Reposted by Afridi 💎Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 30/11/2024اس بوڑھے باہ کو انصاف دلانے کے لیے ہمیں کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کمزور پڑ گئے تو ہمارا دشمن جیت جائے گا۔ مضبوط رہیں جیت ہمارا مقدر ہو گی۔ انشاءاللہ 0105
Reposted by Afridi 💎عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/202426 نمبر پر شدید مزاحمت۔ پنڈی اسلام آباد والو اللہ کا دیا ہوا لوٹا دو اپنی عوام پر ۔ اس وقت پانی کی بہت ضرورت ہے 041
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 25/11/2024 کیا بات ہے تمہاری شیروں دل خوش کر دیا ہے عمران خان زندہ باد 030
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024 قبائلی علاقوں میں ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے درمیان کا جو وقت ہوتا ہے ہم اسے امن کہتے ہیں 1124
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024 پنجاب کے دوستوں سے گزارش ہے کہ ابھی سے اسلام آباد پہنچ جائیں اور ۲۴ کو شہر کے اندر سے احتجاج شروع کریں #finalcall 070
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024#finalcall یہ چاہے ابلیس کو بھی تعینات کر دیں انشاءاللّٰہ ہم پوری طاقت سے آئینگے 020
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024 ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم بادشاہ کے سامنے حق کہنا سب سے بہتر جہاد ہے“ ۲۴ نومبر فتح کا دن انشاءاللّٰہ 293
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024 صبح بخیر دوستوں کیا خیال ہے ۲۴ نومبر کو تبدیل کریں طاقت کا توازن؟ کریں عمران خان کی طاقت میں اضافہ؟ فائنل کال ۲۴ نومبر 031
Reposted by Afridi 💎Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 21/11/2024عادل بازئی نے الیکشن کمپین کے دوران حلف لیا تھا کہ آخری دم تک عمران خان اور عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، آج اُن کو نا اہل کر دیا گیا قومی اسمبلی سے لیکن عادل بازئی نے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا، مؤرخ یہ وفا بھی تاریخ میں یاد رکھے گا۔ #Finalcall 031
Reposted by Afridi 💎Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024مذاکرات کو حکومت نے سبوتاژ کیا۔ جھوٹا مقدمہ بناکر دوبارہ گرفتاری نہ ڈالی جاتی تو عمران خان آج گھر پر ہوتے۔ سلمان اکرم راجہ 0101
Reposted by Afridi 💎Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔ 5302127
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 21/11/2024اللّٰہ الحق ہے عمران خان کی مزید بوگس کیسز میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات صرف ڈرامہ ہے فوکس ۲۴ نومبر پر رکھیں 1207
Reposted by Afridi 💎Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- #FinalCall 921266
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024۔ دوستوں آپ کی اسلام آباد آنے کی دہشت دیکھ لو۔ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے فوکس احتجاج پر رکھیں فوکس ۲۴ نومبر پر رکھیں 061
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024کہنے کا مطلب آل شریف کا تو دور کی بات ہے انکے حامیوں تک کا مُشکل ہے 010
Reposted by Afridi 💎Adnan Khan @adnankhan0075.bsky.social · 20/11/2024کپتان کی فائنل کال پر انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ ودیگر ساتھیوں کی جانب سے کراچی کی مارکیٹوں میں مہم جاری خان کا پیغام پورے شہر میں پھیلانے تک اپنے گھروں میں نہیں بیٹھنا ! #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #24Nov2024 052
Reposted by Afridi 💎Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 651163414
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024- کیا خبریں ہیں ابھی سو کر اُٹھا ہوں۔ خدانخواستہ شریف خاندان کے کسی فرد کا ضمیر تو نہیں جاگ گیا؟ 130
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024I agree he isn’t a swan but crow also called me to not compare him with Nawaz sharif as he is pure filth 111
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024@arshad0113.bsky.social فالو کرنے کا شکریہ جڑتے جائیں قافلہ بناتے جائیں 150
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024@hozimakhan.bsky.social فالو کرنے کا شکریہ جڑتے جائیں قافلہ بناتے جائیں 050
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024اچھا ناموں میں ایک نام زینب میرا پسندیدہ نام ہے آپ بتائیں کونسا نام آپکا پسندیدہ ہے؟ 030