Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 04/10/2025جناب خان صاحب کے ٹویٹر ہینڈل سے صمود فلوٹیلا پر حملہ کے حوالے سے ٹویٹ کی منتظر ہے عوام۔ @ptiofficials.bsky.social 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 24/09/2025نا بھولے تھے نا بھولیں گے اور نا ہی بھولنے دیں گے۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی بنیاد اس واقعے کے بعد پڑی۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 23/09/2025پڑوسی ممالک کو پاکستان نے دشمن ڈکلیئر کر دیا ہے۔ پاکستان کی عوام نے اپنے ملک کی اشرافیہ کو دشمن مان لیا ہے۔ اللّٰہ ہی خیر کرے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 22/09/2025مشن نور یا مجھے حکم اذاں ہے لا الہ الااللہ نام کوئی بھی ہوتا۔ تاریخ کوئی بھی ہوتی ۔ وقت کوئی بھی مقرر کیا جاتا۔ تنقید کرنے والوں نے تنقید کرنی ہی تھی۔ جب جب اسٹیبلشمنٹ کو تکلیف پہنچتی ہے تو ان کے مہرے حرکت میں آتے ہیں۔ بھلے وہ تحریک انصاف میں ہوں یا پھر شیطانی علماء۔ 100
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 21/09/2025کون لوگ ہیں یہ 🤦🏻♀️🫵 ن لیگیوں کی لیڈرنی پہلے بولی good work پھر پوچھا کیا کر رہے ہو آپ لوگ؟ سکرپٹ بھی صحیح سے یاد نہیں ہوتا، اتنا سا تو دماغ ہے 😂🫣 🫵🏻🔥🫵🏻 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 21/09/2025سورۃ الصف (61:8) يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٟهِهِمْ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ "یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں، مگر اللہ اپنے نور کو پورا کرکے رہے گا اگرچہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے۔" #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 18/09/2025پاکستان ایک بار پھر نازک دور سے گزر رہا ہے۔ سارے چھیتی چھیتی نس جاؤ ایتھوں۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 17/09/2025مشن نور کی تکمیل سے اس قدر بوکھلا گئے ہیں کہ اذان نا دی جائے اس لیے گرفتاریوں کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ آرڈر ہیں کے جس گھر میں اذان دی جائے وہاں کے افراد جو پابند سلاسل کر لیا جائے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 15/09/2025 عمران خان کا بڑا بیان عمران خان نے اپنے ٹرائل کو ملٹری ٹرائل قرار دے دیا میرا اسوقت سویلین ٹرائل نہیں ملٹری ٹرائل چل رہا ہے آج گواہ جھوٹا ثابت ہوا آج ہی توشہ خانہ ٹو ختم ہو جانا چاہیے تھا جھوٹے گواہ کو جج کو آج 7 سال کے لیے جیل بھیجنا چاہیے تھا۔ علیمہ خان کے ذریعے عمران خان کی گفتگو 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025حقیقی آزادی کا مطلب یہ ہے کہ قوم اپنے پاوں پر کھڑی ہو اور کسی کی غلامی نہ کرے، یہ ملک ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے پر قائم ہوا تھا، اور ہم اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025میرے پاکستانیوں، توڑ دو یہ خوف کے بت، آپ ہیں اس ملک کے مالک، اس ملک کی قیادت آپ کا فیصلہ ہے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025ایکسپریس نیوز نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کی جگہ شوبازے کی تصویر شائع کر دی۔ پہلی بار نشانہ ٹھیک لگایا ہے کسی اخبار نے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن احتجاج کی تاریخ 20 ستمبر کے تناظرمیں آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 2000 نفری پولیس کی ریکوسٹ کر دی۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025حکمران (فنڈز لے کر) تیر گئے، عوام (پانی اور مہنگائی میں) ڈوب گئی 💔🧐 010
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025اپریل 2022 میں قرضہ 44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہورہا تھا، آج 94 ہزار 197 ارب ہے تو ملک ترقی کر رہا ہے - ٹیکنالوجیا 😅 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025🚨 قطری وزیر اعظم سے ملاقات کے فورا بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل روانہ🥱 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025کیا ایک بااثر ڈی جی آئی ایس آئی فیلڈ مارشل کو سوٹ کرتا یے؟ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025پاکستان کو کس طرح بے توقیر کیا گیا ہے اگر جاننا چاہتے ہو تو کامن ویلتھ کی پاکستانی الیکشن پر بنائی گئی رپورٹ پڑھو۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025تاریخ میں لکھا جائے گا ایک ملک کی عوام تھی جو نسل در نسل ڈوب کے مرنا تو پسند کرتی تھی لیکن مجال ہے اپنے حق کے لیے باہر نکل کر احتجاج کرتی کہ اسے دوبارہ ڈوبنا نہیں پڑے۔ اس ملک کو پاکستان کہتے ہیں۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 14/09/2025پاکستانی وہ بدبخت عوام ہے جو ان کا بھلا چاہے گا یہ اس کی گردن سب سے پہلے کاٹیں گے۔ جس شخص نے ان کے باوقار مستقبل کی خاطر اپنی زندگی تک کی پرواہ نہیں کی یہ اس کے لیے چند دن سڑکوں پر نہیں گزار سکتے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 08/09/2025ہمارے اسلاف کے پاس کوئی سپر پاور نہیں تھی ، وہ بھی انسان تھے بس مسلمانوں کیلئے محبت اور دین کیلئے غیرت رکھتے تھے۔ جو آج کے دور میں نہ ہونے کے برابر ہے ، 100
