Reposted by Sardar Asif Attari Rizvi

*یہ وہ دو ہستیاں ہیں جن سے پاکستان کے قادیانی پریشان ہیں۔*
• پہلی شخصیت جنہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قانونی کاروائیوں کے ذریعے منکرینِ ختمِ نبوّت ﷺ کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے۔
میری مراد خلیفۂِ حضور تاجُ الشّریعہ، خلیفہ و داماد حضور مردِ مومن مردِ حق اسیرِ ناموسِ رسالتﷺ پیر سید زمان علی جعفری صاحب