Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 03/12/2024سن لو وقت کے سارے فرعون۔۔۔ تم سب اس وقت کا انتظار کرو۔ جب ہمارے گمنام شہزادے تمھاری زبانوں پر جلتا ہوا انگارہ رکھیں گے #TNP 111
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 03/12/2024یہ وقت کے اس سلطان کی قبر ہے جس کو مسلمانوں کے علاوہ یورپ کا بچہ بچہ جانتا ہے، یہ اس سلطان کی قبر کے جس کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی رحمت اللہ علیہ اللّٰہ انکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 👇 010
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 03/12/2024شہادت کی آرزو دل میں تمنا تھی اسلام اور پاکستان پر قربان ہو جانے کی، اور پھر وہ واقعی ای وطن پر قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 🥹 افواج پاکستان زندہ باد 010
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 03/12/2024السلام علیکم کل مسلم فی الدنیا۔ افواج پاکستان میرا فخر ہے 🦾 الحمدللہ 🌹❤️ 🇵🇰🗡️⚔️🇵🇰 000
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 02/12/2024اسلام علیکم وقار بھائی۔ایک دوست کو پرموٹ کرنا ہے پلیز @mkshahid027.bsky.social 111
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 02/12/2024ابھی وقت کم ہے جب غدار کم ہو گے تو پھر دونوں بھائی فرصت سے سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کریں گے انشاءاللہ 111
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 02/12/2024اسلام علیکم شہزادے بھائی بہنوں امید ہے سب ٹھیک ہوںگے پلیز میرے بھائ کو بھی فالو کریں پلیز @mkshahid027.bsky.social 111
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024سکائی ویز کے اس اڈے پر تو بہت سکون ہے 🤣 بانسبت ٹوئٹر 010
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 28/11/2024زندگی جیسا پیارا میرا مرشد عاصم منیر شاہ ہمراہ صدر بیلا روس 🫡💕💞 121
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 28/11/2024خوش آمدید شہزادے بھای 111
Reposted by خوفناک ISI🇵🇰M shahzaib khan tanoli @mshahzaibkhan.bsky.social · 25/11/2024ماں عزت احترام اس محبت کے قابل ہوتی ہے✨ م سے ماں🫶م سے مٹی🫶 فوجی کی زندگی م سے شروع م پر ختم 🫡⚔️🇵🇰⚔️🫡 111
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024اب تو دنیا کی ترقی دیکھ کر حیرت بھی نہیں ہوتی 🤔 111
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024پاکستان ایک عظیم ملک ہے پاکستان کے لوگ محبت کرنے والے لوگ ہیں پاکستان اللّٰہ تعالیٰ کے رازوں میں سے ایک راز ہے جو کسی وقت کھل جائے گا اور دنیا دیکھے گی انشاء اللہ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💓 000
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024نہ خوش ہو اتنا اپنی کامیابی پر سفینے ساحل پہ آ کر بھی ڈوب جاتے ہیں جو لوگ رکھتے ہیں ہر بات میں غیروں کا سہارا سفینے انکے بھی اکثر ڈوب جاتے ہیں 010
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے اور محمد اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹❤️ 000
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024اس جنگل میں اتنا گھپ اندھیرا کیوں ہے بھائی لوگ؟😋😭😂 000
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024My country my life my dear Pakistan, Pakistan is the mysterious and best country on earth by God. 🇵🇰 000
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024ہم نہ ہونگے تو کون تجھے منائے گا بری بات ہے ہر بات پر روٹھا نہیں کرتے۔ 000
خوفناک ISI🇵🇰 @mkshahid027.bsky.social · 28/11/2024السلام علیکم پاکستان: دیکھتے ہیں کتنے پیارے لوگ مجھے یہاں فالو کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲 000