓــم بـلـــنــد رھــــٓـے گا*🚩🔥 000
. @kareembakhash.bsky.social · 06/07/2025*جِس نے حق کربلا میں ادا کردیا۔۔۔* *اُس حُسین اِبنِ حیدر پہ لاکھوں سلام*🧡 000