Sign in

Muhammad Waqas Siddique

@waqas786970.bsky.social
1.2K followers 1.7K following 22 posts

Engineer

PostsRepliesMedia
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 11/12/2024
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا : قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں (السلسلۃ : 3330)
000
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 21/11/2024
مجھے انتہائی معتبر ذرائع سے یہ بات ملی ہے کہ @ImranKhanPTI کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ویڈیو بیان جاری ہونے کے بعد زیادہ تر سعودی سفارت کاروں کا خیال تھا کہ یہ پی ٹی آئی اور اس کے رہنماؤں کو بدنام کرنے کے لیے AI سے تیار کردہ ویڈیو ہے۔ انہوں نے اس کی صداقت کو تسلیم کرنے میں وقت لیا Nusrat javed
151
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
شفقت علی @shafqat1434.bsky.social · 21/11/2024
133
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 21/11/2024
‏یار ویسے یہ تو عمران خان اور انکے چاہنے والوں کی بھی بڑی توہین ہے کہ سعودی ولی عہد پاکستانی آرمی چیف کو انکے وزیراعظم کے بارے میں کہے کہ " یہ تم کیا اُٹھا لاۓ ہو " 😂😂
010
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Geo News Urdu @geonewsurdu.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387638-
03710
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 20/11/2024
‏مولویوں کا یُوٹرن! وی پی این حرام یعنی کہ غیر شرعی نہیں ہے۔ ہم سے ڈرافٹ کی ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی تھی! 🤣😂🤣
040
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Umm-e-Habiba @ummehabiba.bsky.social · 20/11/2024
صبح بخیر زندگی
041
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 19/11/2024
ملتان والے بابا جی پوچھ رہے تھے کہ اسلام آباد میں ٹھنڈ کی وجہ یوتھیو کی باجیاں 24 نومبر کو رضائیاں ساتھ لے کر آئیں گی یا نہیں ،
138310
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
‏وفا دار انسان ہی غیرت مند کہلاتا ہے ۔ بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
122
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
‏گنڈا پور اور عمران خان کی ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔خبر
030
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
080
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
‏- سبحان الله - الحمدلله - لا إله إلا الله - اللهُ أكبر - سبحان الله و بحمدهِ - سُبحان الله العظيم - استغفر الله و أتوبُ إليهِ - لا حول و لا قوة إلا بالله - اللهم صل وسلم على نبينا محمد - لا إله إلا أنت، سبحانك إني كنت من الظالمين
030
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
‏لا إلَهَ إلاَّ اللهُ وَحْدَهُ لا شَريْكَ لَهُ، لَهُ المُلكُ، ولَهُ الحَمدُ، وَهُـوَ عَلَى كُلِّ شيءٍ قدير
040
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 19/11/2024
Follow me
010
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
بنوں میں سات پولیس اھلکار اسلحے سمیت اغوا۔ یہ حال ھے مثالی صوبے کا۔
44010
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
Miss302 @miss302.bsky.social · 18/11/2024
Moya 🤣😂
292
Reposted by Muhammad Waqas Siddique
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 18/11/2024
Mian sb, we love you 💞
619058
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 18/11/2024
082
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 18/11/2024
‏فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس کی سماعت مکمل ہو چکی۔ فیصلہ لکھا جا چکا جو کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے جس کے بعد عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جا سکتا ہے: نصرت جاوید
070
Muhammad Waqas Siddique @waqas786970.bsky.social · 18/11/2024
Plz follow me
040