Sign in

عشق زادی ♨️🌟

@ajnabikhan.bsky.social
520 followers 513 following 77 posts

Tiger 🐯 Imran khan . ساتھ نبھانا محبت کی خاموش زبان ہے، جہاں الفاظ کم اور وفا کی گواہی زیادہ ہوتی ہے

PostsRepliesMedia
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 03/04/2025
Good morning everybody ☺
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 07/01/2025
Elon Musk’s Next Big Disruption: “I am officially releasing TESLAS first SmartWatch”
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 07/01/2025
ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے_🖤
000
Reposted by عشق زادی ♨️🌟
CoinBasecamp @coinbasecamp.bsky.social · 07/01/2025
🚨 #Bitcoin just hit it's ''Double Bottom", this could mean an uptrend is coming soon. Sit tight! 🚀 #BTC #Crypto #News #Breaking #LatestNews #CryptoNews #StockMarket #Trading #Investing #Finance #Money #BreakingNews #DeFi #Investment #Binance #Coinbase
154
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 09/12/2024
دو سال کی محنت کے اوپر پانی پھر جائے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 😭😭🥱
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 07/12/2024
کون آنلائن ہیں یہاں
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 06/12/2024
😭😭😭
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 03/12/2024
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 03/12/2024
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں میں نے تو کردار نبھانا ہے اور چلے جانا ہے
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر پر شدید مزاحمت۔ پنڈی اسلام آباد والو اللہ کا دیا ہوا لوٹا دو اپنی عوام پر ۔ اس وقت پانی کی بہت ضرورت ہے
041
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
حالات کنٹرول سے باہر
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
حکومت گھبرا گئ
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
مذاکرات سب سے پہلے خان کی اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اس کے بعد مینڈیٹ کی واپسی
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
کون کہتا ہے عمران خان کی سیاست ختم ہو گئی جیل میں بیٹھ کر 13 پارٹیوں کو انگلی پے نچا رہا ہے
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کو مذاکرات کے جھانسے میں بلکل نہیں آنا چاہیے
011
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 23/11/2024
کچھ دن شاخ پر بسیرا تھا میں سمجھا باغ میرا ہے🖤
020
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 23/11/2024
تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے 💙
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 21/11/2024
تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے 🖤 #عشق_زادی
121
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 21/11/2024
سب سے بڑی خبر 🚨 عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگی جرائم پر قابض اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔..
001
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
Maashaallah
020
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
مجھے اونچائیوں پر دیکھ کر حیران ہیں بہت لوگ لیکن کسی نے میرے پیروں کے چھالے نہیں دیکھے۔ #عشق_زادی
251
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
🐘🐼🐒 چائینہ کے اس سفاری پارک Zoo کو اسطرح ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں تمام جانور وغیرہ جنگل جیسے قدرتی ماحول میں آذاد پھر رہے ہوتے ہیں ۔ یہاں آنے والے تمام سیاح تفریح کو اس لیئے بھی بہت زیادہ پسند کرتے ہیں کہ اسطرح انسانوں کو خود ایک پنجرے میں رہ کر جنگل کے قدرتی ماحول میں جانوروں کو اسطرح قریب 1/2
110
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
💙
030
Reposted by عشق زادی ♨️🌟
Muhammad Amir Shahzad @amirshahzad.bsky.social · 20/11/2024
‏شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔ ایک بچے کا اتنا خوف #PakistanUnderFascism #FinalCall
1104
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
‏وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر ...🖤🥀. #عشق_زادی
011
Reposted by عشق زادی ♨️🌟
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"
2296
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 20/11/2024
Surah: Zuha Ayat: 09 فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ Therefore, do not mistreat the orphan. پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
@b0otaofficial.bsky.social welcome bootay . جی آیا نوں
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
@b0otaofficial.bsky.social follow back kar . Bootay
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
اللہ ❣❣❣
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
اللہ ❣❣
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
تیرا جانا ہمیں یاد ہے ۔🤍 تیرے آنے کا منظر دنیا دیکھے گا۔..انشاءاللہ
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
علی امین خان صاحب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بعد کیے بغیر روانہ
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
اللہ مدد فرمائیں۔ سب بولو آمین
062
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
انصافیوں کس کس کو فالو بیک نہیں ملا ۔
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
ہم تو پھر ایسے ہے ۔
020
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
بات صرف مرد کے خلوص محبت اور عزت کی ہوتی ہے عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے ❤️..
030
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
#fainalcall
021
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
میر شکیل کے چک** کی صحافت ایسے ہوتی ہے
000
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
آج مردوں کا کونسا دن منایا جارہا ہے۔ چلو مبارک ہو سب مردوں کو
020
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
کدھر چلے گئے سب
030
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
Aaj 1 hazar follwer honay chaheye. Sab ko follow back b melega
010
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
الرٹ۔💥 ہر پارٹی کے لوگ یہاں آہ سکتے ہیں ادب اور اخلاق کا لحاظ رکھیں۔ ہم سب مسلمان بہن بھائی ہیں۔اور اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے اور ہر کسی کی اپنی پسند ہے۔ لہذا اپنی اچھی تربیت کا ثبوت دے ۔۔ ہمیشہ خوش رہو💞💫💙🗨
040
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر بھی انصافیوں کی اڑان سوشل میڈیا پر خان صاحب کے ٹائیگر کو کوئی نہیں پہنچ سکتا
020
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
ہر پارٹی کے لوگ یہاں آہ سکتے ہیں ادب اور اخلاق کا لحاظ رکھیں۔ ہم سب مسلمان بہن بھائی ہیں۔اور اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے اور ہر کسی کی اپنی پسند ہے۔ لہذا اپنی اچھی تربیت کا ثبوت دے ۔۔ ہمیشہ خوش رہو
031
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر بھی انصافیوں کی اڑان سوشل میڈیا پر خان صاحب کے ٹائیگر کو کوئی نہیں پہنچ سکتا
021
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 19/11/2024
مراد سعید کا پیغام
001