چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 26/12/2024پھانسی دینے سے پہلے منہ کالا کر کے گلے میں جوتوں کا ہار پہنا کر گدھے پر بٹھا کر ڈی چوک کا چکر بھی لگوایا جائے گا 000
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 06/12/2024ٹویٹر چلنے کے ساتھ ہی بلیو سکائی تو ڈیڈ ہو گیا 000
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 23/11/2024اس نفرت اور جہالت سے مقابلہ ہے ریاست کا۔۔۔ 020
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 21/11/2024جو بات ہماری اسٹیبلشمنٹ کو آج تک سمجھ نہیں آئی وہ بات اس عالم اسلام کی لیڈر بہت پیلے سمجھ آگئی تھی 😍 000
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 21/11/2024محمد بن سلمان: یہ کیا اٹھا لائے ہو؟ قمر باجوہ: یہ کھوتی کا بچہ میرے اٹھانے کی جگہ منہ میں ڈال لیتا 011
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 21/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو کمنٹ میں Sky لکھیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں 000
Reposted by چوہدری زبیر سدھومبین آپ؟ ❤️ @miandaynaaray.bsky.social · 21/11/2024یار پروموشن لسٹس والے یہاں بھی آگئے 😭😭😭😭😭😭 381
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 21/11/2024پھر کہتے ہیں دنیا ہم پاکستانیوں پر اعتبار نہیں کرتی 010
Reposted by چوہدری زبیر سدھوپرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 21/11/2024ٹویٹر پہ نہ سہی تو آسماں پہ آ مل تیرے بنا گزارا اے دل ہے مشکل 091
Reposted by چوہدری زبیر سدھوEm®aan @emraaan.bsky.social · 21/11/2024صبا سے کُچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے صبا کو ایزی لوڈ کرا دو 111
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 21/11/2024بچے جب اپنی مرضی سے کچھ کرتے تو فیسی اماں ابا چپیڑیں بھی مارتے 011
Reposted by چوہدری زبیر سدھوSherry @cheriedamour.bsky.social · 20/11/2024Our soldiers are losing lives, tens of them, on daily basis, once again fighting with the Taliban.. and that’s not even the news. The whole media, the people, everyone on my TL are more interested in the cheap thrills of PTI vs PMLN. 1217
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 20/11/2024ہمارے پاس بتانے کو کچھ بھی نہیں باقی ہمارے ساتھ جو ہونا تھا حادثہ ہوگیا آخر 000
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 20/11/2024آپ جیسے مہان شخصیت بارے کبھی گمان بھی نہیں گزرا تھا کہ آپ میری ٹوئیٹ چوری کریں گے، افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آج ایک اور بت ٹوٹ گیا 000
Reposted by چوہدری زبیر سدھوBissmah Mehmud @lilmisskhawaja.bsky.social · 19/11/2024I better not see any #WeMetOnBluesky type posts for at least 12 months, otherwise I'm going to have to give you a lecture on rushing things 186
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔ بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔ 021
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی 111
Reposted by چوہدری زبیر سدھوImran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔ 5168
Reposted by چوہدری زبیر سدھوMuhammad Ali @charsoath.bsky.social · 19/11/2024ٹوئٹر کے mutuals بلیوسکائی پر فالوبیک مانگتے ہوئے 153
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024سارے بھائی اور ان کی بہنوں کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ 020
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ 010
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں 020
Reposted by چوہدری زبیر سدھوپرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 18/11/2024زندگی کی سب سے بڑی حقیقت بچھڑنا ہے۔ رشتے، تعلق، دوست، گھر، گلی، محلہ، گاؤں، شہر، خواہشیں، جنون، وقت سب کچھ ہی بچھڑ جاتا ہے۔ پیچھے رہ جاتی ہیں یادیں جو مستقل ہیں اور پھر ان یادوں سے کہانیاں جنم لیتی ہیں جو نسل در نسل چلتی ہیں۔ 163
Reposted by چوہدری زبیر سدھوImran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے دفعہ کرو سیاستاں نوں 34214
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024دو اسلامی پوسٹس کر کے تیسری پوسٹ میں نازیبا ویڈیو کی تشہیر کرنے والے کو انفالو کر دیا ہے۔ باقی تمام احباب ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر رہیں کمنٹ میں ڈن لکھیں۔ 020
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو کمنٹ میں Sky لکھیں تاکہ میں آپ کو بلاک کر سکوں 010
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 19/11/2024کوئی کہتا ہی نہیں تھا لوٹ آو ہم پیسے ہی اتنے بھیجتے تھے ضیاء مذکور 011
Reposted by چوہدری زبیر سدھوkkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 18/11/2024اللہ کرے سارے صحافیوں کے جعلی اکاونٹس فرحان ورک پہلے بنا کے بیٹھا ہو۔ آمین۔ @farhankvirk.bsky.social پلیز امیدوں پر پورا اترنا۔ 032
Reposted by چوہدری زبیر سدھوkkabbasi @kkabbasi.bsky.social · 18/11/2024جو لوگ اپنی پروفائل پر ٹویٹر کے فالوورز کی تعداد لکھ رہے ہیں، ان کا اصل ٹھکانہ فیسبک ہے۔ 294
Reposted by چوہدری زبیر سدھوپرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 18/11/2024ابھی تک آر اے شہزاد صاحب نے آ کر یہ نہیں کہا کہ سب سے پہلے میں نے بلیو سکائی جوائن کیا تھا؟ 397
Reposted by چوہدری زبیر سدھوMoiz Mazhar @moizmazhar.bsky.social · 18/11/2024Pakistanis begging for follow backs on this app be like:media.tenor.comjerry from tom and jerry is kneeling down on the floor and covering his face with his hands .Alt: jerry from tom and jerry is kneeling down on the floor and covering his face with his hands . 185
Reposted by چوہدری زبیر سدھوSamia @lostinsight.bsky.social · 17/11/2024اب تک بلیو اسکائی کی سب سے اچھی بات یہ کہ فی الحال یہاں پر ایڈووکیٹ مونا جاوید کی فوٹوز دیکھنے کو نہیں مل رہیں۔😆🤣 29849
چوہدری زبیر سدھو @sidhusialkoti.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 010