Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 07/04/2026کسی اور کے ساتھ بھی مسئلہ ہے یا میری ہی ایکس ایپ نہیں چل رہی ؟ 100
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 11/10/2025Wifey’s in the kitchen making pizza for lunch — looks like today’s gonna be extra cheesy and full of love 🍕❤️ 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 24/09/2025youtube.com/shorts/Z-DMv...youtube.comControversy over Haris Rauf's Gesture | Saeed Sheikh OfficialYouTube video by Saeed Sheikh Official 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 11/08/2025"India-Pakistan War Rumours & Indian Air Chief’s Absurd Claim of Shooting Down 5 PAF Jets" youtu.be/4N7MPp6SO0Qyoutu.beIndia-Pakistan War Rumours & Indian Air Chief’s Absurd Claim | Saeed Sheikh Official YouTube video by Saeed Sheikh Official 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 20/06/2025The second cup of tea after breakfast isn’t just a drink — it’s a reward, a soft encore to the morning symphony. Calmer, deeper, richer. That’s not tea, that’s therapy in a cup. ☕💭 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 22/03/2025روزہ کھولنے کے بعد جو نیند آتی ہے اس کا مقابلہ دنیا جہان کی نعمتیں بھی نہیں کر سکتیں 010
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 27/02/2025وہ جو ایک شخص جو مجھے طعنہ جاں دیتا ہے مرتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری ہی شرطوں پہ اگر تجھے کرنا ہے قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے 000
Reposted by Saeed SheikhSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 30/12/2024وہ اتنا حسین تھا. کہ ہم نے اسے دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی تھی... 022
Reposted by Saeed Sheikhحسین @jafarwrites.bsky.social · 20/12/2024خوشی اور دکھ خالص ذاتی محسوسات ہیں۔ انہیں کسی کھیل، شخصیت، نظریے سے جوڑ دیا جائے تو حقیقی نہیں رہتے۔ خالص خوشی اپنے عمل سے ملے گی اور دکھ ذاتی صدمے سے۔ باقی سب کہانیاں ہیں۔ 095
Reposted by Saeed Sheikhmuzamil @muzamil.bsky.social · 11/12/2024کراچی میں بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آگ لگوا کر ڈھائی سو مزدور زندہ جلا دیا گیا اُن سب کی لاشیں ملیں لواحقین موجود تھے جنازے ھوئے لیکن ڈی چوک میں مارے گئے 278 لوگوں کی نا لاشیں ملیں نا ھی لواحقین ملے اُلٹا بیرسٹر گوہر نے کہا جس کا بندہ مرا ھے وہ خود جا کر ایف آئی آر درج کروا لے 042
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 11/12/2024جس ایپ سے تیرا گزر کبھی ممکن ہی نہیں تیرے طلب گاروں کا وہ ٹھکانہ عجیب تھا 001
Reposted by Saeed SheikhTanees @taneesfatima.bsky.social · 11/12/2024Today is human rights day!! It is a shame that human rights are for selective individuals in this world and not for those in Gaza being butchered on daily basis by Israel. 126
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 09/12/2024وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں 120
Reposted by Saeed SheikhJon | جَون @joneelia.bsky.social · 09/12/2024ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں 153
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 09/12/2024دسمبر میں تم بھول نا جانا کم بچے خوشحال گھرانہ 120
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 07/12/2024انور مقصود جیسے دانشور ساری زندگی یہی سوچتے رہتے ہیں کی میرے 2 بھائی ہیں تو میری بہن کے 3 کیوں ہیں ؟ 020
Reposted by Saeed SheikhSaeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 06/12/2024بھول جاتا ہوں ہر روز بلوسکائے پر آنا بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں شاعر احمدفرہاد 151
Reposted by Saeed Sheikhmuzamil @muzamil.bsky.social · 05/12/2024جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد راجہ بشارت اور عمر ایوب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے 052
Reposted by Saeed SheikhSamia @lostinsight.bsky.social · 04/12/2024ساوتھ کوریا صدر نے مارشل لاء آرڈر واپس لے لیا اور فوج واپس چلی گئی۔ فوج پارلیمنٹ کے باہر موجود مظاہرین کے درمیان سے گزر کر واپس گئی لیکن مظاہرین میں سے کسی نے اپنے فوجیوں پر گاڑی نہیں چڑھائی اور نہ ہی کسی نے اپنی فوج کیخلاف نعرے بازی کی۔ جبکہ یوتھیئے فوج پر ایسے حملہ آور تھے جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔ 031
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 04/12/2024بلیو سکائی کا حساب کتاب بھی ہمارے فریج والا ہی ہے جب بھی کھولو وہی سامان پڑا ہوتا ہے 2358
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 03/12/2024جنوبی کوریا کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں ایکس ایک دفعہ پھر بند وی پی این سے بھی نہیں چل رہا 000
Reposted by Saeed SheikhSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 03/12/2024مل لیں گے ہم تیرے بچوں سے بھی مگر کون ہوں میں، تو انہیں کیا بتائے گا کھیلنے دینا تم ان کو میرے ساتھ اپنی ماں کا کھلونا، بچوں کو بھی بہت پسند آئے گا #مزاح 001
Reposted by Saeed Sheikhحسین @jafarwrites.bsky.social · 01/12/2024جس طراں بندہ مشوق دے کزناں نوں کلفیاں کھواندا 011
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 01/12/2024ہم نے اک شخص کے تجسس میں جانے کس کس سے رابطہ رکھا۔ 120
Reposted by Saeed SheikhSajid Sultan @sajidsultan.bsky.social · 30/11/2024دل جلنے پر عشق.. اور ہونٹ جلنے پر چائے... بس اناڑی چھوڑتے ہیں... 011
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 01/12/2024سبھی ویکتی اب نیلے آسمان پر رونقیں لگائیں - پی ٹی اے 040
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 01/12/2024پہلے تیری پین میں دیکھی فیر میں دیکھیا تینوں نی 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 30/11/2024youtu.be/kWUjmkfS4E0youtu.be116 deaths and 116 injuries | Full details | Saeed Sheikh OfficialYouTube video by Saeed Sheikh Official 000
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 30/11/2024کوئی عزیز دوست فالو بیک سے رہ گیا ہو تو برائے مہربانی مجھے آگاہ کردیں 010
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 29/11/2024116 اموات 166 زخمی ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے - پیرا میڈیکل اسٹاف یہ سب کچھ کرم ایجنسی میں ہوا جہاں صوبے کے وزیر اعلیٰ کو جانے کی توفیق نہیں ہوئی لیکن کو یوتھیا آپ کو اس واقعہ پر بات کرتا نظر نہیں آئے گا 000
Reposted by Saeed SheikhImtiaz Ali Rao @imtiazalirao.bsky.social · 29/11/2024بس اِداں اُداں ہی ہے😊 011
Reposted by Saeed SheikhHαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 27/11/2024اس کے ساتھ ہی شہدا کی تعداد بڑھ کر سات سو بارہ ہو گئی۔ 001
Saeed Sheikh @saeedeheikh2.bsky.social · 27/11/2024فائرنگ سے ڈی چوک میں ہرفلاطوس کی ساری فیملی ہلاک ہونے کی اطلاع 011