مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 12/03/2025ان دہشتگردوں کےلیے کسی بھی قسم کی کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے. یہ گمراہ بلوچ نہیں بلکہ یہ غدار ریاست و عوام ہیں. دہشتگردوں کا نہ تو کوئی مذہب ہوتاہے، نہ صوبائیت نہ ہی لسانیت و انسانیت سے کوئی تعلق ہوتاہے. 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 03/01/2025ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نجانے ہم کہاں ہونگے! 10483
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 03/01/2025ادھر تومسلسل سناٹوں کا ہی ڈیرہ و بسیرا لگتا ہے 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 03/01/2025This letting go is not that easy.... یہی تو سیاپا ہے... مگر کیا کیا جائے جانے دینے کا نام ہی تو.... 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 30/12/2024نیلا آسمان اس قدر سرد راتوں جیسے سناٹے کی حالت زار میں کیوں ہے... 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीDr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 30/12/2024 بے نظیر بھٹو کی یاد میں jang.com.pk/news/1425820jang.com.pkبے نظیر بھٹو کی یاد میںیوں تو ہر مہینے کی جھولی میں موجود کسی نہ کسی حادثے... 1153
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 30/12/2024"خیبرپختونخوا میں بدترین کرپشن کا ریکارڈ" ♦: صوبے کی 34 یونیورسٹیوں میں 15 ارب کا نقصان 165
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 30/12/2024youtube.com/live/NEtZokD...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 01911
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaria Chaudhary @ambrinmaria.bsky.social · 30/12/2024"I don't know if I'm extremely sensitive or life is unbearable." -Vincent Van Gogh 011
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 24/12/2024آپ نے کبھی میانمار کی آنگ سان سوچی ، چین کے اویغور قیدیوں، اور بہت سے ممالک میں لاتعداد سیاسی بنیاد پر قید لوگوں کے حقوق کی پرواہ نہیں کی تو آج آپکی ’ساڈا بندہ رہا کرو ‘ مہم انسانی حقوق کے پاسداروں کو متاثر نہیں کرے گی. 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 24/12/2024غیروں میں بٹتی رہی،تیری گُفتگُوکی چاشنی تیری آواز جنکا رزق تھی، وہ فاقوں سے مرگئے 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 24/12/2024یوتھیوں کو شُنید و نوید دے دی گئی ہے کہ امریکی سفیر نے قیدی نمبر 804 سے جیل مییں ملاقات کی ہے. چُک کے رکھو یوٹیوب والو 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीCafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ @cafepunjab.bsky.social · 24/12/2024سویر دا سلام مِترو ❤️ دُشمن مرے تے خوشی نا کریے تے سجناں وی مر جانا ڈیگر تے دن گیا محمد ۔۔۔۔تے اوڑک نُوں ڈُب جانا #میراپنجاب #Punjab #Punjabi 022
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMoonA @muneeba1.bsky.social · 24/12/2024Today, we celebrate the backbone of our society —our farmers! 🌾👩🌾👨🌾 Their hard work feeds the world. Happy Farmers' Day! #FarmersDay #GratitudeToFarmers 0252
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 02612
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗انڈسٹری اور آٹو موبائل سمیت دیگر شعبوں میں معاہدوں پر دستخط 🔗جدید ووکیشنل ٹریننگ پروگرام میں وسعت کیلئے جامع پلاننگ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 13011
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗ویسٹ مینجمنٹ اور ایگریکلچر کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ 🔗پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے نظام کے جلد آغاز کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 12911
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 13/12/2024"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد 36531
