Sign in

پہاڑیا

@pahariyaa.bsky.social
532 followers 555 following 81 posts

The wisest Guru is your Inner U

PostsRepliesMedia
Reposted by پہاڑیا
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏پی ٹی آئی کو دکھ اس بات کا نہیں کہ دو چار ڈی چوک میں مر گئے بڑا دکھ یہ کہ اتنے بچ کیسے گئے ۔
0246 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 02/12/2024
جب سر میں نہیں عشق تو چہرے پہ چمک ہے یہ نخل خزاں آئی تو شاداب ہوا ہے میں بندہ و ناچار کہ سیراب نہ ہو پاؤں اے ظاہر و موجود مرا جسم دعا ہے کیوں نور ابد دل میں گزر کر نہیں پاتا سینے کی سیاہی سے نیا حرف لکھا ہے
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 02/12/2024
نیند آ چلی ہے انجم شام ابد کو بھی آنکھ اہل انتظار کی اب تک لگی نہیں فراق
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 02/12/2024
دعاگو
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 01/12/2024
What kind of activity?
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 01/12/2024
نیازی نے تو ایک بیوی ایک لفنگے زانی یہودی کے نیچے کر دی، تیسری ایک فوجی چکوال والے کے نیچے کر دی۔ کھیڈ ختم نہیں ہو رہی اب کافی عرصے سے علی امین موج مار رہا
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 01/12/2024
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاں ہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزر رستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا ابن انشا
120 0
Reposted by پہاڑیا
Defender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 01/12/2024
‏آفرین ھے ان دلیر اور جیدار صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس پر جو پاپولسٹ لیکن تباہ کن بیانیئے سے ڈالرز نچوڑنے کی بجائے حق گوئی اور سچائی کے ساتھ نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ ماوں بہنوں کے بارے غلاظتیں اگلتی سگ نما زبانوں سے نہ تو گھبرائے اور نہ ہی پیچھے ہٹے ہیں ❤️✌️💪
074 0
Reposted by پہاڑیا
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 01/12/2024
‏کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ کسی ملک کے ہینڈسم اور پاپولر حکمران ہی اُس کی تباہی کی بنیادیں رکھتے ہیں تاریخ میں ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں اگر یکم دسمبر 2024ء کو ایسی مثال دیکھنی ہے توزیلنسکی جیسے کامیڈین کو دیکھ لیں ہزاروں لوگ مروا کر اور آدھا ملک گنوا کو اب پوتن سے جنگ بندی مانگ رہا ہے
0145 0
Reposted by پہاڑیا
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 01/12/2024
جو لوگ لاشوں کو محض سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے سے نہیں کتراتے وہ سپورٹرز کو حقیقت میں کتنی اہمیت دیتے ہونگے؟ 🤔 #Think
062 0
Reposted by پہاڑیا
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہے،جب فوجی تحویل میں جائے گا اسکی باقاعدہ پریس ریلیز جاری ہوگی،فی الحال وہ اپنے اسی سیل میں ہے جہاں سوا سال سے ہے، اسکا سوشل میڈیا چاہتا ہے اسکا جلد از جلد ملٹری ٹرائل شروع کیا جائے۔
14316 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 29/11/2024
ایسی کوئی بات نہیں چین اور کئی ممالک نے سوشل میڈیا کے پرخچے اڑا دیے ہیں۔ برطانیہ اور امریکہ میں سوشل میڈیا انتشاریوں کو گھروں سے نکال کر ڈنڈے دیے گئے اور تین دن میں عدالتوں سے سزائیں ہوئی۔ تیسری دنیا کے ممالک میں مادر ہدر آزاد میڈیا ہے جو ترقی یافتہ ممالک کی مرضی کے مطابق انتشار میں عمل ہے،
000 0
Reposted by پہاڑیا
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 29/11/2024
‏پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی خطرناک انتہا تک پہنچ گئی ہے👇
1244 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 27/11/2024
‏ابھی مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ کشمیر روڈ سے گنڈہ پور اور اس کا کانوائے گزرا ہے اور یہ براستہ بشام سوات یا براستہ اوگی ، دربند سے ہوتے تربیلہ اور وہاں سے ٹوپی صوابی پشاور جائیں گے۔ مشتری ہوشیار باش۔ رات انہوں نے سپیکر بابر سلیم سواتی کے پاس گزاری
