Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024Got a new 8️⃣0️⃣4️⃣ Sweatshirt !! From : husnainrafique.com 35621
Reposted by طیب راٹھورShah g @malikshahbaz.bsky.social · 14/12/2024سندر کومل سپنوں کی بارات گزر گئی جاناں دھوپ آنکھوں تک کا پہنچی ہے رات گزر گئی جاناں کس کونپل کی اس میں اب تک ویسے ہی سرسبز ہو تم اب تو دھوپ کا موسم ہے برسات گزر گئی جانا 221
Reposted by طیب راٹھورHira Siddique @siddique9.bsky.social · 14/12/2024وہ تھک گئ تھی بھیڑ میں چلتے ہوۓ ظہور اسکے بدن پہ انگنت آنکھوں کا بوجھ تھا 8805
Reposted by طیب راٹھورHira Siddique @siddique9.bsky.social · 22/11/2024جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گۓ💔😢 1520630
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 15/12/2024✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦ _وہ ســّۡـامنــّۡـے تھــّۡـی مگــّۡـر نگــّۡـاہ اســّۡـے چھــّۡـو نــّۡـہ سکــّۡـی_🌼🍂 _یــّۡـہ احتــّۡـرام کــّۡـی حــّۡـد تھــّۡـی یــّۡـا حــّۡـوصلــّۡـے کــّۡـا کمــّۡـال_ 000
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 15/12/2024✦⚛︎◞↴ᛧ🫀•||•🫀↝٭⚛︎✦ *اور جو شخص کسی مخلص شخص کو ٹھکراتا ہے نا_* *وہ چاہے مرد ہو یا عورت* *پھر وہ جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتا ہے ...*🥀🌚💯 000
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 14/12/2024Maturity is when you realize.... نبھانا ہی تو مشکل ہے چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے... 000
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 14/12/2024Wishing you a delightful evening full of smiles and joy 🌙✨ 000
Reposted by طیب راٹھورMoonA @muneeba1.bsky.social · 14/12/2024کوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️ 1321419
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/20245️⃣ DHA Real Estate Projects : The Pakistan Army earnings from DHA Real Estate projects in 2023 are not publicly disclosed. Estimates suggest that DHA could generate anywhere from PKR 10 to 15 ارب or more in annual revenues from its ongoing & completed projects. #BoycottMilitaryProducts #BoycottDHA 12219
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/20244️⃣ Askari Bank & Fuels : The Pakistan Army, through Askari Bank, earned 21.54 ارب (2154 crore) PKR in 2023. But information regarding earnings from Askari Fuels & Attock Petroleum isn't public. #BoycottMilitaryProducts #BoycottAskariBank #BoycottAttockPetroleum #CivilDisobedience #IslamabadMassacre 22320
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/20243️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats) : The Pakistan Army, through Fauji Foundation, earned 605 crore PKR from Fauji Foods in 2023. #BoycottMilitaryProducts #BoycottFaujiFoods #CivilDisobedience #IslamabadMassacre 21817
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/20242️⃣ Fauji & Askari Cement : The Pakistan Army, through Fauji Foundation, earned 8.2 ارب (820 crore) PKR from Fauji Cement and Askari Cement in 2023. #BoycottMilitaryProducts #BoycottFaujiCement #CivilDisobedience #IslamabadMassacre 11818
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/20241️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP) : The Pakistan Army, through Fauji Foundation's stake in Fauji Fertilizer, earned approximately 21.04 ارب (2104 crore) PKR in 2023. #BoycottMilitaryProducts #BoycottFaujiFertilizers #CivilDisobedience #IslamabadMassacre 21919
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/2024Boycott all businesses and products of Pakistan Army because they are fu*king terrorists 🔪🔪 : 1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP) 2️⃣ Fauji & Askari Cement 3️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats) 4️⃣ Askari Bank & Fuels 5️⃣ DHA Real Estate Projects #BoycottMilitaryProducts #CivilDisobedience 64329
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/2024ہاتھ ہی کاٹ دیا گولی مار کر پر پھر بھی مسکرا رہا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی 33921
Reposted by طیب راٹھورShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 08/12/2024آپ لوگوں میں ہمت ہے تو DHA کی پراپرٹی بیچ دیں اور نیا گھر وہاں نہ خریدیں۔ ISPR کا عوام کو جیلنج آج کی پریس کانفرس میں۔ Challenge Accepted !! 33517
Reposted by طیب راٹھورMoonA @muneeba1.bsky.social · 09/12/2024جامع امیہ دمشق دنیا کی قدیم ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں حضرت یحییٰ علیہ السلام کا مزار موجود ہے اور اسلامی روایات کے مطابق مشرقی مینار پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہوگا۔ یہ مسجد اسلامی فنِ تعمیر کا شاہکار ہے، جہاں رومی، بازنطینی اور اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ 4538
Reposted by طیب راٹھورPTI @pti-media-force.bsky.social · 06/12/2024اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان 11511
Reposted by طیب راٹھورImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔ 76812268
