Reposted by @shuaib73.bsky.social

عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ہونے والے ٹویٹ میں علی امین گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا
پنجاب کی قیادت کو نہیں سراہا گیا، عالیہ حمزہ کا نام لیکر ان کو سراہا گیا،
مطلب بیرسٹر گوہر کا جھوٹ پکڑا گیا۔
عوام پہلے ہی سب جانتی ہے