Sign in

imran9222046.bsky.social

@imran9222046.bsky.social
87 followers 15 following 10 posts
PostsRepliesMedia
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
‏سردار لطیف کھوسہ کا بڑا دعویٰ ! اپنی بات پر قائم ہوں نومبر میں عمران خان کی رہائی ہوگی، 24 نومبر سے پہلے ڈراپ سین ہوگا۔۔!!
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد....پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ...! اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز مانگ لیے۔۔ احتجاج کے شرکاء کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے..!
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ۔۔ جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
‏24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
Final Call
0106
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل گیارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی " آئین اور قانون کی بالادستی" کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔
010
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
Walicom assalam sir g
010
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کو کل ہر صورت 342 کے سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے دیا
011
imran9222046.bsky.social @imran9222046.bsky.social · 18/11/2024
‏30 نومبر تک تمام غیر رجسٹرڈ وی پی این بند کر دیے جائیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
011