Sign in

رضوان کاشف رضی

@razi6588.bsky.social
280 followers 187 following 2 posts

پاکستان ذندہ باد

PostsRepliesMedia
Reposted by رضوان کاشف رضی
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0255
Reposted by رضوان کاشف رضی
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 01/12/2024
‏حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میری امت میں مجھ سے زیادہ محبت رکھنے والے لوگوں میں سے وہ بھی ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان کی یہ آرزو ہوگی کہ کاش و ہ اپنا گھر بار اور مال سب قربان کرکے کسی طرح مجھ کو دیکھ لیتے۔
25714
Reposted by رضوان کاشف رضی
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
کارکن کیڑے مکوڑے ہیں وہ کُٹ کھائیں چھتر کھائیں آنسو گیس کے شیل کھائیں مگر علی امین گنڈا پور اور باقی لیڈرشپ ریسٹ بھی کریں گے کھانا بھی کھائیں گے اور فریش بھی ہوں گے۔
05318
Reposted by رضوان کاشف رضی
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
38932
Reposted by رضوان کاشف رضی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 25/11/2024
0104
Reposted by رضوان کاشف رضی
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 25/11/2024
رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ اے ہمارے رب ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے۔🤲🏻
1135
Reposted by رضوان کاشف رضی
S.A Qureshi🕊 @3214567.bsky.social · 25/11/2024
🌹🥀اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ🌹🥀
1123
رضوان کاشف رضی @razi6588.bsky.social · 25/11/2024
اسلام و علیکم ۔آپ سب سدا خوش رہیں آمین ۔
010
Reposted by رضوان کاشف رضی
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
ترجمان وزارت داخلہ سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر کے شہریوں سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے منسوب بیان یکسر من گھڑت اور گمراہ کن ہے۔ ترجمان وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر کے شہریوں کے بارے کوئی بیان نہیں دیا ۔ ترجمان وزارت داخلہ
0229
Reposted by رضوان کاشف رضی
Aaish ali @farahali.bsky.social · 25/11/2024
مَحور و مَرکز۔۔❤️🖤
0306
Reposted by رضوان کاشف رضی
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے
67624
Reposted by رضوان کاشف رضی
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 22/11/2024
*وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌*
0654
Reposted by رضوان کاشف رضی
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 18/11/2024
Hello guys , I am here
461729
Reposted by رضوان کاشف رضی
Azaz Syed @azazsyed.bsky.social · 24/11/2024
ہم کریں بات دلیلوں سےتوردہوتی ہے ‏اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سندہوتی ہے سانس لیتے ہوئےانساں بھی ہیں لاشوں کیطرح ‏اب دھڑکتےہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا ‏سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس ‏بولتا جہل ہےبدنام خرد ہوتی ہے (مظفروارثی)
1404
Reposted by رضوان کاشف رضی
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 24/11/2024
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
24711
Reposted by رضوان کاشف رضی
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!.. زرا سوچیے..!
37626
Reposted by رضوان کاشف رضی
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 23/11/2024
‏بشری بی بی کل احتجاج میں شرکت نہیں کرےگی بلکہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھ کر احتجاج کی مانیٹرنگ کرے گی،جب کارکن آنسو گیس کے شیل اور پولیس سے چھتر کھا رہےہوں گی اس وقت پنکی سی ایم ہاؤس میں ڈرائی فروٹ، پشاوری قہوہ، تکہ بوٹی، ملائی بوٹی، کابلی اور بنوں پلاؤ کھا رہی ہوگی۔ قسمت دی گل اے!
0337
Reposted by رضوان کاشف رضی
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024
ایک بھائی کوڈاکٹروں نےجواب دےدیاھے،انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رھے ھیں،ان کے علاج پر اخراجات کی وجہ سے یہ بجلی کا پانچ ماہ کا بل ادا نہیں کرسکے ھیں،ان کے علاوہ گھر کا کوئی کفیل نہیں ھے،احباب سے درخواست ھے اگر ان سے تعاون کرسکیں تواللہ بہترین اجر اور ان کی مرتاھوا شخص بہت دعائیں دے گا۔جزاک اللہ خیر
1176