Sign in

M.JUNAID

@junaid55.bsky.social
217 followers 159 following 5 posts

#Bhuttoist || Democrat

PostsRepliesMedia
Reposted by M.JUNAID
Shaista Aslam(PPP)🇱🇾 @shaistappp.bsky.social · 16/11/2024
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚
03014
M.JUNAID @junaid55.bsky.social · 19/11/2024
شہید بھٹو کو "مزدور کا بھٹو" کیوں کہا جاتا ہے؟ نیچے ویڈیو کلپ دیکھیں
1125
Reposted by M.JUNAID
syed @khawajasy.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز🚨 عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯 سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅
0147
Reposted by M.JUNAID
Bhuttoiest @bhuttoiest.bsky.social · 18/11/2024
Merriot Istanbul Beautiful view
031
M.JUNAID @junaid55.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں اپنے نظریاتی اختلافات کو نظر انداز کر کے ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے۔ بلاشبہ ہر ایک کے مختلف خیالات ہیں لیکن شائستگی اور احترام کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے، ہم سب کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں سویلین بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
032
Reposted by M.JUNAID
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 18/11/2024
072
Reposted by M.JUNAID
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 18/11/2024
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔ #ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
0126
M.JUNAID @junaid55.bsky.social · 18/11/2024
پیپلز پارٹی کے جو پرانے سرخے جیالے سوشل میڈیا پے موجود ہیں ان میں ادب احترام، خلوص اور پیار ہر جیالے کے لیے بہت زیادہ ہے۔ باقی کچھ جیالے سوشل میڈیا پے لیڈر بنے ہوئے ہیں ان کو ان کی لیڈری مبارک ہو۔ بس تربیت کا فرق ہے
1115
M.JUNAID @junaid55.bsky.social · 18/11/2024
ابھی تک یہ معلوم ہوا ہے کہ bsky ٹویٹر (X) کا مکمل متبادل نہیں ہے کیونکہ X والے کافی سارے آپشن bsky میں نہیں دے گئے جیسے کے Space وغیرہ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ نئی چیزیں متعارف کراتے مگر کاپی پیسٹ پے گزارا کیا گیا ہے
072
Reposted by M.JUNAID
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 18/11/2024
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
12613
Reposted by M.JUNAID
Shaista Aslam(PPP)🇱🇾 @shaistappp.bsky.social · 17/11/2024
‏چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام. ‎@BBhuttoZardari ‎#PPPForWomenEmpowerment ‎#PPP Poetry by ‎@NoorulHudaShah
03116
Reposted by M.JUNAID
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 17/11/2024
❤️🖤💚
02412