011 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی نے انقلابیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا: “میرا ماضی بھاگنے کے حوالے سے تابناک رہا ہے، جہاں بھی گئی ہوں، اتنی تیزی سے گئی ہوں کہ پیچھے دیکھنے کی نوبت ہی نہیں آئی ۔
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان میں امن کا واحد حل
010 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 26/11/2024
بھاگنے والے یوتھیوں کی شلواروں کی نمائش بروز اتوار ڈی چوک میں ہو گی۔
010 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 26/11/2024
‏پہلے پاک پتن سے بھاگی اب یہاں سے بھاگ گئ عطا تارڑ ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 26/11/2024
لگتا ہے نیازی کی تیسری طلاق کا وقت ہو گیا ہے آخر ملبہ کسی پر تو ڈال کر اس نے خود کو بچانا اور نیازی کے پرانے ساتھی کئی بار کہہ چکے کہ یہ جب پھنستاتو کسی اپنے کا لحاظ نہیں کرتا اور اسی کو قربانی کا بکرا بنا دیتا۔ انتظار کریں
000 0
Reposted by پہاڑیا
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 25/11/2024
Top Breaking 🚨🚨🚨 Imran khan will NOT be Next Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan in 2028.✋ Blueskiers save MY SKY TOUCHIN PREDICTION 💚
2175 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 25/11/2024
اس میں شاعر کہہ رہے ہے کہ گھروں میں ہی لیٹے رہیں ، کھائیں پیئں، باتھ روم میں انقلاب کریں اور آپ کو خوشخبری بیڈ پر یا دوران باتھ روم زور لگانے کے دوران ہی مل جائے گی
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 25/11/2024
جناب میونسپل کمیٹی کے باتھ روم میں کر آئے سارے یوتھیے انقلاب اب جا کر سمیٹ لیں اور چومیں اسے
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 25/11/2024
اگر یوتھیے اتنے غیرت مند ہیں تو عسکری اداروں میں جتنے ملازم ہیں استعفی کیوں نہیں دیتے، شام تک استعفی دو ثابت کرو غیرتمند ہو ورنہ بیغیرت
000 0
Reposted by پہاڑیا
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 25/11/2024
Breaking News 🔥🔥🔥 مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔ #PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
23911 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 25/11/2024
چاء لفظ ہزارہ بیلٹ اور پوٹھوہار میں استعمال ہوتا ہندکو میں۔
000 0
Reposted by پہاڑیا
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 25/11/2024
شازیب خانزادہ نے فائنل کال کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے بتا دیا کہ فائنل کال کا پروگرام مکمل طور پر وڑ چکا ہے پی ٹی آئی عوام کو نکالنے میں ناکام ہوگئی #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
33316 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 25/11/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
000 0
Reposted by پہاڑیا
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 24/11/2024
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
110037 0
Reposted by پہاڑیا
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024
😢😢😢
922774 0
Reposted by پہاڑیا
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
1426594 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 23/11/2024
میاں نواز شریف صاحب نے بہت سے کتے پالے ہوئے تھے اور غلطی یہ کہ کہ کسی کی نسل چیک ہی نہیں کی، لوسی نکلے سارے مگر چلو اچھا ہوا نکل گئے، یہ @KirmaniAsif بھی انہی میں سے ایک تھا جو اب سیاسی موت سے پہلے پھڑپھڑا رہا۔ یہاں جاوید ہاشمی، شاہد خاقان، چوہدری نثار ڈوب گئے تو یہ کیا چیز
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 22/11/2024
یہ تو ہرگز نہیں
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 22/11/2024
جھوٹی غیرت دلانے سے ایک سچی غیرت کھانا افضل عمل ہے اور ایک نشئ زانی کو ولی سمجھ کر پوجا کرنا شیطانی عمل ہے
