Sign in

Khalid

@kbugti.bsky.social
3.1K followers 5.6K following 53 posts

Nothing...

PostsRepliesMedia
Khalid @kbugti.bsky.social · 08/05/2025
Good Morning
086
Khalid @kbugti.bsky.social · 01/05/2025
Good Evening
030
Khalid @kbugti.bsky.social · 30/04/2025
"جب دماغ اندھا ہو تو آنکھیں بے کار ہوتی ہیں۔"
030
Khalid @kbugti.bsky.social · 12/12/2024
اگر یہ میں نے پہن لیا ہوتا تو یہاں کے سب لوگ یہ کہتے کہ اس پوڈری کو نکالو محفل سے۔۔۔۔ معاشرے کی سوچ
0110
Khalid @kbugti.bsky.social · 09/12/2024
مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں_🙂🍁
0110
Khalid @kbugti.bsky.social · 08/12/2024
” بوریت کے دن، نامعلوم مستقبل، بے نیند راتیں دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں ہے۔“ ~ محمود درویش
080
Khalid @kbugti.bsky.social · 08/12/2024
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
071
Khalid @kbugti.bsky.social · 07/12/2024
درست فیصلہ کی اداسی وقتی خوشی سے بہتر ہوتی ہے۔ ساحر ۔
020
Khalid @kbugti.bsky.social · 06/12/2024
‏اوروں کے عیب چھوڑ، درزی سے جا کے کہہ! اتنی جگہ تو چھوڑ کہ، گریبان دکھائی دے-
070
Khalid @kbugti.bsky.social · 06/12/2024
ہم اس دور میں ہیں جہاں فتنے بارش کی طرح برس رہے ہیں 😥😔
092
Khalid @kbugti.bsky.social · 05/12/2024
" میں پناہ مانگتا ہوں ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شُکر ہے ہم تو محفوظ ہیں ." فیوڈور دوستو ئیفسکی
060
Khalid @kbugti.bsky.social · 04/12/2024
جب میں پچھلے سال اسی وقت اپنے آپ کو یاد کرتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ ایک سال بہت کچھ بدل سکتا ہے۔ نجیب محفوظ
050
Khalid @kbugti.bsky.social · 04/12/2024
جب ہر چیز آسان ہو جائے تو انسان بہت بیوقوف بن جاتا ہے میکسم گورکی.
090
Khalid @kbugti.bsky.social · 04/12/2024
"جہنم خالی ہے اور تمام شیطان یہاں ہیں۔"🩵
030
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024
یہ فیس بک پیچ پچھلے آٹھ سال سے یہی تصویر ہر روز پوسٹ کرتا ہے حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس فالوورز کمنٹ کرکے کہتے ہیں کہ کل والے بجری سے آج والے بجری اچھے لگ رہے ہیں 🤔
130
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے 👉 الوی سنجیدہ سی 👉
070
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے ریکویسٹ ہے کہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لیکر جائے!! پلیز پلیز🙏🤦
092
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024
کامیاب وہی ہے_!! جس کے باپ دادا سڑک کنارے زمین چھوڑ کر گۓ_
1225
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
061
Khalid @kbugti.bsky.social · 01/12/2024
توبہ کرنے والو کے ساتھ بیٹھا کرو کیونکہ ان کے دل بہت نرم ہوتے ہیں
060
Khalid @kbugti.bsky.social · 30/11/2024
اس دنیا میں اور کوئی چیز ملے یہ نہ ملے لیکن موت اپکو ضرور ملے گا۔ 🥺
051
Khalid @kbugti.bsky.social · 30/11/2024
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
040
Khalid @kbugti.bsky.social · 30/11/2024
آپ تھک جاٸيں گے اشرف المحلوقات راضی نہيں ہوگی.🥀
