Sign in

NaBeeLa🎀

@missnabeela.bsky.social
103 followers 85 following 106 posts

پلیز فالو کیجئے

PostsRepliesMedia
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 03/04/2026
السلام علیکم جمعہ مبارک
230
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 31/03/2026
ذرا کام کی بات بھی سنئے ساتھ میں اولاد کی لتر پریڈ بھی کرنی پڑتی ہے پھر کہیں جا کہ انسان بنتی ہے 😁😜
460
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 25/03/2026
دیکھ لیں خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ کیسے رنگ بدلتا ہے 😎
461
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 15/03/2026
جب آپ کی بیگم بازار سے شاپنگ کرکے واپس آئے اور کسی چیز کی قیمت میں آپ کو الجھانا چاہے تو جان بوجھ کر قیمت زیادہ بتایا کریں تاکہ وہ اپنی ہوشیاری پر فخر کرسکے ۔۔۔ورنہ اپنی سلامتی کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔🤣 🤗
291
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 13/03/2026
😂😂🤣😂😂
5141
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 12/03/2026
سمجھ آئی کہ نہیں 🤔 اردو ہے اس کا نام ❤️
291
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 09/03/2026
‏السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
2143
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 07/03/2026
My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My motivation Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ ❤️We are Ummah of Muhammad ﷺ❤️
270
Reposted by NaBeeLa🎀
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 08/07/2025
اپنے اور دنیا کے درمیان۔۔۔۔۔ اپنی روح کا وہ حصہ راز رکھو جو صرف تمہیں معلوم ہو کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے تمہاری شخصیت کا اثر اور تمہارے وقار کی پناه گاه ہے
3172
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 08/07/2025
اپنے اور دنیا کے درمیان۔۔۔۔۔ اپنی روح کا وہ حصہ راز رکھو جو صرف تمہیں معلوم ہو کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے تمہاری شخصیت کا اثر اور تمہارے وقار کی پناه گاه ہے
3172
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 05/07/2025
ایک معروف شعر "اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" یہ صرف شعری مبالغہ ہے بلکہ حکم الٰہی اور لسان رسول کے خلاف ہے۔ اسلام ہمیشہ رہنے والا اور بالآخر غالب آنے والا دین ہے سورہ الصف آیت9 وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور تمام مذاہب پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین ناخوش ہوں.
390
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 04/07/2025
اسلام علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ سب ؟ میں یاد ہوں کہ نہیں ؟؟ یاد بہت بری چیز ھوتی ھے بھیڑ میں بھی تنہا محسوس کروا دیتی ھے ۔۔۔۔۔۔!!
5110
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 08/04/2025
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا​ میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے​ ​ تیرے نصیب میں اے دل سدا کی محرومی​ نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے​ ​ وصال میں‌ بھی وہی ہے فراق کا عالم​ کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے​ ​ یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے​ نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
6222
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 05/04/2025
ابھی بیٹھے نہیں ہو تم کہ پھر دامن سنبھالا ہے تمہاری جاؤں جاؤں نے تو میرا دم نکالا ہے Good nihgt friends
3150
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 01/04/2025
عید پھیکی گزر گئی، عشق کی تاثیر میں مل جاتے یا لباس عید میں تصویر بھیج دیتے ۔
3100
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 31/03/2025
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ عید الفطر مبارک❤️
481
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 24/03/2025
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ صبح بخیر میں ماں ہوں اور اک ماں اگرمایوس ہوجائے تو دنیا ختم ہو جائے سو میرے خوش گماں بچے ! تو اپنی لوح آئیندہ پہ سارے خوبصورت لفظ لکھنا سدا سچ بولنا احسان کرنا پیار بھی کرنا مگر آنکھیں کھلی رکھنا
450
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 22/03/2025
اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے😭
6131
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 17/03/2025
آج کی خوبصورت بات !! دنیا کا ہر رشتہ وقت اور حالات کے ساتھ دور ہو جاتا ہـــے حتیٰ کہ اولاد بھی۔۔۔ لیکن میاں بیوی کا ساتھ مرتے دم تک کا ہوتا ہے۔۔۔
3163
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 16/03/2025
کہتے ہیں لوگ____عشق بڑا پیر ہے مگر اس نے کوئی بھی کام سنوارا نہيں میرا..🖤
190
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 16/03/2025
عورت جب غیر مرد سے دل لگا بیٹھتی ہے تو یہ جذبہ اس کے لیے آزمائش بن جاتا ہے وہ اپنی بے اختیاری میں خود کو کھو بیٹھتی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ مرد کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ اسے اس مقام تک لے آئے جہاں وہ،تماشا،بننے پر مجبور ہو جائے؟ کاش،مرد یہ سمجھ سکے
290
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 14/03/2025
تمہاری کمی کو محض ایک خلش نہیں بلکہ کسی نادیدہ درد کی مانند اپنی رگوں میں بہتے محسوس کیا ہے۔ وقت گزرتا رہا، تمہاری یاد کسی ازلی ساز کی طرح ہر لمحے کی دھڑکن میں بجتی رہی۔ دیکھو! جہاں میں ہوں وہاں تم بھی ہو، یہ بچھڑنا تو کوئی بچھڑنا نہیں تھا۔
7133
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 14/03/2025
"جب آپ کے رشتے کی جڑیں مضبوط ہوں تو فاصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔"
4102
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 12/03/2025
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صُبح دیکھنے کے لیئے بھی اپنے رَبّ کی مرضی کے محتاج ہیں۔ بیشک وہ جسے چاہتا ھےجینے کی اور تَوبہ کرنے کی مُہلت دیتا ھے
6181
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 09/03/2025
چھوڑئیے بھی پکوڑے جل جائیںگے افطاری میں وقت ہے 😅
4151
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 05/03/2025
میں اداسی میں رو نہیں سکتی میری اس کیفیت کا دکھ میرے علاوہ کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا !!
290
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 03/03/2025
میرا دل کرتا ہے میں قدیم وقتوں کی ان کہانیوں کے انجام بدل دوں مرزا کو آگاہ کر دوں کہ صاحبہ نے ترکش کے تیر توڑ دیئے ہیں ہیر کو بتا دوں کہ پیالے میں زہر ہے سوھنی کو سمجھاؤں کہ یہ گھڑا تمہیں لے ڈوبے گا فرہاد سے کہوں کہ جو تمہارے لیئے نہیں وہ پہاڑ کھود کے بھی تمہیں نہیں ملے گا
6131
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 02/03/2025
سوشل میڈیا ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ استمال کریں 👻 رشتہ ڈھونڈنے کا کام اپنے والدین کو کرنے دیجئے👽 😄😜😁🤣💃
7130
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 01/03/2025
جو لوگ تمہیں تکلیف دے کر جا چکے ہیں، وہ اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہیں۔ انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ انہوں نے تمہارے ساتھ کیا کیا۔ چھوڑ دو تمہیں انکی کسی ندامت کی ضرورت نہیں۔۔ "بےخوف اور مکمل زندگی جینے کے لئے " بس خود کو اس درد، غصے اور انتظار سے آزاد کرلیں کہ تم بغیر اس کے خوش نہیں رے سکتے
480
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 25/02/2025
کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہی ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو کچھ سوچتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ وہی ہو جو ہمیں درکار ہوتا ہے یاد رکھو جب تک تمہیں آزمائشیں ملتی ہیں، تب تک تمہارے اندر وہ قوت بیدار ہو رہی ہوتی ہے جو تمہیں اپنی تقدیر سے ہم آہنگ کرتی ہے 💫🌿
2161
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 23/02/2025
تَعَـــجُّب یہ نہیں کہ ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں بلکہ اب المیہ یہ ہے کہ ہر بَھٹکا ہوا شخص صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے۔
460
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 22/02/2025
یادوں کی گُونج دشتِ محبت میں اب بھی ہے یہ دل گئے دنوں کی رفاقت میں اب بھی ہے اِک یاد ہے جو نقش ہے لوحِ دماغ پر اِک زخم ہے جو دل کی حِفاظت میں اب بھی ہے
3110
NaBeeLa🎀 @missnabeela.bsky.social · 16/02/2025
‏🌹 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد.. 🌹 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد.. 🥀محبوب رب کائنات 🥀
261