010 0
Reposted by پہاڑیا
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 22/11/2024
جب اختیار اور طاقت مل جائے تو فرعون ہر گز مت بن جانا، وقت کا پہیہ تو گھومتا رہتا ہے۔ عمران خان کی حکومت میں یہ مختصر خط نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نوازشریف کو لکھا تھا۔
0154 0
Reposted by پہاڑیا
زبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 22/11/2024
نورالدین زنگی نے 557ھ میں جن دو نصرانیوں کو مدینہ منورہ میں پکڑ کر سزائے موت دی تھی وہ بھی مدینے میں ننگے پاؤں ہی چلتے تھے مگر ان کا مشن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم اطہر روضہ مبارک سے چوری کرنا تھا استغفراللہ، بشری بی بی نے ایک ایسے ہی کردار کو پھر بے نقاب کر دیا #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
13111 0
Reposted by پہاڑیا
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 22/11/2024
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020 کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
0125 0
Reposted by پہاڑیا
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیوں کو بولو کہ ایک عورت بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔تو اتنے بے غیرت ہیں جو بھاگی ہے اس کو کچھ نہیں کہیں گے جو سچ بول رہے ہیں ان پر بھونکنا شروع کر دیتے ہیں ۔
38623 0
Reposted by پہاڑیا
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113 0
Reposted by پہاڑیا
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو خود دیکھ رہے سعودی ولی عہد کی نگرانی میں وفود پاکستان آ رہے ہیں ہمیں آئی ایم ایف میں بیل آؤٹ سعودی عرب نے کیا ہے اس کے بعد آپ اس طرح کی زہر آلودہ بات کریں یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
1215 0
Reposted by پہاڑیا
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
1618056 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 22/11/2024
واقعہ ہوا بھی کے پی میں مگر وزیر اعلی شراب پی کر غائب . کابینہ صوبے کی ٹک ٹاکرز اور لڑکیاں لے کر غائب، نہ کوئی لواحقین کے پاس گیا نہ جنازوں کی فکر، سب دھرنے میں لگے تو لعنت تو بنتی کے پی پر، سارے شرابی اور زانی
000 0
Reposted by پہاڑیا
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
یہ اسلام آباد ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جب جی چاہا سنگل وکٹ ایمپائر جناب لطیف کو کھڑا کرکے اور فیلڈنگ سیٹ کرکے فائنل کال دیتے ہوئے بلا سیدھا کرلیا اور یبن گٹیٹا ہرل بوبو یبڑگلہ کر دیا لہذا چُکو اپنی فائنل کال اور نسو ایتھوں ‏عامر فاروق کا احتجاجی فائنل کال مقدمہ میں فیصلہ
1328379 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 22/11/2024
کہتے ایک سچ کو چھپانے کے لیے 100 جھوٹ بولنے پڑتے، اب آفیشل اکاؤنٹ سے جو مرضی لکھو، سارے الگ الگ صفائی دے رہے مگر ویڈیو pti اکاؤنٹ سے شیئر ہوئی اب سب چولیں ہیں۔ کبھ نیازی کے جھوٹ کی صفائیاں، کبھی پنکی کے جھوٹ کی۔ زلالت کتنی کوئی کر سکتے؟ کوئی حد بھی ہے؟
000 0
Reposted by پہاڑیا
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 22/11/2024
1389 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 22/11/2024
Brst
000 0
پہاڑیا @pahariyaa.bsky.social · 21/11/2024
آپ نے جبران الیاس، سی ایم کے پی، نیازی، سابقہ صدر دندل علوی کی کوئی مذمتی ٹویٹ دیکھی ہو جو اپنی صوبائی حکومت میں قتل عام ہوا ضلع کرم میں ؟ ان کے صوبے میں ان کی حکومت میں معصوم قتل ہو رہے، جنازے اٹھ رہے مگر یہ جلسہ جلسہ کھیل رہے۔
020 0
Reposted by پہاڑیا
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155 0
Reposted by پہاڑیا
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 21/11/2024
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مذاکرات اور ڈیل ڈھیل کی باتیں کرنے والوں کو پیغام دے دیا ہے کہ حکومت کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہی اور نہ ہی دھمکیاں دینے والوں کے ساتھ کوئی بات ہو سکتی ہے
0153 0