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 08/09/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر زندگی! 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 07/09/2025میرا خیال ہے خان صاحب کو اب باقاعدہ اعلان کر دینا چاہیے کہ ہر وہ شخص جو عہدہ لینا چاہتا ہے وہ سامنے آ کر عوام کو متحرک کرے۔ بہت چھپ لیا اور بہت چھرا گھونپ لیا خان کی تحریک کی کمر میں۔ خان صاحب عہدیداران اگر جدو جہد نہیں کر سکتے ماریں نہیں کھا سکتے تو انہیں سیاسی عہدوں پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 07/09/2025عمران خان کی لمبی قید کے پیچھے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ہر بزدل کا ہاتھ ہے۔ جو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں مزے لوٹ رہے ہیں لیکن کسی بھی قسم کی سنجیدہ کوشش نہیں کرتے خان کی رہائی کے لیے۔ کیوں علی امین گنڈا پور خان سے ملاقات کے لیے نہیں جا رہا؟ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 07/09/2025مشال یوسفزئی پہلے یہ بتائے خان صاحب کے کیسز پر کیوں اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کے ساتھ موجود نہیں ہوتی اس کے بعد علیمہ خان سے سوال کرے۔ جس طرح یہ سینٹر منتخب ہوئی ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ کوئی بھی شخص بھلے جس نے قید کاٹی ہو اسے اجازت نہیں دی جا سکتی کے خان صاحب کے گھر والوں پر انگلی اٹھائے۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 05/09/2025نہتی عورتوں سے ڈرنے والے بزدل۔ کوئی شرم کئی حیا؟ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 03/09/2025یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بھیک مانگتے ہیں ورنہ ہم ہفتہ بھی لے سکتے تھے...🤣🤪# 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 02/09/2025اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر سے کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں 🔥 000
Reposted by Usman FarooqPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 30/08/2025اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا 0127
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 31/08/2025🔥💫✍🏻 بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے_ دریائے چناب میں آئندہ چوبیس سے چھتیس گھنٹے میں بڑا سیلابی ریلا آنے کا امکان. سیلاب کی وارننگ دوبارہ جاری کر دی گئ۔ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 29/08/2025چائنہ نے 10 ہزار ڈیم بنائے ملک کی بجلی فری کر لی انڈیا نے 1500 ڈیم بنائے پانی کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ پاکستان نے 500 ڈاکو پیدا کیے جو ہر دو چار سال بعد حکومت میں اتے ہیں اور باہر چلے جاتے ہیں لیکن میرا پنجاب ڈوب رہا ہے اللہ پاک حفاظت فرمائے امین🙏🏻 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 29/08/2025اسلام آباد ہائیکورٹ کے آزاد ججز کا راستہ روکنے کیلئے نئی بڑی کارروائی ڈال دی گئی بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے سنگل بنچز ختم کر دیے گئے۔ 100
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 29/08/2025سب ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ سیلاب میں، کچھ اپنی انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں!😞 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 28/08/2025آفتیں `غریب` کیلئے تباہی اور `امیر` کیلئے تجارت ہوتی ہیں✨🥀❤️🩹 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 27/08/2025اڈیالہ جیل میں برطانوی سفارتخانہ کے وفد کی آمد☠ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 26/08/2025اللّٰہ یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین یا ربی 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 26/08/2025السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر زندگی۔ کیسے ہیں سب؟ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 25/08/2025جی تو دوستو کیا نئی تازی ہے؟ مزہ آ رہا ہے تحریک انصاف کے تمام چھپے ہوئے بیشرم لیڈران کا رویہ دیکھ کر؟ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 09/05/2025India & Pakistan escalation riasing day by day. All flight operations are stopped from various airports in PK. International pressure on Pakistani establishment. KSA foriegn minister likely to visit Pakistan today. Will Pakistan respond a Million $ question. 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 08/01/2025السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! صبح بخیر زندگی 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 03/01/2025Unfortunately KP govt and federal government behaviour is same. 100
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 27/12/2024وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ (19) لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۚ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ 000
Usman Farooq @drusmanfarooq.bsky.social · 27/12/2024عمران خان کو گھر منتقل کرنے کے لیے شدید منت سماجت جاری۔ 100