150
Khalid @kbugti.bsky.social · 30/11/2024
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں 🥰
051
Khalid @kbugti.bsky.social · 29/11/2024
مرنے کے بعد جتنی زمین بادشاہ کو ملے گی اتنی فقیر کو بھی ملے گی لیکن حساب اعمال کا ہوگا..
160
Khalid @kbugti.bsky.social · 29/11/2024
بزدلی کی اعلیٰ ترین مثال یہ ہے کہ کسی کے کہنے پر چائے چھوڑ دی جائے۔
070
Khalid @kbugti.bsky.social · 29/11/2024
❤ خاتم النبیِّین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ♥️♥️ 💚تاجدارِ ختمِ نبوتؐ زندہ باد 💚
1100
Khalid @kbugti.bsky.social · 28/11/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
071
Khalid @kbugti.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان میں ایک عجیب کھیل کھیلا جا رہا ہے جب حکومت عمران خان کی ہو تو سپورٹر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں اور نواز شریف کے کارکنان پاک فوج مردہ باد کے جب نواز کی حکومت ہو تو اس کے کارکن پاک فوج زندہ باد کے اور عمران کے کارکن مردہ آباد کے 🤣😂 یہ کیا چوتیاپا لگایا ہوا ہے
041
Khalid @kbugti.bsky.social · 26/11/2024
تو بہاروں کی خوشبو بھری شام ہے!🍂🌸
041
Khalid @kbugti.bsky.social · 26/11/2024
اس کائنات کو محبّت کی بنیاد پر قائم کیا گیا ۔ یہاں پر نفرتیں پھیلانے والے خود کو انسان کہنے کے لائق نہیں ۔
0102
Khalid @kbugti.bsky.social · 25/11/2024
بلوچستان کی خوبصورتی میں چپا منظر راسکوہ ⛰️ چاغی بلوچستان📍
091
Khalid @kbugti.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ‏ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ‏(ساحر لدھیانوی)
0101
Khalid @kbugti.bsky.social · 24/11/2024
اللّٰہ آپکو ہر اس چیز کی خوشخبری دے جسکا آپ انتظار کر رہے ہیں... آمین❤
3120
Khalid @kbugti.bsky.social · 23/11/2024
ہوائی جہاز میں کارگو کے طور پر لدا ہوا جسم۔ آج آپ فرسٹ کلاس پرواز کرتے ہیں، کل آپ کو سامان کے طور پر لے جایا جاتا ہے۔ ہمیشہ عاجز رہو۔۔
0184
Khalid @kbugti.bsky.social · 22/11/2024
ہر انسان کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں...!!! اور ہر انسان سے خوبصورت دھوکے کی امید رکھیں🖤
0112
Khalid @kbugti.bsky.social · 22/11/2024
قیامت گزر چکی ہے ہم جہنم میں رہ رہے ہیں۔۔ #Parachinar
1176
Khalid @kbugti.bsky.social · 22/11/2024
خاموش رخصتی ہر اس شخص کے لیے زبردست ردعمل ہے جس نے ہمارے دلوں کی مہربانی کو کم سمجھا۔ - جبران خلیل جبران
0192
Khalid @kbugti.bsky.social · 21/11/2024
‏ایک بزرگ کا قول ہے " پتر کسی کو کھانا اور محبت زیادہ مت دینا ورنہ وہ ادھورا چھوڑ جاۓ گا"
1211
Khalid @kbugti.bsky.social · 21/11/2024
دنیا کی بدترین آنکھ وہ ہے جو تفریق کرتا ہو۔۔۔۔
0130
Khalid @kbugti.bsky.social · 21/11/2024
Good Morning 😍
280
Khalid @kbugti.bsky.social · 20/11/2024
‏سب لوگ ایک دوسرے کا کاٹ کر یہاں وفا کا لیکچر جھاڑ رہے ہیں☠️
0100
Khalid @kbugti.bsky.social · 20/11/2024
‏شادی میں اگر اچھے کھانے کے بعد رشتہ داروں کی لڑائی بھی دیکھنے کو مل جائے تو شادی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
2180
Khalid @kbugti.bsky.social · 19/11/2024
🤔
040