Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024اگر آپ مسلسل فائرنگ سے بندے مار مار کر ڈی چوک خالی کروا بھی لو گے، تب بھی یہ لوگ ڈی چوک پہنچتے رہیں گے۔ سیاسی معاملات ٹیبل پر حل کیے جاتے ہیں۔ ہٹ دھرمی اور ضد سے ذرا پیچھے ہٹیں۔ 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024Bushra bibi’s arrest was under discussion. They are up to no good 110
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024ورکرز کو جانوروں کی طرح مارا جا رہا ہے اور مزید مارنے کا پلان ہے لیڈرشپ کو ایک دم سے پریس کانفرنس کر کے انٹرنیشنل میڈیا کو engage کرنا چاہئے اور حکومت اور ان کے سہولت کاروں کو کھل کر دھمکی دینی چاہیے 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک کی لائٹس بند اندھیرا چھاگیا،ظالموں نے مزید بڑے ظلم کا منصوبہ بنایا ہے جو ہم اپنے عزم و ہمت سے ناکام بنائیں گے انشااللہ 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024Leaked intelligence reveals Asim Munir-led regime's extreme measures to crush dissent: 1️⃣ Approval of live fire on protestors at night with Rangers & SSG support. 2️⃣ Deployment of Army disguised as police, equipped with tear gas & weapons. 3️⃣ Planting infiltrators in rallies to recreate "May 9 scenes." 120
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 26/11/2024Net na honay ki wajah se update nahi kar pa rahi 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 24/11/2024عامر مغل اسلام آباد ایک سیکٹر سے برآمد،،،فیض آباد کے قریب سے آئی جی پی روڈ بند کر دی،،،پی ٹی آئی کی حکمت عملی کامیاب ابھی تک ایک کارکن بھی گرفتار نہ ہوسکا،،،جیسے ہی اندھیرا زیادہ ہوگا کارکنان اسلام آباد میں چارو جانب سے داخل ہوجائیں گے- 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ۔۔!! خیبرپختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وفد محفوظ رہا 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024آپ عام نہیں عوام ہیں اس ملک کے اصلی مالک اپنی قسمت کے فیصلے آپ خود کریں اپنے حق کی خاطر نکلیں #FinalCall 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024جن لڑکوں کو ہوسٹل سے نکالا گیا وہ ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے واپس گھروں کو بھی نہیں جا سکتے، ممکن ہے کھانا دھرنے میں کھائیں 020
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024پاکستانیوں اگر ہم نہیں نکلیں گے تو یہ عمران خان کو رہا نہیں کریں گے،نکلو پاکستان عمران خان کی خاطر۔۔🔥 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024آپ جس بھی شہر جس بھی صوبے سے آئیں بس 24 کو اسلام آباد آئیں #FinalCall 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024ایک طرف سالار کاکڑ کا قافلہ کے پی میں داخل ہوگیا تو دوسری طرف بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی کو کہا ہے کہ احتجاج ختم کرنے کی درخواست پر وہ پارٹی سے مشاورت کرکے شام کو جواب دیں گے 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 23/11/2024اہم بریکنگ۔۔!! محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، کہا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے پابند ہیں، کسی جلوس، دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے، بیلا روس کا وفد آ رہا ہے، اِس پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔ 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 22/11/2024غلاموں کی باتیں میں اکیلا آزاد تھا بہادر تھا لیکن بزدلوں میں تھا 🚨🔥 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 22/11/2024فتح ہماری ہے سلمان اکرم راجہ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 22/11/2024بریکنگ نیوز! راولپنڈی جانے والی تمام ٹرینیں لیٹ کر دی گئی ہیں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 22/11/2024اسٹبلشمنٹ نے محسن نقوی کو ٹاسک دیا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال ملتوی/ناکام بنانے کے لیے کسی بھی حد تک جانا پڑے تو جائیں، مزاکرات کے نام پر لولی پاپ دینا پڑے تو دیں مگر عمران خان کو جیتنے نہیں دینا ہے! 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024بشریٰ بی بی جہاں اور جس کو پیغام پہنچانا چاہتی تھی وہاں پیغام پہنچ گیا ہے، باقی تفصیل عمران خان خود بتاٸیں گے، قصہ حتم! فوکس 24 نومبر 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024پی ٹی آئی بغیر اجازت احتجاج نہیں کر سکتی، قانون کے مطابق احتجاج سے 7 روز پہلے درخواست دیں۔ جسٹس عامر فاروق What the heckk 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024بشریٰ بی بی پہلی بار مجبور ہوکر میڈیا پر آگئی . بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام: 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی آج رات 8:30 پر عمران خان کا اہم پیغام قوم تک پہنچائیں گی۔۔!! 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024برائے مہربانی کمپنی سرکار کی جانب سے لگائے گئے کنٹینرز پر اپنے من پسند پیغامات تحریر کریں اور قوم سے سوشل میڈیا پر شئیر کریں! 010
Reposted by Sanam Javed KhanFalak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 21/11/2024عمران خان جمعرات کی ڈیڈ لائن دی تھی باز آجاؤ خان کے مطالبات مانو ورنہ پھر اس بار عوام دما دم مست قلندر کرے گی۔۔۔ 19021
Reposted by Sanam Javed KhanPTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024someone who never gives up can never lose 010537
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کی رہائی انتہائی قریب ہے میرے پاکستانیوں، اس کے لیے بس ایک زور دار جھٹکا چاہئے، اور اس جھٹکے کے لیے نکلنا بہت ضروری ہے، یہ تجزیہ نہیں، خبر ہے، 24 کو نکلنا ہے اور وہ بھی بہت بڑی تعداد میں۔ 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 21/11/202423 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!! 020
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024ضمانت کے بعد عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ایک ایک سیکنڈ منٹ غیر قانونی ہے۔۔۔ 020
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024اپنے ہی ملک اور اپنے ہی لوگوں کو فتح کرنے والے ڈفرز کی حرکتیں چیک کریں، یہ لوگ سٹھیا گئے ہیں! 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 012
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/202422 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ جی بالکل اپنے لوگوں سے لڑنے میں تو یہ شیر ہیں 111
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کے مطالبات ماننے کا مطلب ہے ان کو جیل سے نکال کر ہم ان کی جگہ اڈیالہ جا کر بیٹھ جائیں۔ یہ کام تو نہیں ہوسکتا۔ رانا ثنا اللہ ہاں جی بلکل 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے 🔥🔥 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024عمران خان لاہور کے 9 مئی کے جعلی کیسز کی وجہ سے رہا نہیں ہو سکیں گے! 110
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024فائنل کال کسی صورت ملتوی نہیں ہونا چاہئے، یہ سب انکھوں کا دھوکہ ہے، جب جب بھی اسٹبلشمنٹ پر دباو بڑھا ہے، اسٹبلشمنٹ اس موقع پر ججز کو استعمال کر کے اس طرح تازہ ہوا جھونکا دیا ہے جس طرح آج توشہ خانہ 2 کیس میں ہوا۔ لہذا عمران خان کی رہائی سڑکوں پر نکلنے سے ہوگا، تیاری جاری رکھیں 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!! 010
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024شہید فوجی جوانوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جارہی ہیں مگر فوجی کھوتی مریم نواز کو یورپ ٹبر سمیت چھٹی گزارنے کے لئے پاکستانی فضائیہ کی ائیر ایمبولینس جیٹ طیارے اے 319 میں عوامی خرچ پر بیجھا گیا شرم سے ڈوب مرو 020
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف 110
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024پس پردہ منتیں، ترلیں اور پاوں پکڑ رہے ہیں اور بیانات میں دھمکیاں دے رہے ہیں، ڈفرز! 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024ججز پلاٹس کیس: جسٹس عائشہ ملک نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کو غیر آئینی اور اختیارات سے تجاوز قرار دیدیا، لکھا کہ پلاٹس کی اُس الاٹمنٹ کو بھی ہائیکورٹ نے معطل کیا، جو اُس کے سامنے تھا ہی نہیں، عدالتوں کا اپنا دائرہ اختیار بڑھانا قبول نہیں۔۔!! 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024مفتی صاحب نے سستی چرس زیادہ مقدار میں پی لی ہے 000
Sanam Javed Khan @sanamjavedkhan1.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں۔۔۔ 000
Reposted by Sanam Javed KhanPTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام 1156