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 01/12/2024یہ وردی والے دہشت گرد یہ بوٹوں والے دہشت گرد یہ جرنل کرنل دہشت گرد عوامی لیڈر بلوچستان 🔥❣️ 010
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 24/11/2024لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا عمران خان کو قید پاک فوج نے کررکھا ہے اور ملک کو پاک فوج لوٹ رہی ہے۔ پاک فوج کا قبضہ ختم کروائے بغیر نہ اس ملک میں استحکام ممکن ہے نہ معاشی ترقی نہ خوشحالی۔ 000
Reposted by طیب راٹھورPTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 16723
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 23/11/2024بدر کی رات نبی پاکﷺ کی دعا السَّلامُ عَلَيْكُم ❤️ اَللّٰهُمَّ أَنْجِزْ لِیْ مَا وَعَدْتَنِیْ اَللّٰهُمَّ اٰتِ مَا وَعَدْتَنِیْ اے اللّٰہ!میرے لیے اپنے کئے ہوئے وعدے کوپورا فرما، اے اللّٰہ! اپنے وعدہ کے مطابق عطا فرما آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 000
Reposted by طیب راٹھورIrene M. Cho @irenemcho.bsky.social · 20/11/2024Graham is always peak pick me guy 111
Reposted by طیب راٹھورJoJoFromJerz @jojofromjerz.bsky.social · 19/11/2024Republicans don’t give a fuck if you have sex with minors, but don’t you dare use the bathroom of your own choosing. 337126082072
Reposted by طیب راٹھورIrene M. Cho @irenemcho.bsky.social · 21/11/2024On a regular day when US Democracy isn’t about to crumble, I’d say cool - go after google. But the DoJ picking this fight when there are literal sexual predators in office and abt to be President and they won’t release said “investigations” or arrest Drumpf is beyond ludicrous. DO BETTER DOJ 😡 011
Reposted by طیب راٹھورVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 21/11/2024ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ بڑی شان والے. 1303
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 21/11/2024جنرل ضیا کے دور میں جنرل موسی کے پاس کوئٹہ میں ایک اعلی نسل کا کتا ہوا کرتا تھا۔ پنڈی کے ایک جنرل صاحب کے پاس ایک کتیا تھی اور ان کی خواہش تھی کہ اس کی بریڈنگ کوئٹہ والے کتے سے ہو۔ کتیا کو کوئٹہ پہنچانے کیلئے پی آئی اے کے جہاز کی آپشن زیرغور آئی لیکن جنرل صاحب جہاز میں دستیاب سہولیات سے مطمئن نہ تھا 110
Reposted by طیب راٹھورPTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ) 46520
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 21/11/2024If the thing that grows tells this, what a man sows, that is what he reaps oh my friend If you are wise Sow nothing but love Maulana Rumi. 000
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 21/11/2024O Allah! Our country and people And the protection of the Muslim Ummah Amen 000
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 21/11/2024✺ ﷽✺ Peace be upon you!!! 🙌❣ Good morning!!🌄🌸 Oh Allah!!!💕 There is no god but you No, we seek your refuge Worried about disbelief and neediness From grief to cowardice and miserliness Burdened by debt The evil of self from punishment And from the evil of Satan. 000
Reposted by طیب راٹھورPTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔🤲🤲 مراد سعید 14013
Reposted by طیب راٹھورSanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/202422 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ جی بالکل اپنے لوگوں سے لڑنے میں تو یہ شیر ہیں 111
Reposted by طیب راٹھورSanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024جلد ایک اور اہم خبر ارہی ہے 🚨 121
Reposted by طیب راٹھورSanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 012
Reposted by طیب راٹھورWajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 20/11/2024بس اب بازی ہمارے حق میں ہو جائے اور یہ لیگی اور دوسرے فرعون ختم یوجائیں 4121
Reposted by طیب راٹھورFalak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔ 78010
Reposted by طیب راٹھورSanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 121
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 20/11/2024وہ باہر آتے ہی سڑکوں پر آۓ گا ایک نئے عزم کے ساتھ ایک نئی امید اور نئے پاکستان کے ساتھ 000
Reposted by طیب راٹھورEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 20/11/2024اب کی بار عمران خان نے زمین پر ٹکایا ہوا پاؤں اٹھایا بائیں ٹانگ کو دائیں ٹانگ پر رکھا تھوڑا کھسک کر صوفے پر پیچھے کو ہٹا اور علی امین کو کہا جرنیل کو کہہ دینا کہ میرا پیغام وہی ہے۔ “ گھوڑا میرا “ 291
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 20/11/2024There is a lot of hope that Imran Khan will be released on the 24th by the grace of Allah. 010
طیب راٹھور @rathore1.bsky.social · 20/11/2024"I will also give my life jacket to Khan Sahib. This nation loves you Khan Sahib because this man always thought of his people! #Ghar_Ghar_Panchche_Final_Call 000
Reposted by طیب راٹھورMy beloved leader Imran Khan @bilalhassanbutt.bsky.social · 20/11/2024*_وکیل سلمان صفدر کے دلائل مکمل ،ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکوٹر عمیر مجید ملک نے اپنے دلائل کا آغاز کر دیا، ایف آئی اے پراسکییوٹر کیس سے متعلق دستاویزات پڑھ کر سنا رہے ہیں ۔ 121