Sign in

Mazhar PTI

@peermazhar.bsky.social
728 followers 1.1K following 39 posts

Imran Khan's die heart fan, supporter and worker. Food technologist. Business Owner. Agrian.

PostsRepliesMedia
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 23/11/2024
*_‏`🚨اہم ترین`_* *_پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔_* طریقہ اچھا ہے ویسے
181
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ڈی جی خان کے لوگ عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں انشاءاللہ 24 نومبر کو بھرپور انداز میں نکلیں گے۔ ‏24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔ ‏زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔
12314105
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 22/11/2024
Good
110
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 22/11/2024
030
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 22/11/2024
*_آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات_*
032
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
11325160
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
8310115
Reposted by Mazhar PTI
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
28441114
Reposted by Mazhar PTI
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 21/11/2024
‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔ ‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
111445
Reposted by Mazhar PTI
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
411238
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
12281126
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
5302127
Reposted by Mazhar PTI
Ch Farrukh Sajjad @chfarrukhsajjad.bsky.social · 21/11/2024
جو کبھی اپنا گھر پاکستان کی جھنڈے جھنڈیوں سے سجایا کرتے تھے اب پاکستان چھوڑ کر جانا چاھتے ہیں
054
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
17310129
Reposted by Mazhar PTI
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
510646
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 22/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم. إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ترجمہ: اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو (القرآن) صبح بخیر
142
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 21/11/2024
عامر فاروق کی پھرتیاں. پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیرِداخلہ، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج ہی چار بجے عدالت میں طلب کر لیا
054
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 21/11/2024
تحر یکِ انصاف کا اسلام آباد احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست، پچھلی بار بھی درخواست دی گئی تھی چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا تھا۔
262
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
16426152
Reposted by Mazhar PTI
M. Matloob @matloob1621.bsky.social · 21/11/2024
*اہم اطلاع: راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، قائداعظم یونیورسٹی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں اور ٹرانسپورٹ سروسز جمعہ، 22 اور پیر، 25 نومبر 2024 کو معطل رہیں گی۔ محفوظ رہیں اور اپ ڈیٹ رہیں۔*
082
Reposted by Mazhar PTI
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024
مبارکباد، ضمانت منظور
815737
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @siddiquejaan.bsky.social
0102
Reposted by Mazhar PTI
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 18/11/2024
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
2319875
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
بھگلول اکٹھے کر رکھے ہیں ڈفرز کمپنی نے
051
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
31541179
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
*🚨 اہم خبر 🚨* *جگہ جگہ عمران خان کی رہائی کی نیوز چلائی جارہی ہے، احباب سے گزارش ہے جب تک رہائی مل نہ جاۓ ہرگز کسی بات پر یقین نہ کریں* *یہ سازش 24 نومبر کے احتجاج کو کمزور کرنے کے لۓ کی جارہی ہے*
020
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
*🚨 اہم خبر 🚨* *جگہ جگہ عمران خان کی رہائی کی نیوز چلائی جارہی ہے، احباب سے گزارش ہے جب تک رہائی مل نہ جاۓ ہرگز کسی بات پر یقین نہ کریں* *یہ سازش 24 نومبر کے احتجاج کو کمزور کرنے کے لۓ کی جارہی ہے*
020
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔ ‎اب قوم کی باری ہے! ‎🗓 24 نومبر 2024 ‎📍 اسلام آباد
17320135
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمارے تین مطالبات ہیں: ‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ‏مینڈیٹ کی واپسی ‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
25370150
Reposted by Mazhar PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
8317119
Reposted by Mazhar PTI
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت عمران احمد خان نیازی
1728193
Reposted by Mazhar PTI
PTI @pti.bsky.social · 20/11/2024
19660154
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
فخر تو اس بات کا ہے ہمارا لیڈر ڈیل نہیں پورے سسٹم کو زلیل کر کے آ رہا ہے۔ انشاءاللہ😎😎
020
Reposted by Mazhar PTI
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور ‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
2225669
Reposted by Mazhar PTI
PTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024
ضروری پیغام 🚨 ‏قیدی وین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنا مت بھولنا۔۔ اسکو پھیلائیں تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ہوسکے ✊
32515
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
ان شا اللہ 🤲🏼
000
Reposted by Mazhar PTI
PTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024
کمپنی کے سب سے بڑے ٹاوٹ فیصل واڈا نے بھی اعتراف کر لیا ہے کہ ‏عمران خان کو امریکہ کے کہنے پر اقتدار سے اتارا گیا ہے ‏شیخ رشید
083
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
*_بریکینگ نیوز 🚨_* *_‏وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، عمران خان سے ملاقات کرینگے_*
000
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
🗯️⚡‏پس پردہ منتیں، ترلیں اور پاوں پکڑ رہے ہیں اور بیانات میں دھمکیاں دے رہے ہیں، ڈفرز!
000
Reposted by Mazhar PTI
PTI @pti-media-force.bsky.social · 20/11/2024
🚨کچھ دیر بعد اہم خبر آنے والا ہے سب دعا کرے کہ خان صاحب کے حق میں فیصلہ آجائے
0145
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
_زندگی کی ہر مشکل ہمیں مضبوط بنانے کیلے آتی ہے_
000
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
بے شک
000
Reposted by Mazhar PTI
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏
17369147
Mazhar PTI @peermazhar.bsky.social · 20/11/2024
بعض لوگ چاہے وہ عمر کے جس حصے میں بھی ہوں، بالکل چھوٹے سے بچے کی طرح ہوتے ہیں۔ تھوڑی سی چیز پر راضی ہوجاتے ہیں اور تھوڑی سی چیز پر روٹھ جاتے ہیں۔۔۔
000
Reposted by Mazhar PTI
Siddique jan official @sdqjaan.bsky.social · 19/11/2024
خود ہی ڈیل ڈیل کا شور مچاتے ہیں خود ہی کہتے ہیں کہ یہ فساد پھیلانے جا رہے ہیں اتنے خوفزدہ ہیں کہ اپنے ہی مؤقف کو جھٹلا رہے ہیں میرا حکومتی ارکان کو مشورہ ہے کہ جتنا بولیں گے اتنا ایکسپوز ہونگے اسلئے چُپ ہی رہیں ۔
131