Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 01/12/2024پاکستان میں ہر ادارے پر فوج قابض ہے یہاں تک کہ پٹواریوں کی مادر ملت پر بھی ایک ریٹائرڈ کیپٹن کا قبضہ ہے😫😹🚨 @imrankhanpti.bsky.social @imrankhanniazi.bsky.social 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 30/11/2024پاکستانیوں گھبرانا نہیں ہمارا مقابلہ بدنسلی دشمنوں سے ہے جنکے بارے میں انکو حکم دینے والے امریکہ کہتا ہے یہ ڈالروں کیلئے اپنی ماں تک بیچ دیتے ہیں 😢 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 30/11/2024امید ہے پاکستانی قوم سانحہ ڈی چوک کے بعد فلسطین شام اور کشمیر کے مسلمانوں کو بھوک گئی جس طرح زخمیوں کو ایمبولینس سے نکال کر مارگیا ہسپتال بند کروا دیے لاشیوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا گیا یہ تو یہودی فلسطین کیساتھ بھی نہیں کرتے 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 25/11/2024ہم سوئے حشر چلیں گے شاہِ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگا رواں قافلہِ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ 020
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 24/11/2024*_14 اگست کو ملک آزاد ہوا تھا 24 نومبر کو قوم آزاد ہو گی۔۔۔_* *_نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو۔۔۔_*🔥🔥 030
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024انشاء اللہ 24 نومبر کو ایسا سرپرائز دینگے حکومت اور انکے لانے والے دونوں کا پروگرام وڈ جائے گا:: @lmranriazkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز!! آج رات کسی بھی وقت سخت سیکیورٹی میں "اسلام آباد" کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے گا!!🤣 @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @myownviews.bsky.social 020
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024حکومت اس بات پر بھی پریشان ہے وہ جب بھی اڈیالہ جیل مزاکرات کرنے جاتی ہے تو کوئی قیدی آواز لگادیتا ہے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے😜😜 @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024میرے پاکستانیوں 24 نومبر کو اپنے حق کیلئے اس طرح نکلو جیسے ریٹائرمنٹ کے بعد جج اور جرنیل ہمارے ملک سے نکلتے ہیں 🚨 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024کل ایک دم 6 موٹرویز پر کام شروع کردیا گیا ہے تاکہ نوازشریف زرداری اور انکی فارم 47 کی حکومت کو گھسیٹا جائے شہباز شریف کا ادھورا کام یوتھیے پورا کریں گئے 😜 020
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024چوروں کو لندن سے لانے کیلئے ائیر فورس کے جہاز انکے نہاری پائے کیلئے ہیلی کاپٹر لیکن قوم کے 12 بیٹے ملک کیلئے شہید ہوئے انکے لاشیں خچروں پر لائی گئی یہ ملک تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے 020
Reposted by Zeeshan Fazal PtiPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے. 916278
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024ایک 22 ویں گریڈ کا آفسر راتو رات عوامی لیڈر کو برطرف کرکے اپنی امریکہ سے غلامی کی مثال کرتا ہے پھر دوسرا آئین اور قانون کو روندتے ہوئے 26 کروڑ عوام کو خاموش کروانے کیلئے ظلم و ستم کی انتہا کرتا ہے 010
Zeeshan Fazal Pti @zeeshanfazal.bsky.social · 23/11/2024ہمارے صحت کارڈ کیلئے انکا قومی خزانہ خالی ہے اور اپنا علاج کروانے کیلئے بیرون ملک جاتے ہیں جو 45 سال میں ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں انکا علاج ہوسکے کچھ گدھے کہتے ہیں انہوں نے ترقیاتی کام کروائیں ہیں 052