Sign in

Ali_ Safe

@safe110.bsky.social
411 followers 433 following 35 posts
PostsRepliesMedia
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 03/12/2024
خالد لودھی کے مطابق وہ وردی پہن کر عوام میں نہیں جا سکتا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو انتشاری اور فتنہ کہنا ، پاکستان کو کہاں لے کر آگئے۔ خالد ایک ریٹائرڈ جنرل ہے۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 02/12/2024
پیشہ وار قاتلو ں تم سپاہی نہیں۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 30/11/2024
نواز شریف اور عاصم کی پاکستان سے کیا دشمنی ہوسکتی ہے؟ عوام اور فوج کو آمنے سامنے کر دیا۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 29/11/2024
فوجیوں کا سفر کشمیر سے کابل منتقل ۔ڈالر ڈالر ڈالر
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 24/11/2024
نواز شریف اور نون لیگ سترہ سیٹوں کی پارٹی ملک کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 23/11/2024
بڑا آیا تھا چوتھی بار وزیر اعظم بننے۔
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 23/11/2024
‏ نواز شریف کو جان کی بازی لگا کر سپورٹ کرنے والا لیگی کارکن گلفام حسین , نواز شریف سے نفرت پر کیوں اتر آیا ؟ ‏ایسا کیا ہوا کہ ⁦‪#nawazsharif‬⁩ کو چھوڑ کر ⁦‪#imrankhan‬⁩ کا دیوانہ ہو گیا ‏⁦‪#GulfamHussainKayani‬⁩
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 23/11/2024
میں نون لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ اپنی بیٹی کے لئے نواز شریف پاکستان کو جلا رہا ہے۔ ہر عام بندہ متاثر ہوا رہا ہے۔ نواز شریف صاحب آپکو کب عقل آئے گی۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 23/11/2024
ملک کے حالات دیکھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچ گیاہوں نون لیگ کو عوام اور پاکستان سے کوئی مطلب نہیں ہے۔ کرسی اور اقتدار کے لئے یہ کسی کے بھی نہیں ہیں
100
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 22/11/2024
ہم پٹواریوں کو اللہ تعالیٰ عقل دے بریانی کی پلیٹ سے ہمارا ووٹ خریدا جاتا ہے۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 22/11/2024
020
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 21/11/2024
صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے
020
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 21/11/2024
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 20/11/2024
دست شفقت
010
Reposted by Ali_ Safe
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 20/11/2024
Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
17313
Reposted by Ali_ Safe
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
1017760
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 20/11/2024
مفتی تقئ عثمانی صاحب کا بیان ۔ آپ لوگ کیا کہیں گے۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 20/11/2024
قائد محترم اور سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز دن رات عوام کے لئے سوچتے ہیں۔
151
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 20/11/2024
ملک کو اقتصادی ٹائگر بنانا ہے تو نواز شریف کو دوبارہ وزیر اعظم بنانا ہوگا۔
110
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 20/11/2024
Surat-un-Nissa: 4 | Ayat: 40 اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَ اِنۡ تَکُ حَسَنَۃً یُّضٰعِفۡہَا وَ یُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۴۰﴾ بیشک اللہ تعالٰی ایک ذرّہ برابر ظلم نہیں کرتا اور اگر نیکی ہو تو اسے دوگنی کر دیتا ہے اور خاص اپنے پاس سے بڑا ثواب دیتا ہے ۔
theislam360.com
Islam360
World biggest Quran & Hadith App
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
نواز شریف کے ٹائگرز ۔ فالو بیک کریں۔
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان آگے بڑھے گا۔
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
نوازشریف نےامریکہ سے آنےوالے 5ارب ڈالر سے انکار کیا اور پھر اسی صدر نے مدد کی اگر آپ ان دونوں باتوں کو درست مانتےہیں تو میری آپ سےریکویسٹ ہوگی کہ نوازشریف نے پاکستان کےمفادات پر کوئی سودا نہیں کیا جبکہ عمران خان نےساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو نہیں ہوا۔جاوید لطیف صاحب
031
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
ایک خوشحال پاکستان کی ضمانت نواز شریف ہی دے سکتا ہے۔
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 19/11/2024
نواز شریف ہی ملک کو بحران سے نکالے گا
030
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب میں ن لیگ کے سینیئر اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنا الگ گروپ کیوں بنایا wenews.pk/news/244549/
wenews.pk
پنجاب میں ن لیگ کے سینیئر اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنا الگ گروپ کیوں بنایا؟ - WE News
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ اس وقت 18 ارکان پر مشتمل ہے، جس میں 12 نئے چہرے ہیں جبکہ 6 ایسے وزرا ہیں جو سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی کابینہ میں بھی کام کرچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس وقت 7...
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ زراعت نے کسان کارڈ کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے سات لاکھ کردی ہے۔
020
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 18/11/2024
میاں نواز شریف کو 2017 میں اقتدار سے نکالنا غلط تھا۔ اسکے بعد خان کو بھی اقتدار سے ہٹانا غلط تھا۔ جس سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ دونوں کو باجواہ نے نکالا تھا۔
020
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 18/11/2024
Every advance, every achievement of mankind, has been connected with an advance in self awareness. C.G Jung
000
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 18/11/2024
Beautiful KKH
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 17/11/2024
قراقرام کا پہاڑی سلسلہ
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 17/11/2024
Nagaparbat Base Camp Area -Astore
061
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 17/11/2024
Beautiful Pakistan
051
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 17/11/2024
Blue Sky is the alternative to the X! time to switch from X.
010
Ali_ Safe @safe110.bsky.social · 17/11/2024
Beautiful Pakistan
040