آپ خبریں بریک کریں کوئی مسئلہ نہیں مگر جب فیک نیوز پھیلاکر پاکستان کا ایمج ڈیمج کرنے کی کوشش کریں گے تو جواب تو ملے گاپاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISIاور MI سمیت تمام ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی۔
یہ کمیٹی اگلے دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی۔