Reposted by M shahzaib khan tanoli

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی سول نافرمانی کی کال اور ترسیلات زر نہ بھیجنے کے درخواست کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔۔۔
🚨 دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے
🚨 دسمبر 2024 کی ترسیلات دسمبر 2023 سے 29 فیصد زائد ہیں