حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی الزامات کا سخت جواب۔ ہم دوست ہیں اور ہمیشہ اپنی دوستی کو ثابت کرتے رہے ہیں، لیکن جب بات ہماری خودمختاری کی ہو تو ہمارا پیغام بلند اور واضح ہوتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ پہلے آئے گا! 🇵🇰 #ہمارامیزائیل_پروگرام_ہماری_شان
@zafar804.bsky.social @imrankhanptipak.bsky.social