Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 26/11/2024🚨بریکنگ نیوز مریم اور عاصم منیر کی وڈیو پی ٹی آئی کے ہاتھ لگ گئی ہے ۔۔ جلد تمام سوشل میڈیا پر شیئر کی جائے گی 000
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 25/11/2024someone should leash @AsadQaiserPTI @BarristerGohar @shiblifaraz ........ No Muzakrat 000
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔ 0127
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔ 0185
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 25/11/2024پہلا مطالبہ عاصم منیر کا استعفی ہونا چاہیئے ۔۔ ان جرنیلوں کی کسی بات کا اعتبار نہیں ۔۔ رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار نہیں کریں گے اس کی کیا گارنٹی ہے 000
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 21/11/202424 تاریخ صرف ایک شرط پر بدل سکتی ہے عمران خان اڈیالہ جیل سے باہر آئے اور خود عوام کو لائحہ عمل دے احتجاج جاری رکھنا ہے یا ختم کرنا ہے۔۔۔۔۔۔ بشری بی بی🔥 000
Reposted by Nusrat ZohaIsh baig @ishbaig.bsky.social · 21/11/2024کوئی بندوق ،کوئی تلوار ،کوئی زبان سے لڑتا ہے ۔۔ کمال کا شخص ہے ،خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے __ اللہ ہمارے کپتان عمران خان کو لمبی زندگی نصیب کرے۔۔آمین 085
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 20/11/202424 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا اور مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے، وزیراعلی علی امین گنڈاپور۔ 000
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 20/11/2024مذاکرات عمران خان کیساتھ ملٹری کورٹس اور پنجاب کی جیلوں میں موجود تمام قیدیوں کی رہائی سے شروع ہونے چاہییں۔ ہم کسی بھی کامریڈ کو نہیں بھولیں گے۔ 0185
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 20/11/2024عمران خان پر کاٹا لگاتے لگاتے اپنے ہی ادارے پر کاٹا لگا بیٹھے ۔۔ عالم یہ ہے کہ اب روز روز کی فوجی ہلاکتوں پر کوئی افسوس کا اظہار بھی نہیں کرتا ۔۔ ادارے سے نفرت کی یہ انتہا ہے 000
Reposted by Nusrat ZohaPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال - وقټ انقلاب! 14340138
Reposted by Nusrat ZohaSiasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں شروع، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب، اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ۔ 021
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 19/11/2024ملک میں کوئی ایسا قانون نہیں جس کے تحت کسی کی تعلیمی اسناد یا شناختی کارڈ کینسل کیا جاسکے ، حتی کہ سزا یافتہ ملزم کے کاغذات بھی کینسل نہیں کیے جا،سکتے ، اس غنڈہ رجیم نے غنڈوں کی طرح دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں 062
Reposted by Nusrat ZohaSiasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے آج کہا کہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے، وہ انھیں خود لیکر چلے گئے۔ علیمہ خان 1175
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 18/11/2024طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں، کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷♂️🤷♂️🤷♂️ #imran_Khan 0143
Reposted by Nusrat Zohaℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024#PTI_Followers فیصلہ صرف مرشد کا ۔۔ باقی چپ کرکے عمل کریں #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 089
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 18/11/2024all insafians should keep attacking from both fronts #Twitter #Bluesky 042
Nusrat Zoha @nzoha.bsky.social · 18/11/2024فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے Murad Saeed Nov18,2024 152
Reposted by Nusrat ZohaEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 18/11/20246000 ارب ڈالر کا تانبہ شمالی وزیرستان سے بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے لیکن ایک ٹرک بھی دہشتگردی کا شکار نہیں ہوا۔ سوال تو بنتا ہے؟ 083
Reposted by Nusrat ZohaAsad Arshad @asadarshad.bsky.social · 18/11/2024پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف باہر نکلے، جس طرح آپ لوگ 8 فروری کو ہر مشکل کے باوجود اپنے ووٹ کی طاقت کا مظاہرہ کرنے باہر نکلے تھے، اسی جذبے سے 24 نومبر کو بھی نکلیں۔ عمران خان 262
Reposted by Nusrat ZohaGM @surgeonhere.bsky.social · 18/11/202424th Nov is the D-Day. Remember Imran Khan needs you more than he ever did. #imrankhan #finalcall #24thnovember 0257
Reposted by Nusrat ZohaPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!! 35500170
Reposted by Nusrat Zohaimran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024Final Call 0106
Reposted by Nusrat ZohaUsman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے علیمہ خان کی گفتگو 🔥 2144
Reposted by Nusrat ZohaPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ 1637398
Reposted by Nusrat ZohaPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال 19391151