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 13/12/2024آپ کیا یوگو سلاویہ میں رہتے ہیں یا کوسٹا ریکا میں.... ارے اگر آپ نہیں یہاں پھنسے تو وہ کیوں اپنے وطن میں پھنسے گے. ہر کسی کو اپنے جیسا چغد سمجھ رکھا ہےکیا 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 13/12/2024Don't we have any middle order batsman... Who are these usman and Tayyab.Get some one good. Pro kite Irfan up the order and find some dependable mature head in the squad. Abdullah Shafique can be a good option as we already have a thin batting lineup. 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीSaeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 11/12/2024جس ایپ سے تیرا گزر کبھی ممکن ہی نہیں تیرے طلب گاروں کا وہ ٹھکانہ عجیب تھا 001
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 11/12/2024چین اور پنجاب کا اسموگ کے خاتمے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ چین اور پنجاب نے اسموگ کے خاتمے اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ’ بیجنگ پنجاب کلین ائیر ‘مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 032
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीA.Jay @sniper121.bsky.social · 11/12/2024میرے بارے نہ کچھ سوچو مجھے طے کرنا آتا ہے رسن کا، دار کا رستہ یہ آسیبوں بھرا رستہ، یہ اندھی غار کا رستہ 111
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीS. @skh4.bsky.social · 11/12/2024لا تعلقی بھی ایک تعلق ہے، جبھی ضرورت پیش آتی ہے .. 031
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 10/12/2024ہم 25 سے 32 رنز سے ہارنے والے ہیں.... بابر کو گالیاں دینے والے ہتھیاروں کو صاف کرنے کے احکامات جاری کیے جاتے ہیں. 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/12/2024جب شکل اور عقل نہ ہو کم بولو۔یہوتیو تمہاری امی کا کرش اپنے گندے منہ سے اعتراف کر رہا ہے کہ مجھے ن لیگ کو دبانے کے لیے فیض کی ضرورت تھی۔ یہ #فیض_عمران_گٹھ_جوڑ سیاسی اور مجرمانا نہیں تو اور کیا تھا۔ باجوہ کو باپ کے عہدے سے ہٹا کر فیض کی گود میں آنے کی خواہش تھی تاکہ کرسی پر جما رہے 0117
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 08/12/2024زندگی اک نام، چند تاریخوں اور کچھ مناظر کی قید میں گزار دی گئی..... 010
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 08/12/2024خبر تحیرعشق سن نہ جنوں رہانہ پری رہی نہ توتُورہانہ تومیں رہاجورہی سوبےخبررہی 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 08/12/2024مولانا اپنی سیاسی تاریخ میں اکثر و بیشتر بلکہ کہیے کہ عمومی طور پہ مفاد پرستی کے تحت حکومت میں رہے. قانون پرستی و آئین پرستی کا راگ تب آلاپا جب شکست مقدر ٹرائی گئی. اب بھی فقط تین نکات میں سے فقط ایک نکتہ جس پہ اتفاق رائے نہیں ہوسکتا فقط اس بنیاد پہ حکومت کے خلاف محاذ کھڑا کرنےکےلیے برسرپیکار ہیں. 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 07/12/2024یہ ہیں جمہوریت کے علبردار انصاف پسند، باشعور نمائندے یہ ہے آپکی یوتھیائی نطفیاتی جینیاتی و نامیاتی و غیر نامیاتی ارتقائی و اختتامی مدارتی سرکس کا اختتام 010
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 07/12/2024پی ٹی آئی قائدین سیاسی مباحثوں میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے... 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 07/12/2024مجھے کیا بُرا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا...... 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 07/12/2024کینٹ، ڈی ایچ اے اور عسکری ولا اور ہوٹل میں بیٹھ کر عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ تب تک مکمل نہ ہو گا جب تک اپنا بینک اکاؤنٹ عسکری سے ختم نہ کیجیےگا. جب تک ڈی ایچ کا گھر پلاٹ فلیٹ، ہسپتال کا کارڈ، پینشن وغیرہ کو خیر آباد نہ کہ دیں. 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीحسین @jafarwrites.bsky.social · 07/12/2024سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی youtu.be/SXeCHKlYS-0?...youtu.beNimi Nimi Wa Wagdi, Afshan AbasYouTube video by Jamil Ahmad 064
