Reposted by M shahzaib khan tanoli

پاکستان کے لئے اچھی خبر پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیز ترین مارکیٹ بن گئی انشاءاللہ پیر کے دن 1لاکھ پوانٹس کراس کردے گئی۔ ملک میں امن اور Stability معیشت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ لیکن جس طرح انتشار جلاؤ گھیراو ملک سے وفا نہی بلکہ ملک سے دشمنی کا ثبوت ہے۔ ملک دشمنی سے بعض آجاؤ ۔ بس 😔