Reposted by @shahbaba54.bsky.social

The only man standing behind Gaza. Much much better than Muslim leadership for Gaza.
تاریخ غزہ سے لاتعلق رہنے والوں کا فیصلہ کرے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کریں گے۔ فلسطین کو ہماری ضرورت ہے اور اسپین اس کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا واضح مؤقف