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 07/12/2024Heading to China tomorrow Insha’Allah to further strengthen the enduring bond between 🇵🇰 and 🇨🇳. This visit focuses on advancing modern infrastructure, enhancing healthcare systems, improving education, fostering clean energy initiatives, promoting IT investments, and addressing smog mitigation. 62310
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीپرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 07/12/2024جمے گی کیسے بساطِ یاراں کہ شِیشہ و جام بُجھ گئے ہیں سجے گی کیسے شبِ نگاراں کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں وہ تیرگی ہے رہِ بُتاں میں چراغِ رُخ ہے نہ شمعِ وعدہ کِرن کوئی آرزو کی لاؤ کہ سب در و بام بُجھ گئے ہیں 021
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीعمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 07/12/2024ککھ سواد نہ مصری اندر کھنڈاں وی چکھ ڈٹھیاں ایناں ساریاں چیزاں نالوں گلاں سجن دیاں مٹھیاں سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں #مس_کی_پسند میاں محمد بخش 143
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 07/12/2024سکون کی گنگا ہے اور بس بہتی. ہی چلی جا رہی ہے.... کوئی مدو جزر ہی نہیں ہے. اک سکوت ہے اور مسلسل ہے 000
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीS. @skh4.bsky.social · 06/12/2024نیلے آسمان نے سکون کو کچھ زیادہ سیریس ہی لے لیا ہے .. 0102
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीaniqnaji.bsky.social @aniqnaji.bsky.social · 04/12/2024امریکی صدر جو بائیڈن نے کئی مرتبہ کی یقین دہانییوں اور اعلان کے باوجود یوٹرن لیتے ہوئے اپنے بیٹے کی سزا کو صدر کا خصوصی استحقاق استعمال کرتے ہوئے معاف کر دیا. اس ایک حرکت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ساری سیاست کو صاف کر دیا۔ ایک مجبوری، صرف ایک سمجھوتہ ساری زندگی پر پانی پھیر سکتا ہے۔ 1157
Reposted by مُصحفِی🎙️मुसहफ़ीaniqnaji.bsky.social @aniqnaji.bsky.social · 04/12/2024بے نظیر بھٹو بڑی لیڈر تھیں، فاطمہ جناح کے بعد دوسری خاتون عوامی لیڈر۔ نواز شریف غیراعلانیہ ریٹائرمنٹ لے چکے۔ یہ دو آخری بڑے سیاسی لیڈر تھے۔ وہ دور دفن ہو چکا۔ اب شور شرابا ہے ، جھوٹے بونوں کا دور۔ مسخرے ، جوکر اور موچی، خوشامد جن کا رزق ہے اور ڈھٹائی ان کا زیور۔ 0156
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 04/12/2024تم،میں اور یہ سب دلکشی و رعنائی و مسحورکُن بادصبا ہماری ہمجولیاں تمام عمر رزدان اور محو سفر ہی رہتی ہیں. ایک سفر تمام عمر کے سفروں سے بھاری اور تمام عمر گردش میں رہتاہے. مدار در مدار یہ طواف یار کبھی تھم نہیں پاتا ہاں مگر جب تک سانس کی ڈوری کھینچ نہ دی جائے... # م ک 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 04/12/2024زندگی کا ایک سفر ایسا ہوتاہے جو تمام عمر کے سفر سے زیادہ خوبصورت، یادگار، اور بیمثال ہوتاہے. اس سفر کا ایک ایک لمحہ ایک ایک منظر تمام عمر آپکی آنکھوں کے سامنے زندہ و جاوید رہتاہے. ایک خوشبو، ایک حلوات ایک شیرینی ایک مسحور کُن مست بادصبا ایک وجود کی مانند لپٹی رہتی ہے. 000
مُصحفِی🎙️मुसहफ़ी @mushafisays.bsky.social · 04/12/2024پنجاب کی وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ دے رہی، وظائف دے رہی، بچیوں کو کسوٹیاں دے رہی، جبکہ کے پی کے کے وزیراعلیٰ درسگاہ جاکر یہ فرماتے ہیں کہ جب تک ایف آئی آر نے ہوں تب تک بندہ زندگی میں ناکام ہی ہوتا ہے. ترجیحات بابو جی ترجیحات اور یہ سب خان کے شعور کے فیض ہیں 000